ہم جو ہارے ہوئے میٹھے ہیں
جیت جاتے تو کسی اور کا نقصان ہوتا🥺🥺
Udas larka
2025-11-10 20:47:11
14
𝙲𝚛𝚢𝚜𝚝𝚊𝚕𝚕𝚊 :
hyeeee...💔
2025-10-25 14:35:04
19
🇵🇰 گمنام فوجی ❤️ :
محبت۔۔۔ یہ وہ لفظ ہے جو سننے میں خوبصورت لگتا ہے، مگر حقیقت میں انسان کو اندر سے بدل کر رکھ دیتا ہے۔ لوگ کہتے ہیں محبت سکون دیتی ہے، مگر شاید وہ سکون صرف کہانیوں میں ہوتا ہے۔ حقیقت میں محبت انسان سے اس کا چین۔۔۔ اس کی ہنسی۔۔۔ اس کی نیند۔۔۔ اور اس کی خودی۔۔۔ چھین لیتی ہے۔ یہ محبت ہی ہوتی ہے جو کسی مسکراتے خوش مزاج انسان کو خاموش۔۔۔ اداس۔۔۔ اور اندر سے ٹوٹا ہوا بنا دیتی ہے۔
جب انسان کسی سے دل کی گہرائیوں سے محبت کرتا ہے اور بدلے میں بے وفائی۔۔۔ لاپرواہی۔۔۔ یا خاموشی ملتی ہے تو وہ زندہ تو رہتا ہے، مگر زندگی محسوس نہیں کرتا۔ اس لیے کہا گیا ہے۔! "محبت انسان کو زندہ رکھتی نہیں بلکہ زندہ لاش بنا دیتی ہے"۔
محبت میں سب کچھ ہار دینے والے آخر میں خود کو ڈھونڈتے رہ جاتے ہیں۔ وہ جو کبھی دوسروں کو خوشی دیتے تھے، خود غموں کے ساتھی بن جاتے ہیں۔ یہی محبت کی سب سے بڑی سچائی ہے۔ یہ خوبصورت ہے، مگر خطرناک بھی۔
یاد رکھیں۔! محبت اندھی نہیں، محبت عمیق ہوتی ہے۔ وہ آپ کو دکھ کے ایسے سمندر میں اتار دیتی ہے، جہاں سے واپس آنا آسان نہیں ہوتا۔ کبھی کبھی محبت صرف دل نہیں توڑتی، خود انسان کو توڑ دیتی ہے۔۔۔!!!😔
2025-11-09 19:42:01
12
💞 Ãlîshå Qüêêñ 💞 :
follow me
2025-11-05 18:01:13
4
Ghayyour Nawaz ❤️ :
جب اس سے سامنا ہوگا ہمارا
نہیں معلوم کیا ہوگا ہمارا
تمہیں کوئی اگر روکے کہیں
پر وہاں تم نام لے لینا ہمارا
ہمیں منزل سے کیا مطلب ہے
اگر تو روک لے راستہ ہمارا
2025-11-13 06:58:50
3
M.H :
تو نہیں تو تیرا خیال سہی
کوئی تو ہم خیال ہے میرا🥀🖤
2025-12-01 18:16:48
5
hafeez jutt 261 :
nice poet jaun elia
2025-10-27 15:15:52
7
✿𝐈𝐭'𝐬 ✿ι𝐦𝐭𝔂𝐙Ƶ𝔷🥀👀🖤 :
kese na Juan ellia ka fan bana diya warna 🥺
2025-11-03 04:35:33
5
Gumnaam :
*وقت بہا کر لے جاتا ہے نام و نشاں مگر❤🩹🥺*
*کوئی ہم میں رہ جاتا ہے اور کسی میں ہم 💔🫠*
2025-11-09 14:47:29
7
Mian sab 302 :
Kamal best lines 🥺🥺
2025-11-11 19:20:17
2
nazirjum1875 :
ABSOLUTELY TRILLIONS TIMES TRUE 💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
2025-10-30 09:54:46
3
🚩سندھ آسان لائ وطن آھی 🚩 :
❤:کبھی میں نے کسی کو ازمایا ہی نہیں جتنا پیار دیا اتنا کبھی پایا ہی نہیں کسی کو میری بھی کمی محسوس ہو شاید خدا نے مجھ کو ایسا بنایا نہیں 💔
2025-10-25 16:17:14
4
ح۔ :
5:59 Am. 🙂
2025-11-15 19:24:41
2
𝗭𝗶𝘅𝗨 :
painful lines....
2025-11-16 06:22:47
2
حسن :
Hyeeeee😔
2025-10-27 06:28:42
3
❤️🙌🏻مغل بادشاہ❤️🙌🏻 :
Hyeeee oyee🥺❤❤
2025-11-11 14:55:26
2
🦅:.جنید .پرد.یسی.:✈️ :
hyee,, 🙂↔️🙌
2025-10-28 16:54:26
1
M O N I R.. :
হুম 😫
2025-11-11 09:58:57
4
sad Raja804 :
Me 🥺🥺
2025-10-25 17:41:16
2
😍Zain Brand😋 :
My Czn 😩💔
2025-11-24 12:40:18
1
Malik muner :
عمدہ
2025-10-25 19:06:18
2
⚔️ R ⚔️ :
কখনো কখনো কোন প্রিয়জনের ভালোর জন্য 😅
তাকে অপরিচিত বলে ছেরে দিতে হয় 💔
2025-11-10 12:48:06
2
احمد🍁 :
"پتہ نہیں کیوں یاد آتا ہے وہ، جسے میرے احساس کی خبر تک نہیں… میں خود سے لڑتا ہوں، مگر دل مانتا ہی نہیں… بس آنسو ہیں جو ہر بار ہار جاتے ہیں۔"
2025-10-30 08:34:21
1
Rehmani shb❣️ :
hyeeeee oooy🙂
2025-11-14 18:54:43
1
شیزان عباس 🌟110 :
@شیزان عباس 12:جون میں تیری مغفرت کی دعا کروں گا 🤲🏼
توں نے میرا بھی درد لکھا اور کمال لکھا 🥺
2025-11-08 18:40:49
2
To see more videos from user @legendspoetryclub, please go to the Tikwm
homepage.