راہ وفا کے مسافر کو کوئی سمجھائے راہ وفا میں کوئی ہمسفر نہیں ملا🥺🥺
2025-10-25 23:01:31
39
Blue eyes :
اور جسے ہم حاصل ہو جائیں 🥹🥺 اسے تو ویسے بھی ہم بیکار لگنے لگتے ہیں
2025-10-26 12:37:04
66
A :
رابطوں میں رہا کریں 🥺
لوگ اکثر مر بھی جایا کرتے ہیں 🥀🥀❤️🔥
2025-10-28 06:03:02
20
دیوانہ " :
:اب نہیں رکھتے کسی سے شوق الفت بے رحم سے لوگ ہیں دل توڑ دیتے ہیں۔ .💔
2025-10-25 16:49:07
23
DANI🫀🇵🇸 :
باقی سب گردشِ حالات کی زد میں آئے*
*اور ہم لوگ مکافات کی زد میں آئے*
*میں تیرے بعد ہوں اجڑا ہوا گاؤں کوئی*
*گاؤں بھی وہ جو قدرتی آفات کی زد میں آئے*
2025-10-25 10:06:58
13
Qasim ansari 572 :
🥀👍:اگر پرندہ کمرے میں داخل ہو جائے تو محبت کا تقاضہ یہ ہے کہ پنکھے بند کر دیئے جائیں اسی طرح اگر کوئی کم عمر لڑکا/لڑکی اپکی محبت میں گرفتار ہو جائے تو تقاضہ یہی ہے کہ اسے بغیر نقصان پہنچائے آزاد کر دیا جائے 🥰🥀
2025-10-26 15:38:16
12
𝘼𝘼 𝙀𝘿𝙄𝙏𝙎 :
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
2025-11-15 14:10:56
6
ꜰᴇᴇʟ ᴋᴀʀ🤫 :
رابطوں میں رہا کر یں لوگ اچانک مرجاتے ہیں 🥀
2025-10-26 15:22:51
17
Tatla :
میں نے سب کو الوداع کہہ دیا
مجھے اب من پسند چیزوں سے خوف آتا ہے
2025-10-26 15:15:15
13
𝕬𝖓𝖆𝖘 𝖇𝖎𝖓 𝕭𝖆𝖇𝖆𝖗🫶❣️ :
کیا کمال بندہ تھا خود چلا گیا لیکن اپنی آواز چھوڑ گیا ملک اکمل نوابی 😭
2025-10-29 14:46:02
5
Ex fadii🇵🇰🔁🇨🇦 :
راہ وفا کے مسافر کو کوئی سمجھائے راہ وفا میں کوئی ہمسفر نہیں ملا🥺🥺
2025-10-26 14:51:32
9
Maryam uk 🇬🇧 :
:ڈھونڈتے پھرو گے تم میرے بعد میرے جیسا🥺
تم میرے بعد میرے ہم ناموں کا بھی احترام کرو گے💔
2025-10-28 09:37:40
7
𝐇•🧏🏻 :
Request RePOst pin vedio 🥺🥺
2025-10-25 14:26:17
11
عشــــــقِ مصطفـــیٰ ﷺ :
اور جسے ہم حاصل ہو جائیں 🥹
🥺 اسے تو ویسے بھی ہم بیکار لگنے لگتے ہیں
2025-10-28 06:11:30
5
️꧁༒☬☠Sᴋ᭄Sᴀrkar☬༒꧂ :
Haaaaaad de Hain ❤️🩹
2025-10-26 16:53:25
7
🌙 :
musfir 😫
2025-10-27 06:50:59
6
Mursaلeen Lurکa :
hyee 🥺🖤
2025-10-28 00:32:23
5
𝑲𝑯𝑨Nذادی✨✌️❤️ :
aj ma sad ho 😭💯
2025-10-28 07:54:14
11
Monster🔥 :
rabty me reh konsa nhi mert log
2025-10-27 02:05:59
6
مُخلِص لاشاری🦅🥷🏻 :
@ہماری آنکھوں میں تمہارے سوا بس ویرانی بھری پڑی ہے
2025-10-27 11:54:18
8
f.k.khan52 :
Ok I'm right about it Abid Jaan
2025-10-26 14:49:57
7
𝐇•🧏🏻 :
Are you doing today 🤔
2025-10-25 14:26:10
5
🖤..DaDa..🖤 :
AnKareb 😭
2025-10-25 15:02:02
5
Û$MÄÑ.ÁBBÄ$!❣️999 :
:تم کو معلوم نہیں یہ ہونے نہ ہونے کا ہنر میاں
ہم جہاں ہیں ہی نہیں ڈٹ کے وہیں بیٹھے ہیں 🙃
2025-10-26 13:53:42
5
Abdul Sattar :
:یہ دل اب صدموں کا عادی سا ہو گیا
کچھ بھی ٹوٹے تو اب حیران نہیں ہوتا🙂🍁
2026-01-09 09:46:56
1
To see more videos from user @user8761821716545, please go to the Tikwm
homepage.