اسلام علیکم دوستو آپ سب جانتے ہیں کہ یہ دنیا فانی ہے ہم سب کو ایک دن جانا ہے اس کو چھوڑ کر ہمیں تو یہ بھی معلوم نہیں کہ کب ہمارا وقت پورا ہو جائے لیکن ہم دنیاوی زندگی کے لیے سب کچھ بھول جاتے ہیں مال جمع کرنے کا چند منٹوں کی خواہش کے لیے اپنے نفس کے ھاتو شکست کھا کر ہم بڑے بڑے گناہ کر بیٹھتے ہیں ہمیں دنیا میں مستقل سکونت اختیار نہیں ہے یہ یاد رکھنا چاہیے اس لیے آخرت کی کامیابی کے لیے عبادت اور نیک اعمال کرنے چاہیے غرور اور انا ہمارے کسی کام نہیں آئے گی اور نہ ہی یہ دنیاوی مرتبے جن کا فائدہ اٹھا کر اکثر لوگ اپنے آپ کو فرون اور طاقتور سمجھتے ہیں بادشاہی صرف اس مالک کی ہمیشہ رے گی آخر ایک دن ہم سب اس کی عدالت میں پیش کر دے جائیں گے سب کو اپنے عمال کا حساب دینا ہو گا انشاءاللہ اللہ پاک سب کو ہدایت نصیب فرمائے آمین
2025-10-28 12:12:16
1
Maham :
follow me plzz ♥️😊
2025-10-28 13:05:29
1
Malik Farhan Basana :
💗💗💗
2025-11-26 23:13:37
1
mahar ahtisham82 :
🥰🥰🥰
2025-10-25 14:26:16
1
U F🔥GHADI👿 UF 👥BRAN 😎 :
🖤🖤🖤
2025-10-26 03:59:17
1
مخلص🥷بندہ👑ساقی کھوکھرکہتےہے :
❤️❤️❤
2025-10-26 05:02:59
1
Sammy Chatha :
💪🙋
2025-10-26 06:05:58
1
Zakai✌️🦅🇵🇰💯 :
❤
2025-10-26 06:49:14
1
Ismail batti🥰 :
🥰🥰🥰
2025-10-26 07:28:19
1
Ashfaqrandhawa565 03244727045 :
🥰🥰🥰
2025-10-26 07:49:33
1
butt barend :
❤❤❤
2025-10-25 14:31:25
2
💞 :
🥰🥰🥰
2025-10-26 08:48:09
1
itx.usman.j😎😎😎😎 :
🥰🥰🥰
2025-10-26 09:09:41
1
(⚜️M@Lik_ZeEsHan_🚩) :
❤️❤️❤
2025-10-27 09:56:32
1
▄︻デارسلان انصاری══━一 :
💯💯💯
2025-10-27 10:01:21
1
umairjutt :
🥰
2025-10-27 07:06:12
1
To see more videos from user @gamegir3, please go to the Tikwm
homepage.