بی بی آپ بہت اچھی تھی لیکن آپ کے پیچھے چھوڑنے والوں سے بلکل مطمئن نہیں ہیں
2025-10-26 17:41:55
28
✨ABBAS💫 SULTAN✨ :
اور بیٹا بے شرم ان کے ساتھ ہی ہے۔۔بھٹو خاندان غریبوں کے لئے اچھا تھا 😭😭🤲🤲🤲 اللّٰہ پاک شہید ذوالفقار علی بھٹو اور بینظیر بھٹو شہید کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین ❤️❤
2025-10-27 03:35:31
11
محمداسرار بن محمد افضل :
such byan kr gau
2025-10-27 03:25:17
5
Azhaan Shah :
اللہ بخشے بہت بہادر اور لائق عورت تھی ۔۔۔۔۔
2025-10-28 05:26:31
6
nasir786 :
سزا دینے والا کام نہ محترمہ سے ہوا ہے نہ بھٹو صاحب سے ہوا ہے نا چوہدیوں سے ہوا ہے یہ کام صرف عمران خان نے کیا ہے پھر ہمارے باجوا صاحب بک گئے
2025-10-27 04:56:05
11
🥰Muhammad 🥰Ishfaq 🥰💯 :
اللہ تعالی اپ کو جنت میں اچھا کر دے
2025-10-25 17:20:38
48
it's mahi :
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
2025-10-28 03:02:58
6
MarWaN (G) :
اللّٰہ پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے محترمہ بی بی کو