@mubashar_hussain7920: Allah Says in the Quran that it is through his will, that we are distributed in different communities. #imrankhan #burhan_tv #foryou #viralvideo #foryoupage
پتہ نہیں کیوں ۔ مگر جب یہ بندہ بولتا ہے تو جی کرتا ہے سنتا جاو سنتا جاو 🌺 ۔
2025-10-26 10:01:56
1901
Mian Zohaib Chand :
یہ شخص ہزاروں سال کتابوں میں پڑھا جائے گا
2025-10-27 14:48:50
1253
UK17 :
پاکستانی بزدل قوم کا بہادر لیڈر 🇮🇳
2025-12-04 15:15:05
614
🫴🫀Love 804❤️ :
👑🌿💖عمران خان — وہ شخص جس نے اقتدار کو عبادت سمجھا، سیاست کو خدمت بنایا، اور عوام کو اپنا خاندان جانا۔ 🌸 اس نے وہ خواب دیکھا جو دوسروں نے صرف وعدوں میں چھپایا، اور اسے ہسپتالوں، لنگر خانوں، یونیورسٹیوں اور صحت کارڈز کی صورت میں حقیقت بنایا۔ 🏥🍲🎓💳
اقتدار میں رہ کر بھی اپنے قریبی عزیزوں کو کوئی عہدہ نہ دیا، کیونکہ اس کے نزدیک عہدہ نہیں بلکہ ایمانداری اور قربانی ہی اصل معیار تھی۔ 💫 اس نے اپنے بیٹوں کو دور اور عوام کو قریب رکھا، اپنی زندگی، سکون، اور وقت سب کچھ اس قوم کے نام کر دیا۔ 🇵🇰❤
وہ تنہا ہے مگر قوم کے کروڑوں دلوں میں بسا ہوا ہے، وہ قید ہے مگر خیالات کی ہر دیوار سے بلند ہے۔ 🌹
ایسا رہنما صدیوں میں ایک ہی بار آتا ہے — جو قوم کو خود داری، ایمان، اور امید کا سبق دیتا ہے۔ 💚🔥
✨ عمران خان صرف ایک سیاست دان نہیں، بلکہ ایک مشن ہے — جو ظلم کے اندھیروں میں روشنی کا استعارہ بن گیا ہے۔ 🇵🇰🌟
2025-10-26 05:30:52
463
🤗𝗜𝘀𝗹𝗮𝗺𝗶𝗰 𝘃𝗶𝗱𝗲𝗼🕊️ :
﷽اللّٰہ اکبر
❤️نبی کریم ﷺ
❤️🤲
2025-10-26 02:18:15
558
AQEEL.MEHAR :
شیر باپ کا شیر بیٹا اچھی تربیت دینے والی ماں کا دلیر بیٹا
2025-10-27 13:41:23
455
salman khan 0154 :
اپ کی تعریف کرنا مجبوری نہیں اپ واقعی قابلِ تعریف ہے 🥰🥰🥰🥰🥰
2025-10-26 07:48:10
525
Imran KhAn 804 :
historical speach
2025-10-26 04:37:20
376
Khalid Khan :
کبھی کبھی روتا ہوں عمران خان کے لئے کمینو نے بہت ظلم کیا ہے
2025-10-27 06:16:12
286
💸S_R_K__ExTra💸 :
the great leader of Pakistan Imran Khan 👍
2025-12-11 03:46:42
99
islamabad :
حق سچ اور خقیقت بیان کرنے والا مرد مجاہد عمران احمد خان نیازی ❤
2025-10-27 07:39:12
102
😉Iqbal Khattak😉 :
پتہ نہیں کیوں ۔ مگر جب یہ بندہ بولتا ہے تو جی کرتا ہے سنتا جاو سنتا جاو 🌺 ۔
2025-10-26 17:58:05
115
Malyar :
کروڑوں چیف اس انسان پر قربان 🤲🤲💝
2025-12-10 16:29:18
21
Umar Gujjar :
Umat E Muslima Ka Leader Imran Khan ❤️✌
2025-10-25 16:30:22
157
محمد ألعدناني :
رأيس الوزراء الباكستان السابق عمران خان 🥺
فك الله اسره يا شيخنا 💔🥀
2025-10-26 16:14:12
184
Sanwal Ahsan :
محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤
2025-10-26 08:35:56
99
*امن ویلفیئر سوسائٹی 200رب* :
leader of Muslim Ommah
2025-10-26 05:50:13
60
꧁༒♛ KHALIL king 👑✨ :
great leader Imran khan
2025-12-14 06:16:09
14
Naseer Muhammad :
عمران خان اللہ پاک آپ کو لمبی زندگی دے
2025-10-26 12:43:38
75
DHAREJO_BASIT :
مین بہت سے ہندو کے ساتھ رہتا اسے بات کے لیا کوئی ہندو عمران خان کو پسند کرتا اور اس بات پے مجھ فخر ہا مین ایسے انسان کو سپورٹ کرتا 🌸🦋♥
2025-10-26 04:20:14
82
haji ghulam rasul :
😭😭😭😭afsos ham ap k Lia khuch na kr sake.
2025-10-26 04:16:00
82
Qayyum Bhatti khinger khurd :
میرے پاکستانیوں عمران کا کوئی متبادل نہیں خدا کے لئے اس کی رہائی کے لیے اقدام کرو
2025-10-27 11:03:56
33
😶😶😶 :
سکولوں میں تعلیم نہیں۔ مدرسوں میں دین نہیں ۔ عدالتوں نہیں انصاف نہیں پولیس میں رحم نہیں۔ ۔۔ 😂😂 یہ کبھی نہیں ہو گا۔ کیوں کہ ۔ آرمی ڈیلر ہے۔ سیاستدان چور ہیں۔ عوام میں اتفاق نہیں۔
2025-10-26 12:23:24
41
🌸ملنگ آفریدی🌸 :
یاﷲ عمران خان کو صخت مند زندہ اور سلامت جیل سے رہا کریں 🇵🇰🤲🤲🇧🇫🥺🥺🤲🤲😢😢😢
2025-11-27 19:02:38
8
MEHAR HAMID :
دنیا میں لاکھوں انسان آ کر چلے گے لیکن تاریخ ہمیشہ بہادروں کو یاد رکھتی ہے اللّه پاک خان صاحب کو لمبی تندرستی والی زندگی عطاء کرے زندگی میں اب یہ خواہش ہے کے خان صاحب ایک بار دوبارہ اقتدار میں آئیں اور ہمیں اس گندے نظام سے نکلیں ❤
2025-10-27 11:59:29
19
To see more videos from user @mubashar_hussain7920, please go to the Tikwm
homepage.