کبھی کبھی چھوڑنا چاہ کر بھی دل اجازت نہیں دیتا، مگر حالات دے دیتے ہیں 💔
2025-10-28 15:13:47
29
Seebu🦇 :
:میں چاہتا ہوں تجھ سے بات کروں
تیرے بالوں سے کھیلوں تیری روح سے بات کروں
میسر جو نہیں ہے تو مجھے ازل سے ہی
سے خود کی تقدیر سے ہی بات کروں
🥺🥺
2025-10-26 17:51:23
13
︻デاحمد رانا══━一 :
hamza haseem repost🖤
2025-10-28 07:23:04
4
Malik Azhar Iqbal.😘😘 :
کاش کوہی اپنا ہوتا تو یو ہی دل نا روتا
2025-10-28 13:27:28
7
HABIB🪫 :
background saund?
2026-05-01 09:39:07
1
𓂀 𝕂𝕒𝕣𝕒𝕣 𝕤𝕙𝕒𝕙 𓂀 :
,,اتنا بھرم تو ہو نہ تعلق میں لازمی شرمندگی نہ ہو جو کبھی لوٹ نہ پڑے,,میں چاہتا نہیں ہوں تجھے چھوڑنا مگر میں چاہتا نہیں ہوں تجھے چھوڑ نہ مگر فتنہ بھی نہ ستا کہ تجھے چھوڑنا پڑے ۔
2025-12-19 14:11:06
1
ح🪫 :
اتنا بھرم تو ہو نہ تعلق میں لازمی شرمندگی نہ ہو جو کبھی لوٹ نہ پڑے میں چاہتا نہیں ہوں تجھے چھوڑنا مگر میں چاہتا نہیں ہوں تجھے چھوڑ نہ مگر اتنا بھی نہ ستا کہ تجھے چھوڑنا پڑے
2025-10-28 04:27:16
8
mahjabeen :
1st line is fire🔥🔥🔥🔥💔😞
2025-10-27 10:48:35
3
AA :
how you edit this like thak🧐🧐🧐
2025-10-27 08:33:54
10
Nadersherashayari 👀🤔 :
اتنا بھرم تو ہو نہ تعلق میں لازمی شرمندگی نہ ہو جو کبھی لوٹ نہ پڑے میں چاہتا نہیں ہوں تجھے چھوڑنا مگر میں چاہتا نہیں ہوں تجھے چھوڑنا مگر اتنا بھی نہ سزا کہ تجھے چھوڑ نہ پڑے
2025-10-30 17:33:34
6
Baila 😊 :
zaberdast 👍
2025-10-30 08:59:02
4
M A N I 🖤 :
اتنا بھرم تو ہو نہ تعلق میں لازمی شرمندگی نہ ہو جو کبھی لوٹ نہ پڑے میں چاہتا نہیں ہوں تجھے چھوڑنا مگر میں چاہتا نہیں ہوں تجھے چھوڑ نہ مگر اتنا بھی نہ ستا کہ تجھے چھوڑنا پڑے
: جوابِ نظم
اُڑی اُڑی جو میری رنگت ہے، صاف یہ اب بتا رہی ہے
محبتوں کی یہ آگ دل میں عذاب بن کر برس رہی ہے
تمہاری باتیں بجا ہیں لیکن، یہ دل ہے نادان کیا کرے اب؟
کسی کی چاہت میں مر مٹے ہیں، یہ زندگی اب اجڑ رہی ہے
سُلگتے ہونٹوں پہ جو ہے خشکی، یہ سگریٹوں کا دھواں نہیں ہے
کسی کے بخشے ہوئے ستم کی یہ داستانِ الم رہی ہے
میں بھول بیٹھا تھا ماں کی محنت، میں بھول بیٹھا تھا پیار اس کا
جو سچ کہو تو تمہاری باتوں نے میری آنکھیں سجا دی ہیں
وہ سترہ اٹھارہ برس کا پالنا، وہ راتوں کو جاگنا ماں کا
خطا یہ مجھ سے بڑی ہوئی ہے، جو میری متی ماری گئی ہے
میں چھوڑ دوں گا یہ عشق و چاہت، فضول شے ہے یہ جھوٹی دنیا
خدارا دیکھو کہ ماں کی صورت اب آنسوؤں سے پگھل رہی ہے
پکارتی ہے یہ ماں کی ممتا، کہ لوٹ آؤ اے میرے بیٹے!
کہانی اب یہ یہیں رکے گی، جو میرے دل پر گزر رہی ہے
2026-06-30 07:32:25
1
😈😈✌️✌️💯💯 :
🥰🥰🥰🥰@
2025-12-05 14:15:01
1
🔥حاجي صاحب 🔥 :
🥰🥰🥰
2025-12-03 09:52:58
1
⋆. 𝐒𝐇𝐀𝐘𝐀𝐍 ˚ :
🥰🥰🥰
2025-12-02 16:53:40
1
To see more videos from user @bazm_e_alam, please go to the Tikwm
homepage.