@news.time26: Kris Jenner in acostume... kim dancing...all thanks to North West#foryou #breakingnews #fyp #usa🇺🇸 #fypシ

Kate’s new news
Kate’s new news
Open In TikTok:
Region: US
Sunday 26 October 2025 03:42:11 GMT
1095
24
0
4

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @news.time26, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ایس ایس پی سینٹرل ڈاکٹر عمران بھی جواء مافیا رضوان ابڑو اور ندیم ابڑو کے سامنے بے بس دیکھائی دینے لگے مسلسل نشاندھی کے باوجود رضوان ابڑو کا جوۓ سٹے چھکے کا اڈہ ڈسٹرکٹ ویسٹ سرجانی کی حدود جئیے سندھ چوک اور ڈسٹرکٹ سینٹرل نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پانچ نمبر صباء سینما کے اطراف بڑے پیمانے پر چلنے لگا  کراچی تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا کی حدود پانچ نمبر صباء سینما کے اور ڈسٹرکٹ ویسٹ سرجانی کیی حدود جئیے سندھ چوک کے قریب مبینہ طور پر جوئے اور سٹے چھکے کی سرگرمیوں نے شہریوں میں تشویش پیدا کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق رضوان ابڑو اور ندیم ابڑو نامی افراد مبینہ طور پر جوئے سٹے چھکے کی سرگرمیوں میں ملوث ہیں اور علاقے میں سٹے بازی کا سلسلہ جاری رہنے کا دعویٰ کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مذکورہ سرگرمیوں کے خلاف ماضی میں بھی متعدد مرتبہ کارروائیوں کی اطلاعات سامنے آتی رہی ہیں، تاہم کارروائیوں کے باوجود مبینہ طور پر یہ سرگرمیاں دوبارہ شروع ہو جاتی ہیں۔ شہری حلقوں نے سوال اٹھایا ہے کہ اگر ماضی میں کارروائیاں ہو چکی ہیں تو پھر مبینہ جوئے کا اڈہ دوبارہ کس طرح سرگرم ہو جاتا ہے؟ دوسری جانب بعض مقامی ذرائع کی جانب سے پولیس اہلکاروں پر مبینہ بھتہ وصولی کے عوض جوئے کی سرگرمیوں کو نظر انداز کرنے کے سنگین الزامات بھی عائد کیے گئے ہیں۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ جوئے اور سٹے کی سرگرمیوں کا براہِ راست اثر نوجوان نسل پر پڑ رہا ہے، جس کے باعث معاشرتی اور معاشی مسائل میں اضافہ ہو سکتا ہے۔ شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ مبینہ اڈے کے خلاف کارروائی کے ساتھ ساتھ پولیس کی مبینہ غفلت اور بھتہ وصولی کے الزامات کی بھی غیر جانب دارانہ تحقیقات کی جائیں۔ علاقہ مکینوں نے ایس ایس پی سینٹرل ڈاکٹر عمران, ایس ایس پی ویسٹ طارق الٰہی مستوئی کراچی پولیس چیف آزاد خان، اسپیشل برانچ اور ڈی جی رینجرز سندھ سے فوری نوٹس لینے اور معاملے کی مکمل چھان بین کرانے کی اپیل کی ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ قانون کی عمل داری یقینی بنا کر جوئے سٹے کی مبینہ سرگرمیوں کا خاتمہ اور نوجوان نسل کو اس لعنت سے محفوظ بنانا وقت کی اہم ضرورت ہے

About