@khamoshlarki63: منافق لوگوں کو چھوڑ دینا زندگی کی بہترین جیت ہے 🥀 🥀 🥀 ✨ #urdushayaristatus🥀🔥 #deeppoetry #deeppoetry #creatorsearchinsights #2linepoetry
رات گہری ہو چکی تھی۔ خاموشی کے پردے میں وہ تنہا بیٹھا تھا۔ سامنے صرف ایک پرانی دیوار جس پر وقت کے زخم جیسے لکھی ہوئی یادیں۔ وہ آہستہ سے بولا۔! "تم نے کونسا بجر سہا۔۔۔ تم کیا جانو، کوئی کیوں تنہا دیوار سے باتیں کرتا ہے"۔ اس کی آنکھوں میں نمی تھی، دل میں وہ یادیں تھیں جو وقت بھی نہ مٹا سکا۔ دیوار کے سائے میں وہ چہرہ یاد آتا، جسے چھوڑ کر وہ گیا تھا، یا شاید جس نے چھوڑ دیا تھا۔ اس نے دل ہی دل میں کہا: لوگ کہتے ہیں وقت سب دکھ بھلا دیتا ہے، پر وقت نے میرا دکھ اور گہرا کر دیا۔ دیوار سے باتیں اس لیے کرتا ہوں کہ انسانوں نے سننا چھوڑ دیا ہے۔ ہوا کے جھونکے نے اس کی سسکیوں کو اور مدهم کر دیا۔ چاندنی جیسے اس کی آنکھوں کا آنسو بن گئی۔ وہ دیوار سے لپٹ گیا، جیسے کسی پرانے دوست سے، اور دھڑکتے دل کے ساتھ کہا: "تم کیا جانو۔۔۔ جدائی کتنی گہری ہوتی ہے، "تم کیا جانو۔۔۔ تنہائی کتنی بڑی سزا ہے۔ دیوار خاموش رہی، پر اس کی خاموشی میں بھی ایک جواب تھا- وہی جواب جو ہر عاشق کو ملتا ہے صرف خاموشی۔۔۔!!!
😔𓆩🖤𓆪(-𝓡𝓸می-)
2025-10-26 08:35:43
2
M KaiserAbbas 858 :
🥺🥺🥺🥺🥺🥺
2025-10-26 09:11:01
2
🎀☜✷APNI BESTIE KI DEWANI🎀ლ🌸 :
🥺🥺🥺
2025-10-26 08:41:40
2
M KaiserAbbas 858 :
🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺
2025-10-26 09:10:54
2
D.R.Skt Babu 312 :
♥️♥️♥
2025-10-26 09:20:31
2
umar jane💔 :
🥰🥰🥰
2025-10-26 10:10:55
2
413992 :
😥😥😥
2025-10-26 10:24:11
2
Sonay khan ♥️👑♥️👑 :
♥️♥️♥
2025-10-26 09:21:28
2
ume😊😊😊😊 :
ajkal log munafkat be is tarah karta ha ka patta hi ni chalta
2025-10-26 09:33:32
3
To see more videos from user @khamoshlarki63, please go to the Tikwm
homepage.