@bukhari_700: یوٰں اندھیری رات میں اے چاند تُو چمکا نہ کر حشر اک سیمیں بدن کی یاد میں برپا نہ کر کیا لب دریا مری بے تابیاں کافی نہیں تو جگر کو چاک کرکے اپنے یُوں تڑپا نہ کر دُور رہنا اپنے عاشق سے نہیں دیتا ہے زیب آسماں پر بیٹھ کر تُو یُوں مجھے دیکھا نہ کر عکس تیرا چاند میں گر دیکھ لُوں کیا عیب ہے اس طرح تُو چاند سے اے میری جاں پردہ نہ کر بیٹھ کر جب عشق کی کشتی میں آؤں تیرے پاس آگے آگے چاند کی مانند تُو بھاگا نہ کر اے شعاع نُور یوں ظاہر نہ کر میرے عیوب غیر ہیں چاروں طرف ان میں مجھے رسوا نہ کر ہے محبت ایک پاکیزہ امانت اے عزیز عشق کی عزت ہے واجب عشق سے کھیلا نہ کر ہے عمل میں کامیابی موت میں ہے زندگی جا لپٹ جا لہر سے دریا کی کچھ پروا نہ کر
Watching the sky has always been a quiet form of escapism for humans.
Escapism When life feels heavy, people look up to the clouds or stars to escape their thoughts, even for a few moments. The sky becomes a place where they can dream, imagine, and forget their worries. It's endless and calm.. everything that real life is not. Maybe that's why we're so obsessed with escapism.. because when we watch the sky, we find peace in a world that never stops demanding from us.
2025-10-26 14:06:44
5
MuhSin Alii🤓 :
چلو کسی کے تو ہو گئے تم
چلو کسی کا بھلا ہوا ہے😊
🖤
2025-10-27 14:45:35
9
💝سید واجد علی 🥀 :
wowo❣🥰🥰
2025-10-27 02:10:36
6
biya fatima :
caption 🔥
2025-10-26 17:17:53
4
᭄么Luqman꧂ :
تم ہو وہ خوشبو جو ہوا میں بسے 💞🌙
وہ چاندنی جو راتوں میں ہنسے 💖
تمہاری یاد دل کو گرماتی ہے ❤
جیسے صبح سورج دھیرے سے ہنسے 🌹✨
2025-10-26 19:20:19
6
✨🌙نور جی :
ufff 🤌🏻
2025-10-26 23:33:10
5
Oynx Moon 🌓 :
osam
2025-10-27 14:37:09
4
UMME :
like My videos and follow me
2025-11-06 01:11:37
2
Asad khan 8t8👑 :
♥️♥️♥
2025-10-26 09:09:52
7
FaAz pEeR💫 :
❣❣
2025-10-26 16:30:35
5
Meher Shah🚩🚩 :
❣️😇😇😇
2025-10-26 09:41:54
6
♡☠︎ÄQïب☠︎♡ :
💗💗💗
2025-11-12 15:33:18
2
𝑴𝑼𝑫𝑨𝑺𝑺𝑬𝑹 𝑨𝑩𝑩𝑨𝑺🤍 :
🥺🥺🥺
2025-10-27 15:27:59
4
🧡WAQAR AHMAD🧡 :
👍👍👍
2025-10-28 13:28:53
3
𝐙𝐞𝐞𝐬𝐡𝐚𝐧_𝐒𝐚𝐝𝐚𝐭 :
@ᴰᴱᴹᴼᴺ _
2025-11-24 11:18:15
1
🤍𝐒𝐓𝐀🫀 𝐅𝐚𝐫𝐦𝐚𝐧 🖤 :
🥰
2025-10-27 18:00:19
2
★彡 𝙐𝙢𝙀𝙧 👑 彡★ :
❣❣❣
2025-10-28 06:13:50
2
unknown 🌜 :
🥺🥺🥺
2025-10-27 18:32:00
2
🪫 :
🥺🥺🥺
2025-10-26 19:29:57
4
মহাকাব্যে📝📚 :
অপেক্ষার প্রহর শেষ হোক রোজ ফোনে দেখতে থাকা মানুষটার সাথে আমার সামনা সামনি খুব শীঘ্রই দেখা হোক 🥰
2025-11-11 16:48:24
1
Talha Saleem ✨ :
یوٰں اندھیری رات میں اے چاند تُو چمکا نہ کر
حشر اک سیمیں بدن کی یاد میں برپا نہ کر
کیا لب دریا مری بے تابیاں کافی نہیں
تو جگر کو چاک کرکے اپنے یُوں تڑپا نہ کر
دُور رہنا اپنے عاشق سے نہیں دیتا ہے زیب
آسماں پر بیٹھ کر تُو یُوں مجھے دیکھا نہ کر
عکس تیرا چاند میں گر دیکھ لُوں کیا عیب ہے
اس طرح تُو چاند سے اے میری جاں پردہ نہ کر
بیٹھ کر جب عشق کی کشتی میں آؤں تیرے پاس
آگے آگے چاند کی مانند تُو بھاگا نہ کر
اے شعاع نُور یوں ظاہر نہ کر میرے عیوب
غیر ہیں چاروں طرف ان میں مجھے رسوا نہ کر
ہے محبت ایک پاکیزہ امانت اے عزیز
عشق کی عزت ہے واجب عشق سے کھیلا نہ کر
ہے عمل میں کامیابی موت میں ہے زندگی
جا لپٹ جا لہر سے دریا کی کچھ پروا نہ کر
2025-11-11 11:19:01
1
Ali7687 :
@S Y E D Z A D A 🖤:یوٰں اندھیری رات میں اے چاند تُو چمکا نہ کر
حشر اک سیمیں بدن کی یاد میں برپا نہ کر
کیا لب دریا مری بے تابیاں کافی نہیں
تو جگر کو چاک کرکے اپنے یُوں تڑپا نہ کر
دُور رہنا اپنے عاشق سے نہیں دیتا ہے زیب
آسماں پر بیٹھ کر تُو یُوں مجھے دیکھا نہ کر
عکس تیرا چاند میں گر دیکھ لُوں کیا عیب ہے
اس طرح تُو چاند سے اے میری جاں پردہ نہ کر
بیٹھ کر جب عشق کی کشتی میں آؤں تیرے پاس
آگے آگے چاند کی مانند تُو بھاگا نہ کر
اے شعاع نُور یوں ظاہر نہ کر میرے عیوب
غیر ہیں چاروں طرف ان میں مجھے رسوا نہ کر
ہے محبت ایک پاکیزہ امانت اے عزیز
عشق کی عزت ہے واجب عشق سے کھیلا نہ کر
ہے عمل میں کامیابی موت میں ہے زندگی
جا لپٹ جا لہر سے دریا کی کچھ پروا نہ کر
2025-11-16 22:42:04
0
To see more videos from user @bukhari_700, please go to the Tikwm
homepage.