کہتے ہیں جب آپکی دُعا قبولیت کا شرف نہ پا رہی ہو تو کسی اور سے دُعا کروانی چاہیے
میں نے اللّٰہ پاک سے ایک دُعا بڑی شدت سے مانگتی ہوں اک دعا ہے جس پر کن کی منتظر ہوں آپ سب دعا کریں اللہ پاک میری دعا جلد از جلد قبول کرے
اللّٰہ پاک میری آنکھوں کو وہ معجزہ دکھا دیں جسکی دُعا میں دن رات اللّٰہ پاک سے کر رہی ہوں..
دعا کریں اللّٰہ پاک میری دعاؤں پر جلد کُن فرما دیں. اور آپ لوگوں کی دعائیں قبول فرمائے
آمین ثم آمین یارب العالمین
subhan Allah mashalla Allah pak hm Sb ko Sadat de☺
2025-10-31 01:51:42
7
🦋Sweet rani🦋 :
MashAllah SubhanAllah ALLAH 🤲🤲
2025-10-29 08:58:39
10
🌺✨ Bibliophile 📚📖 :
Allah pak
2025-10-27 06:13:34
8
Abdul Aleem :
mash Allah 🥰🥰🥰🥰
2025-10-29 10:51:59
5
⃝🕊sadia Rajput ⃝💗🕊 :
hyyy😊😊mashallah ya allah g ham sab muslmano ko bi bula lo😥😥
2025-10-31 04:04:03
8
Molana Tariq jameel :
I love Madena🥰
2025-11-02 03:56:22
6
UK 🇬🇧 Account :
دعا کرنا پتا نہیں کس کی دعا قبول ہوجائے ، تین سال سے میری سسٹر آسیہ وسوسوں کی بیماری میں مبتلا ہے، 😭🤲اللہ تعالٰی میری سسٹر آسیہ کے حال پر رحم فرما تھے ،آمین یارب العالمین 😭🤲اللہ تعالٰی میری سسٹر آسیہ کو شیطان کے وسوسوں سے نجات دلا دے ،اللہ تعالٰی میری سسٹر آسیہ کی زندگی اپنے ایمان اور خوشیوں سے بھر دے آمین ثم آمین اے میرے اللہ تجھے اپنے محبوب کی محبت کا واسطہ میری سسٹر آسیہ کو صحت یابی قلبی سکون دماغی سکون عطا فرما دے آمین ثم آمین 😭🤲
2025-11-03 17:18:05
24
Msharjeel1248 :
ya Allah pak mujy seht wali lambi Zindagi wali olaad ata frama Ameen
2025-10-27 03:06:49
54
Aleshba :
InshAllah 😢
2025-10-27 05:09:14
10
ALI HASSAN 408✨ :
یا اللہ میرے امی ابو کو مدینہ دکھنا 😔😔😔
2025-11-02 06:25:11
5
Shahid bhatti :
allah pak AK martba to Bula lijiya Ameen summa Ameen 🤲🤲🤲
2025-10-28 18:00:30
8
💔tanhai pasand💔 :
subhanAllah 😭 Allah mjhy apny ghr m shift kr dy 😭😭thak gae hu kraye p rh rh k😭
2025-10-28 02:58:23
8
To see more videos from user @altaf46754, please go to the Tikwm
homepage.