لوگ کہتے ہیں محبت میں بدعا نہیں دی جاتی لیکن کیسے
لوگ کہتے ہیں محبت میں بدعا نہیں دی جاتی لیکن کیسے
جو شخص آپ کا ہاتھ پکڑ کر آپ کو سیڑھی کے ننانوے قدم چڑھائے اور ہر قدم پر ساتھ جینے مرنے کی قسمیں کھائے یہ یقین دلائے کہ زندگی میں جتنے رنگ اور خوشیاں ہیں سب کی سب ہماری بدولت ہیں
غرض یہ کہ وہ آپ کو اتنا خاص بنا دے کہ آپ کو اپنی ذات سے بھی پیار ہونے لگ جائے
پھر وہی شخص ننانوے قدم سیڑھی چڑھانے کے بعد خود منزل پر پاؤں رکھ کہ آپ کا ہاتھ چھوڑ کہ آپ کو دھکا دے دے
وہ بھی صرف اس لیے کہ راستے کی مسافت آپ کے ساتھ طے کرنے کے بعد منزل پر پہنچ کے اسے کوئی اور پسند آجائے تو اس صورت میں اتنی طویل اونچائی سے گرا انسان گرانے والے کو کیسے معاف کر سکتا ہے بھلا
ہو سکتا ہے کسی کا اتنا ظرف ہو مگر مجھے اس طرح گرایا اس نے کہ اگر اس کی سانس گلے میں اٹکی ہو اور شرط یہ ہو کہ میں اسے معاف کروں تو اس کی خلاصی ہوگی میں تب بھی اسے معاف نہ کروں
2025-10-28 06:40:50
48
₷ųƙℴℴท🌺 :
itna bara hona chahie ki Khud ka liye zinda reh Jaye 🙂
2025-10-28 11:40:03
16
Umar Khan :
Hashim im
2026-05-20 09:11:35
0
♡𝘽𝙄𝙉𝙏 𝙀 𝙃𝘼𝙒𝘼💐🌷🦢 :
it's me Maine aaj tak Kisi ko baddua Nahin di
2025-10-30 12:35:17
3
®~meerab~ :
کیسی کو بددعا دینے سے پہلے یہ سوچ لینا تمہاری دی ہوئی بددعا اس ایک انسان کی پوری زندگی برباد کر سکتی ہیں 😭🥺اس لیے خاموش ہو جائے اور صبر کرئے ❤️🩹🥲
2025-11-03 10:55:33
4
pretyy__ :
humai tou koi dost wafadar nh milaa
2025-10-31 18:48:38
1
꧁ زندہ لاش ꧂ :
shaid muj ma itna e hosla ha😭😭😭
2025-11-16 11:48:53
0
سیاہ بخت 🖤 :
بددعا نہیں دینی چاہئے لیکن انسان کا صبر بھی لگ جاتی ہے 🥺
2026-03-31 03:44:57
2
★~•AzuQo•~★ :
wah yar wah
2025-10-28 18:39:57
6
jutt :
bilkul api nahi Dani chahiya
2026-02-12 15:27:42
1
سکون قلب 💗 :
I have 🥺
2025-12-14 18:40:15
1
@Bangten.-girl.. :
bilkul 😩
2025-10-28 17:05:18
5
@🦢⃝🌷ایمان𝄞⃝🌷 :
🙂🙂🫠Truth
2026-04-10 15:21:01
0
𓆩𝐍𝐎𝐓 𝐘𝐎𝐔𝐑'𝐒𓆪🔪 :
Itna bara Dil Mera hai 🥹😭
2025-12-14 04:56:46
1
ᯓᡣ𐭩𝐉𝐄𝐎𝐍★ :
right
2025-10-27 18:59:15
12
★🎀𝓡𝓸𝓸𝓱 𝓮 𝓝𝓸𝓸𝓻🎀★ :
absolutely R8 💯🥺🥺
2026-02-26 07:34:15
1
Tung Tung sahur👑👑👑👑 :
hoooooooooo😁
2026-04-09 10:56:15
0
ملک ریحان صاحب 102 :
bilkul☺️☺️☺
2025-10-31 02:17:24
0
𝑴𝑰𝑹𝑯𝑨 𝑲𝑯𝑨𝑵 :
RIGHT
2026-01-29 07:12:00
0
𝐆𝐀𝐍𝐆𝐒𝐓𝐄𝐑..💋^᪲᪲ :
koi kise ky nhi hota ha!..🙂❤️🩹🫂
2026-01-16 16:00:01
0
M.Subhan jutt :
right😔😔😔😔
2026-03-23 07:58:46
0
اپنی شہزادی کی ہوں❤️🩹🥺😘💖 :
bilkul ag tak kasy ko baddue nii de go chalya gaya bas kha Daya Khush rahayo 🥹
2026-04-13 12:57:31
0
mohsinraza512 :
Right 👍
2026-03-14 04:53:22
0
𓆩𝙞𝙩𝙨᭄𝙍𝙤𝙤𝙝𝐢 L⃟⎯꯭̽🥶𓆪 :
caption please
2026-02-21 04:13:59
0
To see more videos from user @l_belong_to_jhope, please go to the Tikwm
homepage.