@melodic_praise: گر گناہوں کے سبب تم نے دیا در سے نکال اس تصور سے ہی ہو جائے تیرے بندے نڈھال کون رکھے گا تیری طرح فقیروں کا خیال تیرے ٹکڑوں سے پلے غیر کی ٹھو کر پے ناڈال جھڑکیاں کھائیں کہاں چھوڑ کے صدقہ تیرا . . . . . . . . . . . . #creatorsearchinsights #islamic_video #madina #makkah #explorer
Ufff 10 mint sy idr hi hu scroll hi nhi kr par hi Ankhy chasme tar ho gi ❤️😭
2025-10-31 15:23:45
22
Ѧ𝗱ԑԑ𝗅🐻 :
bhai complete naat kha sa download hu gi or name bi btaa do koi
2025-10-27 16:46:17
23
محمد طیب رضا🖋 :
تیرے ٹکڑوں پہ پلے غیر ٹھوکر پہ نا ڈال❤️🩹🥺
2025-10-27 06:02:27
74
〽️ANA CHOHAN :
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🥹❤️🩹
2025-11-16 15:18:11
14
Abdul_has_eeb_attari💫💫😇 :
🥺یا رسول اللہ انظر حالنا 🥺
2025-10-27 15:39:20
12
𝘩 𝘢 𝘴 𝘴 𝘢 𝘢 n ᥫ᭡. :
یا رسول اللّٰہ میرے ماں باپ،
میری آل اولاد، میری جان آپ پہ قربان. اک نگاہِ کرم میرے آقا. ہوں ہزاروں درود و سلام آپ پر.
سلام یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
2025-10-27 03:32:05
13
RAJ ⚜️⚜️ :
"قربان جاؤں یا رسول اللہ ﷺ
آپ ﷺ پر، آپ ﷺ کے والدین پر، آپ ﷺ کی آل پر، آپ ﷺ کی ازواج مطہرات پر اور آپ ﷺ کے اصحاب پر کروڑوں، اربوں، کھربوں درود و سلام ❤️❤️❤️"
اللہ ہمیں آپ ﷺ کی سچی محبت اور آپ ﷺ پر کثرت سے درود و سلام پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ 🌹
2025-10-27 04:30:54
21
🔐💙Apni_piya_ka_miya_G_💍💫😘 :
یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
2025-10-27 12:25:32
10
@Shahzadi-Duniya✨🦋 :
♥✨سیدناﷴمصطفیﷺ✨♥
2025-10-27 12:21:45
7
Muhammad Zeeshan :
یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم انظر حالنا 😥
2025-10-28 15:59:33
6
rizbaig :
یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
2025-10-27 03:15:58
7
Sanny Ghouri :
صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
2025-10-27 22:27:31
6
Zainab Queen 👑 :
ya naat kis ny peri hai in ka name Bata dijye please
2025-11-18 19:11:13
4
Yasir Ansari :
❤صل اللہ علیہ وآلہ وسلم❤
2025-10-27 19:51:05
5
user081098597 :
@ M Asif یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم❤️❤️❤️❤
2025-10-28 04:51:07
6
👑مہرجی👑 :
صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم ❤
2025-11-18 14:41:55
3
𝑹𝒆𝒉𝒂𝒏𝑿𝑴𝒖𝒈𝒉𝒂𝒍✨👻 :
😩🤧😭😭😭😭یا رسول اللہ ﷺ😭😭
2025-12-16 13:31:28
2
Naveed Ahmed🤎✌️ :
❤🌸حضرت محمد ﷺ خاتم الانبیاءﷺ🌹❤️🌸
آپﷺ خیر البشر آپﷺ خیر الوری ۔۔ مصطفىﷺ مصطفىﷺ ❤️کروڑوں درود و سلام آپ ﷺ کی ذات اقدس پر
صــــلــــی الــــلّٰــــہ عــــلــــیہ وآلــــــہ وســـلم
مولانا رومی !
اچھی کتابیں اچھے لوگ فوراً
سمجھ نہیں آتے انہیں سمجھنا پڑتا ہے.
2025-10-28 03:21:05
3
islamic channel76 :
*لَم یَاتِ نَظیرُکَفِی نَظَر مثل تو نہ شد پیدا جانا*
*جگ راج کو تاج تورے سر سوہے تجھ کو شہ دوسرا جانا*
آپ کی مثل کسی آنکھ نے نہیں دیکھا نہ ہی آپ جیسا کوئی پیدا ہوا ۔ سارے جہان
کا تاج آپ کے سر پر سجا ہے اور آپ ہی دونوں جہانوں کے سردار ہیں🥹💐💚
*صلی الله علیه وآله واصحابه وبارک وسلم*
2025-10-29 16:11:28
2
To see more videos from user @melodic_praise, please go to the Tikwm
homepage.