@casinhadosgirassois: De um mogno escuro a isto 🥰 #vintage #old #DIY #furnitureflipper

Casinha dos Girassóis 🌻
Casinha dos Girassóis 🌻
Open In TikTok:
Region: PT
Sunday 26 October 2025 20:59:14 GMT
1084
47
0
3

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @casinhadosgirassois, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کتنی عجیب سزا ہے یہ خاموشی بھی، نہ کوئی ناراضی ہے جسے ختم کرنے جاؤں، نہ کوئی گلہ ہے جس کا جواب مانگوں، بس ایک ایسا فاصلہ ہے جس کی وجہ بھی معلوم نہیں اور اختتام بھی نظر نہیں آتا۔ میں چاہوں تو بہت کچھ پوچھ سکتا ہوں، دل چاہے تو کہہ سکتا ہوں کہ آخر مجھ سے بات کیوں نہیں کرتے؟ آخر میری خطا کیا ہے؟ آخر میں نے ایسا کیا کیا کہ تم نے اپنی گفتگو کے دروازے میرے لیے خاموش کر دیے؟ مگر میں نہیں پوچھتا۔ اس لیے نہیں کہ مجھے درد نہیں ہوتا، بلکہ شاید اس لیے کہ تمہاری خاموشی کے سامنے میری شکایت بھی مجھے بہت چھوٹی محسوس ہوتی ہے۔ تم نہیں جانتے تمہارا یوں بات نہ کرنا میرے اندر کتنی باتیں پیدا کرتا ہے۔ میں بظاہر خاموش ہوں، مگر میرے اندر روز ایک سوال جنم لیتا ہے، اور ہر بار میں اُسے خود ہی خاموش کر دیتا ہوں۔ میں تم سے ناراض بھی نہیں ہوتا، حالانکہ تمہاری بے اعتنائی کا دکھ میرے لیے کسی شکایت سے کم نہیں۔ بس یہ سوچ کر خاموش رہتا ہوں کہ شاید تمہاری اپنی کوئی وجہ ہو، اور محبت کبھی کبھی اپنی تکلیف سے زیادہ دوسرے کی راحت کا خیال رکھنے کا نام بھی ہے۔ تمہیں شاید اندازہ بھی نہیں کہ تم سے بات نہ ہونے کے باوجود میرا دل کتنی بار تمہاری طرف پلٹتا ہے۔ کتنی مرتبہ انگلیاں رکتی ہیں، کتنی مرتبہ دل کہتا ہے کہ پوچھ لو، اور کتنی مرتبہ میری خودداری میری محبت کا ہاتھ پکڑ کر کہتی ہے: نہیں… اگر وہ بات نہیں کرنا چاہتا تو اُس کی خاموشی کا بھی احترام کرو۔ اور میں پھر خاموش ہو جاتا ہوں۔ یہ صبر آسان نہیں ہے۔ یہ وہ صبر ہے جس میں انسان کسی کے خلاف نہیں ہوتا، بس اپنے ہی دل کے خلاف کھڑا ہوتا ہے۔ دل کہتا ہے بات کرو، خاموشی کہتی ہے رک جاؤ۔ یاد کہتی ہے قریب جاؤ، خودداری کہتی ہے اُسے مجبور نہ کرو۔ اور میں دونوں کے درمیان خاموش کھڑا رہتا ہوں۔ تم مجھ سے ناراض بھی نہیں، پھر بھی بات نہیں کرتے… اور میں تم سے شکوہ بھی نہیں کرتا۔ شاید تمہیں میری خاموشی معمول لگتی ہو، مگر تم کیا جانو، اس خاموشی کے پیچھے کتنی بے شمار باتیں روز دم توڑ دیتی ہیں۔تحریر چاند علوی#growmyaccount

About