@i.s.m.o.fans: 43 #ISMO #comedy #LanguageLearning #comedyvideo

i.s.m.o Fans
i.s.m.o Fans
Open In TikTok:
Region: US
Monday 27 October 2025 00:33:04 GMT
817
38
2
0

Music

Download

Comments

johnchartrand
John Chartrand :
😂😂😂
2025-10-27 22:18:23
0
sargonbardau
Sargon Bardau :
😁😁😁
2025-10-30 05:18:31
0
To see more videos from user @i.s.m.o.fans, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کل کہا تھا… ابوبکر کی کہانی میں ایک سرپرائز ابھی باقی ہے۔ آج وہ سرپرائز بتاتے ہوئے میری اپنی آنکھیں نم ہیں… الحمدللہ! ابوبکر نے آواز سننا شروع کر دی ہے… اور وہ ہمارے بولے ہوئے لفظ اپنی زبان سے دہرانے لگا ہے۔  برسوں سے جس نوجوان کے لیے آوازوں کی دنیا خاموش تھی، آج جب اس نے آواز سنی اور ایک آسان سا لفظ سن کر اسے دہرانے کی کوشش کی، تو اس لمحے احساس ہوا کہ کچھ خوشیوں کی قیمت روپے، پیسے میں نہیں لگائی جا سکتی۔ ابھی اس کے لیے ہر لفظ نیا ہے۔ لفظوں کی پہچان، ان کا مطلب اور بولنے کا سلیقہ—یہ سب آہستہ آہستہ سیکھنا ہے۔ تھراپی ہوگی، تربیت ہوگی اور وقت بھی لگے گا۔ مگر الحمدللہ، خاموشی سے آواز تک کا سفر شروع ہو چکا ہے۔ سوچتا ہوں، جب اس کے ماں باپ اور بہن بھائی اسے اپنی آواز سنتے اور جواب دیتے دیکھیں گے تو ان کے لیے وہ لمحہ کیسا ہوگا… اور ایک بات دل سے کہنا چاہتا ہوں: یہ کوئی احسان نہیں، نہ کوئی ایسا کام جس پر فخر کیا جائے۔ ہم کسی کو اپنا نہیں دیتے؛ ہم تو اسی میں سے تھوڑا سا آگے پہنچاتے ہیں جو اللہ نے ہمیں عطا کیا ہوتا ہے۔ کسی کی زندگی میں آسانی کا سبب بن جانا بھی اللہ کی ایک نعمت ہے—اور نعمت پر صرف شکر بنتا ہے۔ ابوبکر کی کہانی ابھی شروع ہوئی ہے… ان شاء اللہ، اب آواز سے لفظ، لفظ سے علم اور علم سے ایک بہتر مستقبل تک اس کے ساتھ چلنے کی کوشش کریں گے۔ اللہ ہمیں ابوبکر اور ابوبکر جیسے بہت سے لوگوں کے لیے وسیلۂ آسانی بننے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲 #AbuBakar #Alhamdulillah #NewBeginning #Hope #Humanity   @Team Daha Group @Ali@Dahagroup @talha_farooq2 @Fakhar Altaf @Escape Aura.stays @Iftikhar Khan Mashori @Usman Farooq @jararmashori_8

About