افغانی اور کچھ پاکستانی پٹھانوں سے التماس ہے جو پنجابیوں سے سنی سنائ باتوں کی وجہ سے نفرت کرتے ہیں
انڈیا نے سوشل نیٹ ورک پہ فیک پروپیگنڈا کرنے کیلئے لوگ بٹھائے ہوئے ہیں
پروپیگنڈا کا شکار ہم لوگ ہورہے ہیں
اب کہتے ہیں پنجاب کھاگیا
پنجاب گندم چاول چینی دالیں نمک لال مرچ پاؤڈر کپڑا جوتے سبزیاں سب کچھ دیتا ہے
پنجاب میں لاکھوں پشتون بلوچ سندھی کشمیری کاروبار کررہے ہیں
پنجاب میں رہائش پزیر ہیں
پنجابی وطن پاکستان کیلئے جانیں قربان کررہے ہیں
سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے پنجابی آگے گیا کوئ اور صوبہ یا ملک آگے نہیں آیا
پنجابی پٹھانوں سے بہت محبت عزت کرتے ہیں
جو لوگ سنی سنائ باتوں پہ یقین کرتے ہیں ان سے گزارش ہے پنجاب کا چکر لگاکر دیکھ لیں
پنجابی کیسے لوگ ہیں
پنجابی کسی کو قوم پرستی فرقہ پرستی پہ شہید نہیں کرتا
یہ حق کھانا ہوتا ہے کپڑے جوتوں کے کاروبار دوائیوں کے کاروبار سے جس میں
لاکھوں پشتون روزگار کمارہے ہیں
خیبرپختونخوا میں بیٹھ کر
پنجاب میں بیٹھ کر بھی لاکھوں پشتون روزگار کمارہے
اخلاق بھی اچھا کرو پٹھانوں
حسد بغض سے نکل کر قوم پرستی سے نکل کر ایک مسلمان بنو پاکستانی بنو
ملک توڑنے کی باتیں کرتے رہتے ہیں ریاست کے خلاف ہتھیار لیکر نکلتے ہو
افغانیوں کے پروپیگنڈا کا شکار ہوتے ہو
5000 سال پرانی تحریک کے ہوتے ہوئے پاکستان کے آسرے پہ ہیں لوگ
خود کوئ ترقی و خوشحالی نہیں کی
صرف جنگیں لڑی
کبھی آپس میں لڑ پڑتے ہیں یہ لوگ
انتشار فسادات بدامنی اپنے ملک میں بھی اور دوسرے ملکوں میں بھی پھیلائ ہے
انکو عقل آنی چاہیے انکو کہنا چاہوں گا
اپنے مسلمان بھائیوں کو شہید مت کرو
خیبرپختونخوا کے لوگوں کو اپنا مانتے ہیں تو کیوں خیبرپختونخوا کے لوگوں کو شہید کرتے ہیں کیوں خیبرپختونخوا کے پٹھانوں کو بیچ دیا
خیبرپختونخوا کی عوام سے کہنا چاہتا ہوں دہشتگردوں کی سرپرستی نا کرو
اپنی افواج کا ساتھ دو ناکہ دہشتگردوں کی سہولت کاری کرکے اور انکا ساتھ دیکر اپنے ہی ملک کے نوجوانوں کو شہید کرو
انڈیا سے آمریکہ سے اسرائیل سے جنگ کرنی تھی
ہم مسلمان آپس میں لڑائ کررہے ہیں
ہر چیز پاکستان افغانستان کو دے رہا ہے
جیسے مرضی تجارت کرے 50 لاکھ سے زیادہ افغانی تک رکھے ہم نے
بدلے میں نمک حرامی ملی
الزامات ملے نفرتیں ملی
انڈیا کو بھائ کہتے اللّٰہ پاک نے کہا کافر دوست بھائ خیرخواہ نہیں اللّٰہ کی بات کو جھٹلاکر ہندوؤں کو بھائ کہتے
پاکستان بننے سے لیکر اب تک نفرتیں کرتے آرہے ہیں انڈیا فائدہ اٹھا رہا ہے
پاکستان کو تسلیم نہیں کرتے
پھر پاکستان نے بھی فیصلہ کرلیا ان کے خلاف جنگ کرنے کیلئے
پاکستان نے بھی اپنے مفادات میں فیصلے کرنا شروع کردیے
اشرف غنی خود اڈے دیے امریکہ کو
امریکہ کے ہیلی کاپٹر میں بیٹھ کر امریکہ بھاگ گیا
نقصان افغانستان کو پہنچایا
پاکستان نے انکو ٹریننگ دی انکو سینے سے لگایا پاکستان میں بسایا
امریکہ روس کو بٹھایا
جب بھی ان پہ مشکلات آئ ہمیشہ پاکستان ان کے ساتھ کھڑا نظر آیا
پاکستان انڈیا کی جنگ میں انڈیا کو سپورٹ کرتے رہے
پھر بھی پاکستان سے اچھائ کی امید رکھتے ہیں
پھر روتے ہیں پاکستان زیادتی کرتا ہے
ہم مسلمانوں کو ایک ہونے کی ضرورت ہے
محبت پیدا کرنے کی ضرورت ہے نفرتیں ختم کرنی ہوں گی افغانستان کو چاہیے دہشتگردی سے باز رہے بعد میں کہتے رہیں گے اڈے پاکستان نے دیے ظالم خود ہیں مظلوم بن جاتے ہیں
ہمارے پختون شہید ہورہے ہیں آئے دن ہم سب مسلمان مسلمان کے بھائی ہیں
پاکستان زندہ آباد ❤❤
2025-10-27 12:05:47
1
Ayesha jatt 🫶❤️👍🌹 :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2025-10-28 08:48:27
1
To see more videos from user @rockykhan0.1, please go to the Tikwm
homepage.