@voice.of.islam02: جب نماز کا وقت ہوتا ہے ⏳ تو ملکُ الموت ساری دنیا کا چکر لگاتا ہے… اور دیکھتا ہے کون نماز پڑھ رہا ہے اور کون نہیں… 🌙 #NamazKiAhmiyat #MautKaPaigham #AkhiratKiYaad #IslamicReminder #AllahKiNazar

Voice.of.Islam
Voice.of.Islam
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 27 October 2025 14:00:23 GMT
3822
393
26
44

Music

Download

Comments

kittybeauty33
💞M. R💞 :
Allah sb ko tofeq dy
2025-10-27 17:36:52
1
guriya6564
🐝 :
❤مُحًّمَدصَلّیﷲُعَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلّمَ❤
2025-11-27 03:10:14
0
islamic_official286
IslamicVideo_Official :
💖💖💖💖💖💖
2025-10-29 10:07:50
0
shehryarmughal0000
shehryarmughal0000 :
♥♥♥
2025-10-27 17:54:06
0
abbdullahking0
🧕🤲🥰 :
❤️❤️❤️❤
2025-10-27 20:58:26
1
abbdullahking0
🧕🤲🥰 :
🥰🥰🥰🥰🥰🤲🤲🤲🤲
2025-10-27 20:58:41
0
ataharking6
Atahar king 👑 :
🥰🥰🥰
2025-10-27 19:09:25
0
jutjut7860
jutjut786 :
🥰🥰🥰😇😇😇❤❤❤
2025-10-27 14:04:42
0
usman.gujjar9063
عثمان گجر :
❤️❤️❤️
2026-05-08 09:24:57
0
sayad.bilal.jan07
AMIR BiLAL Jan 05 :
❣️❣️❣️
2026-01-23 18:14:40
0
sanaullah.jan495
sanaullah Jan🥰🥰🥰🤩🤗🤗💯💯 :
😥😥😥
2026-04-17 09:56:28
0
maheen.khan1270
Maheen Khan :
🥰
2026-07-22 18:49:05
0
To see more videos from user @voice.of.islam02, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

اپنے خاندان کی پہلی لڑکی ہوں، جسے اللہ پاک نے جوانی میں اپنے گھر بلایا 🥹❤️🕋 یہ صرف ایک سفر نہیں تھا، یہ میرے رب کی طرف سے ایک ایسی محبت بھری پکار تھی جس کا خواب شاید دل نے بہت پہلے دیکھا تھا، مگر یقین نہیں تھا کہ اتنی خوبصورتی سے حقیقت بن جائے گا۔ 🥺🤲🏻 اپنے گھر سے نکل کر اُس گھر تک پہنچنا، جہاں جانے کی خواہش ہر مسلمان کے دل میں ہوتی ہے، میرے لیے زندگی کی سب سے بڑی خوش نصیبی ہے۔ جب پہلی بار کعبہ شریف پر نظر پڑی تو دل کی کیفیت لفظوں میں بیان کرنا ممکن نہیں تھا۔ آنکھوں میں آنسو، دل میں شکر اور زبان پر بس ایک ہی بات تھی: یا اللہ! تیرا جتنا شکر ادا کروں کم ہے۔ ❤️ اللہ پاک نے مجھے میری جوانی میں اپنے گھر کا مہمان بنایا، اپنے گھر کا دیدار نصیب کیا، عمرہ ادا کرنے کی سعادت دی اور وہ لمحے عطا کیے جنہیں میں ساری زندگی اپنے دل میں سنبھال کر رکھوں گی۔ 🕋✨ یہ میرے لیے صرف ایک نعمت نہیں بلکہ ایک یادگار تحفہ ہے، جس کی قدر شاید میں کبھی پوری طرح بیان نہ کر سکوں۔ یا اللہ! جس طرح تو نے مجھے اپنے گھر بلایا، اسی طرح میرے اپنوں کو بھی بار بار اپنے گھر کی حاضری نصیب فرما۔ جن کے دل میں کعبہ دیکھنے کی تڑپ ہے، اُن کی دعائیں قبول فرما۔ 🤲🏻❤️ الحمدللہ ثم الحمدللہ، میں اپنے رب کی اس بے مثال مہربانی پر جتنا شکر کروں کم ہے۔ کعبہ دیکھنے کی یہ خوش نصیبی ہمیشہ میرے دل کی سب سے خوبصورت یاد رہے گی۔ 🥹🕋❤️ #Alhamdulillah #Umrah #Kabah #Makkah #AllahKaGhar

About