والدہ اگر مجبوری میں چھوڑ بھی گئی ھے تو کیا معاشرہ مجبوری کا ناجائز فائدہ اٹھائے گا 😢
2025-10-30 07:26:55
292
Saaj :
یار کتنے بغیرت لوگ ہیں وہ یہ بات سمجھانا چاہ رہا ہے کہ اگر ایک بچہ اپ کے پاس ایا ہے تو اپ کم سے کم اس کی اچھی کفالت کرو کم سے کم چلو یار وہ 100 کا کام کرتا ہے اس کو دو تین چار سو دو اللہ نے اپ کو تو پیسہ دیا ہوا ہے نا اس کو چھوڑو وہ کتنا کام کرتا ہے کتنا نہیں کرتا ہے اللہ نے اپ کو تو دیا ہوا ہے نا تو اللہ کی راہ میں خرچ کر دو یتیم بچہ ہے کم سے کم اور وہ اگے سے الٹی بحث لگا رہے ہیں
2025-11-08 22:21:44
99
Mehar Irfan :
آپ بہت گریٹ آدمی ھے۔آپ کی جرات کو سلام ھے۔گریٹ جاب