@wyf.of.akwasi4:

Ama single ❤️❤️❤️❤️
Ama single ❤️❤️❤️❤️
Open In TikTok:
Region: GH
Tuesday 28 October 2025 17:03:04 GMT
1312
380
40
6

Music

Download

Comments

cuullie
🌎PRICELESS🎀 :
💞💞💞
2025-10-28 17:29:22
1
rafia.91
♠️Berry :
❤❤❤
2025-10-28 21:00:35
1
user4770115950521
Kingsford Arthur :
🥰
2025-10-30 19:01:59
0
blackmoore8000
𝓞𝓣𝓕 𝓑𝓛𝓐𝓒𝓚𝓜𝓞̸𝓞̸𝓡𝓔 :
😘😘😘
2025-10-29 07:36:16
0
kojo6708
Kojo :
🥰🥰🥰
2025-10-29 08:45:56
0
99savage99894
99~SAVAGE😇😇😇 :
💕💕
2025-10-29 14:02:23
0
kofirespect
Kofirespect :
Too sweet😋
2025-10-29 17:31:27
0
prince.anokye97
Prince Anokye :
🥰🥰🥰
2025-10-29 17:38:41
0
godfred58
Focus :
🥰🥰🥰
2025-10-29 18:56:48
0
fame.lord93
fame lord :
🥰🥰🥰
2025-10-29 20:45:14
0
ago.less
Ago less :
Hi
2025-10-29 21:34:28
0
paluta904
Slow Down🔫🔫🔫🧨 :
Hi
2025-10-30 11:12:28
0
kingdee097
DEE ❤️ MONEY 💴🫂🗽 :
🥰🥰🥰
2025-10-29 01:27:59
0
ernest.appiah701
Hero1 :
🥰🥰🥰
2025-10-31 20:42:42
0
josephafoakwah0
Ama TiriMud3 🩵💕💝 :
🥰🥰🥰
2025-11-06 16:39:51
0
appiahbenjamin932
Appiah Benjamin :
🥰🥰🥰
2025-11-07 01:54:45
0
kojofingers4
TŘŨŠ ÑØ šÕÜŁ :
👍👍👍
2025-11-27 13:07:17
0
lifetime7381
Nana Akua ❤️‍🔥❤️‍🔥 :
🥰🥰🥰
2025-12-17 09:24:52
0
jjcganster
JJCGANSTER :
❤️❤️❤️
2025-12-20 01:29:29
0
user12juniorfrimgad
Junior frimgad :
😃😃😃
2025-12-24 19:03:10
0
therealgreatnessgodsent0
The great greatness God’sent :
🥰🥰🥰
2026-01-06 23:37:03
0
osei.thomas69
osei.thomas69 :
🥰🥰🥰
2025-10-28 20:45:54
0
doughboy846
dough boy :
🥰🥰🥰
2025-10-28 17:19:07
0
star.girl1774
Star girl💕 :
🥰🥰🥰
2025-10-28 17:19:08
0
vlnl.jr05
Man Lyk Vinicius Junior😝🤩😚 :
😂😂😂
2025-10-28 18:01:38
0
To see more videos from user @wyf.of.akwasi4, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

#بیٹیوں کو بابل کے آنگن میں کھیلنے دیا کرو جب بیٹی صحن میں چادر تان کر ننھا سا گھر بنائے اور تمہیں اپنے ہی گھر میں مہمان بنا کر بلائے، تو ذرا دیر کو اس کے پاس بیٹھ جایا کرو۔ اس کی کھلونا پیالی سے چائے پی کر کہنا، ”واہ بھئی، آج تو بہت اچھی چائے بنائی ہے!“ پھر دیکھنا، وہ کتنے فخر سے اپنی گڑیا کی طرف دیکھے گی، جیسے کہہ رہی ہو، ”دیکھا، میرے ابا کو بھی پسند آئی ہے۔“ بچپن کی خوشیاں اتنی سی ہوتی ہیں، اور بیٹی کو عمر بھر یاد رہتا ہے کہ اس کے ابا کو اس کے ہاتھ کی خیالی چائے پینے کی بھی فرصت تھی۔ کبھی وہ صحن میں دوڑتے دوڑتے شور مچائے تو ہر بار یہ کہہ کر نہ ٹوکا کرو کہ ”اب تم بڑی ہو گئی ہو۔“ ابھی تو اس کی چوٹی کا ربن بھی کھل جائے تو وہ بھاگ کر ماں کے پاس آتی ہے۔ ابھی تو کھیل میں کوئی اس کی باری لے لے تو وہ ابا سے انصاف مانگتی ہے۔ اسے اپنی باری پوری کرنے دیا کرو۔ وہ دن خود ہی آ جائے گا جب گھڑی دیکھ کر اسے کھیل سمیٹنا ہو گا۔ آج اگر دھوپ ڈھل رہی ہے اور وہ کہتی ہے، ”ابا، بس پانچ منٹ اور!“ تو کبھی مسکرا کر کہہ دیا کرو، ”اچھا بھئی، پانچ منٹ اور سہی۔“ پھر برسوں بعد یہی بیٹی اپنے میکے آئے گی۔ ماں کے ساتھ بیٹھ کر چائے پیتے ہوئے اچانک صحن کے اس کونے کی طرف دیکھے گی اور ہنس کر کہے گی، ”ابا، یاد ہے؟ یہاں میرا گھر ہوتا تھا اور آپ کو اندر آنے کے لیے جھکنا پڑتا تھا۔“ باپ کو شاید یہ بھی یاد ہو کہ ایک دن جلدی میں اس کے پاؤں سے چادر کا کونا کھل گیا تھا اور بیٹی نے اس سے سارا گھر دوبارہ بنوایا تھا۔ کتنی معمولی سی بات تھی، مگر کتنے برس دونوں کے دل میں پڑی رہی۔ سو، بیٹیوں کو بابل کے آنگن میں جی بھر کر کھیلنے دیا کرو۔ آگے کی زندگی ان کے لیے ڈھیروں خوشیاں لائے، مگر کیا خبر پھر کبھی ایسی فرصت ملے کہ ماں آواز دیتی رہے، ابا دروازے میں کھڑے مسکراتے رہیں اور انہیں بس اتنی فکر ہو کہ کہیں آج ان کی باری ادھوری نہ رہ جائے۔

About