@khamoshdard_: بچھڑنے والوں کی یادیں دل کے کونے میں ہمیشہ زندہ رہتی ہیں ۔ جیسے خزاں کے موسم میں درخت اپنی زرد پتیاں سنبھال نہیں پاتے۔ وقت گزرنے کے ساتھ چہرے پر جھریاں بڑھتی جاتی ہیں مگر دل کے اندر وہی ایک چہرہ ہمیشہ جوان رہتا ہے، جو بچھڑنے کے بعد بھی پلکوں پر آنسو بن کے ٹپکتا ہے ۔ تنہائی کی اس بنچ پر بیٹھ کر بھی دل چاہتا ہے۔ کہ کوئی آکر خاموشی توڑ دے ، کوئی آواز دے کر کہے کہ میں ابھی بھی ساتھ ہوں۔ ۔ مگر حقیقت یہ ہے کہ جانے والے کبھی واپس نہیں آتے، وہ صرف خوابوں اور یادوں کے دھندلے سائے بن کے رہ جاتے ہیں، اور ہم ساری زندگی ان سایوں سے باتیں کرتے رہتے ہیں. #foryou #foryoupage #fatherdaughter #1millionviews #fyp

ₖₕₐₘₒₛₕ Dₐᵣd 🍂
ₖₕₐₘₒₛₕ Dₐᵣd 🍂
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 28 October 2025 18:59:31 GMT
522916
26504
187
3011

Music

Download

Comments

meeral.sandhu
Jutti :
مت لگاؤ میں چیخیں مار مار کر رو دیتی ہوں ماں باپ بھائی لے لیا اللہ نے اور سسرال نے ظلم کی انتہا کی ہویی میں لاوارث ہوں
2025-10-31 03:47:51
67
raqsealfaaz4
𝓡𝖆𝗊𝗌-𝖊-𝓐𝗹𝖋𝖆𝖆𝗓 :
بچھڑنے والوں کی یادیں دل کے کونے میں ہمیشہ زندہ رہتی ہیں ۔ جیسے خزاں کے موسم میں درخت اپنی زرد پتیاں سنبھال نہیں پاتے۔ وقت گزرنے کے ساتھ چہرے پر جھریاں بڑھتی جاتی ہیں مگر دل کے اندر وہی ایک چہرہ ہمیشہ جوان رہتا ہے، جو بچھڑنے کے بعد بھی پلکوں پر آنسو بن کے ٹپکتا ہے ۔ تنہائی کی اس بنچ پر بیٹھ کر بھی دل چاہتا ہے۔ کہ کوئی آکر خاموشی توڑ دے ، کوئی آواز دے کر کہے کہ میں ابھی بھی ساتھ ہوں۔ ۔ مگر حقیقت یہ ہے کہ جانے والے کبھی واپس نہیں آتے، وہ صرف خوابوں اور یادوں کے دھندلے سائے بن کے رہ جاتے ہیں، اور ہم ساری زندگی ان سایوں سے باتیں کرتے رہتے ہیں captain
2025-10-30 07:14:33
25
mubeenmemon3
بن ابراہیم ❤️ :
میرے پاس سب کچھ ہے میرے سے سب لیلو میرے بابا مجھے لادو ۔۔۔۔۔۔۔🥹😭 میں اب بہت روتا ہو ۔۔۔۔۔😭😭😭😭
2025-11-07 02:48:04
12
malikfaisalbk1
Faisal Jhakkar :
Kuch log marny KY Baad bi nhi Milty h
2025-11-08 11:08:25
3
nawabmughal9t9
Ñâwäb Müghãl⁹t⁹ ▄︻̷̿┻̿═━一🚭🙌 :
:بچھڑے ہیں کچھ لوگ ایسے ۔۔۔🥺 یقین مانو ۔۔۔۔یقین نہیں ہوتا😭
2025-11-26 17:43:09
3
chohansab47
sheikh ali :
caption plz snd
2025-10-29 21:41:09
4
rajaumar3458
UMåR :
بعض اوقات زندگی میں ایسے موڑ آتے ہیں جب ہماری موجودگی دوسروں کے لیے خوشی کی بجائے بوجھ محسوس ہونے لگتی ہے۔ چاہے وہ رشتے ہوں ، دوستیاں ہوں یا کوئی اور تعلق ، احساس قدم ختم ہو جائے تو قربت زنجیر بن جاتی ہے۔
2025-11-08 04:06:35
5
itxlaibii5
Laiba Fatima ♥️ :
:میرے ابو کیلئے ایک دفعہ سورت اخلاص پڑھ دے😭😭😭😭 قُل ھُو اللہ اَحد ○ اللہ الصّمد ○ لَم یَلِد وَلَم یُولد ○ وَلم یَکُن لّہ کفوًا احد ۔اللہ پاک سب کے والدین کوسلامت رکھے اور انکےقدر کرنانصیب فرمائے🤲🏻😇 اور جن کے والدین وفات پاچکے ہیں انکے درجات بلند کرے اور ہمیں ہدایت نصیب فرمائے اور میری اور اپکی دعا قبول فرماے امین
2026-02-03 07:30:02
4
gulpashan71
Gul pashan 🌸🧿 :
😭
2025-10-29 22:16:57
3
khan118110
Horain Fatima♥️ :
اور پھر بعض لوگ ہم سے اتنا دور چلے جاتے ہیں کہ:ان سے ملنے کے لیے مرنا ضروری ہوتا ہے
2026-01-08 20:54:58
5
chsab1.5
Ch sab :
🤲🤲🤲🤲😭😭😭😭Kab ma maru ga or apine baba ko milu ga
2025-11-11 22:00:11
3
nabeel1748
Abdul Basit :
تو اگر لوٹ بھی آیا تو تیرے آنے سے🖤 تیرے جانے کا خسارہ تو نہیں جاسکتا🥀
2025-12-14 18:32:57
4
ume.khani06
ume khani :
:قبرين پرانی بھی ہوجائیں مگر فاتحہ پڑھنے والوں کے دُکھ ہمیشہ تازہ ہی رہتے ہیــــں:بچھڑنے والوں کی یادیں دل کے کونے میں ہمیشہ زندہ رہتی ہیں ۔ جیسے خزاں کے موسم میں درخت اپنی زرد پتیاں سنبھال نہیں پاتے۔ وقت گزرنے کے ساتھ چہرے پر جھریاں بڑھتی جاتی ہیں مگر دل کے اندر وہی ایک چہرہ ہمیشہ جوان رہتا ہے، جو بچھڑنے کے بعد بھی پلکوں پر آنسو بن کے ٹپکتا ہے ۔ تنہائی کی اس بنچ پر بیٹھ کر بھی دل چاہتا ہے۔ کہ کوئی آکر خاموشی توڑ دے ، کوئی آواز دے کر کہے کہ میں ابھی بھی ساتھ ہوں۔ ۔ مگر حقیقت یہ ہے کہ جانے والے کبھی واپس نہیں آتے، وہ صرف خوابوں اور یادوں کے دھندلے سائے بن کے رہ جاتے ہیں، اور ہم ساری زندگی ان سایوں سے باتیں کرتے رہتے ہیں
2026-02-20 16:06:52
3
shahzad.bahi84
Shahzad Bahi :
uffffffff
2025-12-03 10:21:22
2
heartless_gurl07
♡💸 :
caption??
2025-10-29 19:02:28
3
aasi_khan__07
ع🪙 :
کش ہم بھی ان کے ساتھ ہی مر جاتے تو جنت ہماری ہوتی🥺😭
2025-11-09 12:40:07
4
areeblicious
ᯓ★ :
Misss You Baba 😭
2025-10-28 23:06:13
4
hizeeshan196
zی :
Caption
2025-10-29 13:54:49
3
headache.24
tensed :
اور پھر بعض لوگ ہم سے اتنا دور چلے جاتے ہے کہ اُن سے ملنے کے لیے مرنا ضروری ہوتا ہے
2025-12-03 05:10:27
4
ludo4667
ludo :
ohh Allah pak mear shazad Bahi wapis a jae plz plz Bahi 🥺🥺🥺🥺
2025-10-29 14:17:19
4
shabnumrasheed
SAMZ :
download ka option on krein plz.
2025-11-05 06:03:40
2
komalali557
🥀 :
or agr zinda ko dil may e dafna dia usko kesy mila jay 💔💔💔😭
2025-11-24 15:28:29
2
alexbeauty65
happy girl :
right 😭
2025-12-06 15:46:09
1
90s_.m
سّـــــــــں :
بچھڑنے والوں کی یادیں دل کے کونے میں ہمیشہ زندہ رہتی ہیں ۔ جیسے خزاں کے موسم میں درخت اپنی زرد پتیاں سنبھال نہیں پاتے۔ وقت گزرنے کے ساتھ چہرے پر جھریاں بڑھتی جاتی ہیں مگر دل کے اندر وہی ایک چہرہ ہمیشہ جوان رہتا ہے، جو بچھڑنے کے بعد بھی پلکوں پر آنسو بن کے ٹپکتا ہے ۔ تنہائی کی اس بنچ پر بیٹھ کر بھی دل چاہتا ہے۔ کہ کوئی آکر خاموشی توڑ دے ، کوئی آواز دے کر کہے کہ میں ابھی بھی ساتھ ہوں۔ ۔ مگر حقیقت یہ ہے کہ جانے والے کبھی واپس نہیں آتے، وہ صرف خوابوں اور یادوں کے دھندلے سائے بن کے رہ جاتے ہیں، اور ہم ساری زندگی ان سایوں سے باتیں کرتے رہتے ہیں
2026-01-10 15:51:11
0
noughtynishh
noughty Nish :
Allah Meri beti sy inshallah jannat main mulaqat krwaega😢
2025-10-30 19:32:38
2
To see more videos from user @khamoshdard_, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About