ہوجائے جن سے محبت وہ قدر کیوں نہیں کرتے ۔۔۔🥀🙂
?¿,😢💔
2025-10-31 16:39:16
34
𝓕𝓪𝓽𝓲𝓶𝓪𝓪🌷 :
heyyy bilkul 🥹
2025-11-24 11:34:22
12
GUJJAR 1 :
your change is congratulations to you
if I change love itself will get a bad name
2025-10-30 20:22:08
5
Ziddi🫴🔥💫✨ :
💫😞:اے عشــــق بڑا حیـــران ہوں تیــری کہانـــــی پر
زرا تـــــرس نہ آ یا تجـــــھے میـــری جـــــوانــــی پر 🥀🙃
2025-12-12 18:24:14
7
Ik :
so true
2025-10-29 10:00:38
8
Muhammad Ahmed Rana :
لوگ وہ نہیں ہوتے جو وہ باہر سے دیکھتے ہے یہاں پہ اپنا آپ مارنا پڑتا ہے آنسان کیا کچھ نہیں کرتا اس انسان کے لیے جس کے لیے سب کو چھوڑا ہو اور لاسٹ میں وہ ایک سبق دے جائے 😭😭😭😭😭
2025-10-29 04:59:12
25
👽O S M A N👽 :
this song very lovly🥰🥰🥰🥰
2025-12-14 15:11:10
5
Husnain sheikh 214 :
Right
2025-10-29 09:49:09
6
poetry page 🙂 :
*میں جانتا ہوں میری کمی اسے اداس نہیں کرے گی* 😞❤️🩹
*مجھے پتا ہے وہ اوروں کے ساتھ واقعی خوش رہتا ہے* 💔😢
2025-10-29 12:31:59
7
Ayba Rao👩🏻✈️ :
اداکاری کمال کی کرتے ہیں لوگ
قدر خود نہیں کرتے اور بے وفا دوسرے کو بنا دیتے ہیں 💯💯💔💔😒😒
2025-11-17 10:13:15
7
🦅جھنگ دا رانجھا 🚬 :
تیرا بدلنا تمہیں مبارک ہو ♡
ہم بدلے تو محبت بدنام ہو جائے گی
2025-10-31 00:37:02
6
ش ا ن ی 🫠❤️ :
مصل شیشہ ہے ہمیں تھام کے رکھنا محسن
ہم تیرے ہاتھ سے چھوٹے تو بکھر جائیں گے 🥺🥺
2025-10-31 12:17:55
7
MAحii🦢 :
ہمارا بچھڑنا تمہاری مرضی تھی،،
اب ہمارا کبھی نہ ملنا میری مرضی ہوگی؛
2025-11-01 01:51:24
9
Kaneez Fatima :
hayee🥺🫰
2025-10-29 09:18:28
9
🌼MysticRose🌼 :
یار یہ کیوں لوگ بدل جاتے ہیں انسان کوئ جیز تو نہیں جس سے دل بر جائے ۔۔کیوں کیوں اخرکیوں انسان بدل جاتا ہے کیوں دل بھر جاتا ہے ۔۔پیہلے کیوں اتنی ویلیو دیتا ہے بعد میں برباد کر کے چلے جاتے۔ کیا ایسے لوگوں کے دل میں خوف خدا نہیں ہوتا ۔۔۔😭
2025-10-30 12:51:11
6
👸🦋سید زادی🦋👸 :
hyeeeee saiii bola
2025-11-01 04:24:09
7
Zulkar😘"S"👈 :
اور ایک ہی شخص پر ختم کر دی پوری چاہت
اس کے بعد ہم جس سے بی ملتے ہے نظریں جھکا کر ملتے ہے👀🤌🥀
2025-10-30 18:36:37
5
Cutie pathani 💝🌙 :
Bilkul
2025-10-29 14:19:58
6
حسین علی🇵🇰 :
*سلامت رہیں محبتیں سب کی خدا کسی کو کسی سے جدا نہ کریں ۔❤️🥺*
𝒀𝒂𝒔𝒉 ~ ✍
2025-10-30 08:34:16
5
Star✨ :
رات کٹتی رہی دل آرزو کرتا رہا 🥺-
کوئی بے صبر روتا رہا کوئی بے خبر سوتا رہا 💔-
2025-10-29 11:00:03
21
Waseem shazad @54 :
سب سے مشکل اس دروازے پر دستک دینا ہے جس کی چابی کبھی اپ کی ملکیت رہی ہو
2025-10-29 18:09:10
5
🐺WoLf🐺 :
تیرا بدلنا تمہیں مبارک
اگر ہم بدلے تو محبت بدنام ہو جائی گی 🥺
2025-12-09 22:21:45
5
ABBAS JAN :
تم میرا مشکل ترین الوداع تھے
تمھارے بعد مجھے صبر کا تعویذ پہنایا گیا 🥀
2025-10-30 18:11:10
7
🐺🐺🐺 :
right 🥺
2025-10-29 03:35:04
10
❤️🩹MUJEEBKING ❤️🩹 :
اور ایک ہی شخص پر ختم کر دی پوری چاہت
اس کے بعد ہم جس سے بی ملتے ہے نظریں جھکا کر ملتے ہے👀🤌🥀
2025-10-29 15:34:45
17
To see more videos from user @sara_khan_058, please go to the Tikwm
homepage.