@un_lucky039: ڈھلنے لگی تھی رات کہ تم یاد آ گئے پھر یوں ہوا کہ رات بڑی دیر تک رہی

🌸Z🦋
🌸Z🦋
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 29 October 2025 13:04:50 GMT
1370107
101407
457
9927

Music

Download

Comments

usamajutt4201
USAMA JUTT :
ڈھلنے لگی تھی رات کہ تم یاد آگئے پھر یوں ہوا کہ رات بڑی دیر تک رہی
2025-10-29 13:57:57
213
munu_0007
𝑴𝒖𝒏𝒖ᥫ᭡ :
𝑀𝑢̈𝑛𝑢ᥫ᭡ چھوڑ کر جانے والوں پر 😩 فاتحہ پڑی جاتی ہے شاعری نہیں 🙂🥀
2025-11-21 03:46:26
7
itshuxnain044
it's huxnain044 :
وہ جو ملتا ہی نہیں عالم بیداری میں آنکھ لگتے ہی میرے سینے سے آ لگتا ہے
2025-10-30 17:07:42
53
zohaan0002
✨Faheem Zohaن✨ :
دشمن کے لگائے گئے زخم سے ذیادہ تکلیف دیتا ہے! کسی جگری دوست کا مارا ہوا سیاہ پھول😔
2025-10-31 04:29:14
19
kojamunda235
☠️RaجPoot😎 :
*فاصلے بڑھے تو غلط فہمیاں بھی بڑھ گئیں ....❤‍🩹🥺* *پھر اس نے وه بھی سنا جو میں نے کہا بھی نہیں💔*
2025-10-30 17:26:17
23
n..........k7
NK :
ضــد نــہ کــر مــیــری داسـتان سـنـنے کـــی مـیں ہـنس کـر بـھی سـناؤں گا تـو توں رو پـڑے گا...💔🥺🥀
2025-10-31 18:15:54
16
catand47
F. :
وہ جاتے جاتے کہہ گے ہم صرف خواب میں آئینگے ہم نے کہا تم وعدہ تو کرو ہم زندگی بھر سو جائے گے😔🥹
2025-10-31 16:57:14
15
abbasuubalti
A B B A S U :
خزائیں خود میں پالنا اور بہاریں بانٹتے پھرنا، کہاں آسان ہوتا ہے ۔۔۔
2025-10-30 05:04:47
60
chuza0120
chuza :
💞اور پھر کچھ لوگ اس وقت اعتبار توڑ جاتے ہیں۔❤️🩹 جب ہم ان کی وفاداری کی مثالیں دے رہے ہوتے ہیں۔۔💔🥀🥺
2025-10-30 18:17:04
19
lafzonkasafar01
𝑳𝒂𝒇𝒛𝒐𝒏 𝑲𝒂 𝑺𝒂𝒇𝒂𝒓 :
......... 💫✨💫✨❤️🔥❤️🔥 عشق ایمان کی طرح ہوتا ہے اور ایمان ہر کسی پر نہیں لایا جاتا...... ☕🪄
2025-10-31 13:08:33
14
shehzadi6645
Shehzadi ♥️ :
ڈھلنے لگی تھی رات کہ تم یاد آگئے🥀❤ پھر یوں ہوا کہ رات بڑی دیر تک رہی❤️🩹😔
2025-10-31 19:07:22
12
ahmadyousafzai16
AhmadYousafzai16 :
خاموشی میں ڈھلنا رات اور اس خاموشی میں بسا ایک نام ،دونوں ہی سکون دے جاتے ہیں ✨🕊️👀❤️🩹💫
2025-10-30 13:32:29
22
m_hasnain60
♧ŽĮĐI RAJPŰŤ'298 :
ڈھلنے لگی تھی رات کہ تم یاد آ گئے پھر یوں ہوا کہ رات بڑی دیر تک رہی
2025-10-31 03:29:37
8
its_ange_1324
🦋★IT'S_ANGEL🖤🪽 :
my favorite song 🥹✨💘🤌
2025-10-31 08:18:45
12
m.offical_19
Muskaan🖤🌛 :
heyyyy
2025-10-31 02:14:36
10
fizahashmi427
It'z FIZA 🚩💀 :
My fav song ❤
2025-10-31 08:46:54
9
its.m.shizuka
🦋پ~ :
hayeee❤
2025-11-04 04:00:33
5
innocent.rajput88
M•O•H•S•I•N R•A•J•P•U•T :
my favorite Singer 💞
2025-10-31 16:27:26
8
imrannazr1
Imran nazir :
jujujuju
2025-10-29 15:31:08
21
harisraja555
راجہ ⚜️ :
ڈھلنے لگئ تھی رات کہ تم یاد آگئےپھر یوں ہوا کہ رات بڑی دیر تک رہی🥹🥀
2025-10-31 15:40:11
12
mujtaba._.xhah
• AMX " :
caption 🫡.
2025-10-31 14:36:33
46
snawar.hassan
سناور گوندل 🚩 :
Hy g😘
2025-11-01 07:15:17
5
mehar_zadi928
MEHAR ZADI 😍🙈 :
mini:میں نے خدا کی طرف بھیجا ہے ایک خالی خط کچھ نہیں لکھا کیوں کے وہ سب جانتا ہے 😢😓
2025-10-30 17:35:38
44
nomanzada999
@NOMAN ALi07.🇵🇰..🇬🇧..✨ :
ہم جدت کے زمانے میں شدت کی محبت کرنے والے پرانی صدی کے لوگ ہیں ہم جیسوں کو سمجھنے کے لیے تمہیں دریا کے الٹے بہاو کی کہانی پر الہامی یقین کرنا ہو گا 🖤
2025-10-31 19:48:07
13
rose_patel145
𝙐𝙧𝙛𝙖𝑣_𝐒𝐲𝐞𝐝𝐚 🥂🍓 :
وہ جو تم نے کبھی کی ہی نہیں مجھے وہ محبت اداس رکھتی ہے 💔
2025-11-01 18:21:43
6
To see more videos from user @un_lucky039, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About