جن کا وزیراعظم آج بھی عمران خان ہے ان کو میری طرف سے السلام علیکم🤝♥♥
2025-10-30 15:05:16
634
Muradjadoon :
ہمارا شہزادہ خان کیا لایف تھی لیکن عوام کے لئے اور پاکستان کے لئے وقف کر دی 🥰🥺
2025-10-30 19:32:53
221
it's Azan Khan..❤️ :
jis ny video 2 Baar sy b zyata Baar dika wo like Kary 🥰
2025-10-31 02:19:51
152
Rana Nabeel Pti چیئرمین :
اپنی شہزادوں والی زندگی کو چھوڑ کر ہم بزدل عوام کے لیے بے گناہ جیل کاٹ رہا ہے میرا مرشد 🥺 یا اللہ اپنے پیارے حبیب کے صدقے عمران خان کو رہائی عطاء فرما آمین ثم آمین 🙏🤲😭
2025-10-31 10:55:38
14
Bill Pathan :
❤
2025-10-31 09:01:20
30
Malik 937 :
Khan us time bi apny culture ko promote kr rha tha
shlwar qmez me
2025-10-30 15:42:18
18
804𝙭𝙎𝘼𝙄𝙁 𝙐𝙇𝙇𝘼𝙃 :
کیسی خوبصورت ترین زندگی کو چھوڑ کر پاکستانیوں کے لیے جیل کاٹ رہا ہے ہمارا مرشد عمران خان
2025-11-04 05:35:17
7
M Dawod :
اس ویڈیو کو دیکھ کے میری آنکھیں نم ہو گئی😥😥
2025-10-30 12:25:37
43
liaqat ali khan :
اس ویڈیو کو دیکھ کر دل خفہ ہو جاتا ہے اور انکھوں میں انسوا جاتا ہے
2025-12-25 15:43:58
5
faisal iqbal 9660 :
دُولھا کتنا خوبصورت ہے، مَاشَااَللّٰہ۔🥰🥰🥰
2025-10-30 16:58:53
29
Ishaq Khan🇸🇦 :
ہاے میرے خان بادشاہوں والی زندگی چھور کر ھمارے لئے جیل کاٹ رہا ہے
2025-11-01 04:58:38
14
Attiq ur Rehman :
شاہانہ زندگی سے لے کر اب تک اپنے قومی لباس میں.....
2025-11-01 06:30:55
24
Naimat Paracha🇸🇦 :
خان انگریزوں کے ساتھ بھی رہ کر اپنے پاکستان کا لباس خان آپ جیسا لیڈر ہمیں پھر کبھی نہیں ملے گا😢😢
2025-11-01 06:12:47
16
🦅Khan Sahab 🦅 :
دنیا جانتی ہے خان کہ اپ واقعی میں خان ہوں اپ میں پیسے کی ہوس نہیں اپ لالچی انسان نہیں ہو اپ سچے پاکستانی محب وطن انسان ہو اللہ پاک اپ کی حفاظت فرمائے اور جلد سے جلد اپ کی رہائی کرے امین اپ جیسے لیڈر صدیوں میں پیدا ہوتا ہے
2025-11-02 01:09:14
21
Hamza Hashàm :
malng insan wallah mera sona pyara khan saab❤
2025-10-31 19:39:21
16
AYAZ Ahmad Dirojy 0149 :
❤️:بادشاہوں والی زندگی چھوڑ کر سوۓ ہوۓ قوم کیلٸے اذیتیں برداشت کررہا ہے🥺🖤
2025-12-25 14:34:19
5
🇵🇰 SS. کوہاٹی. SS🇸🇦 :
عمران خان اللہ آپ کی حفاظت کرے جو خانوں کا زندگی چوڑ کر ادھر اگیے زندہ باد انشاءاللہ ہمیشہ تیرے سپورٹ میں کھڑے رہینگے 👍👍👍👍
2025-10-30 08:01:16
13
Crime Control Department.🚨 :
جس شخص نے یہ شانو شوکت ٹکھرائی ہو اپنے جگر کے ٹکڑوں کے بغیر زندگی گزار دی ہو وہ غلط کیسے ہو سکتا ہے 🥺
2025-12-18 19:26:28
9
Ibraheem Pathan🇨🇦🇩🇪🇦🇺 :
سوچو یار۔ہر دوسرے بندے کا خواب ہے کہ یورپ میں سیٹ ہو جاو
کتنی اچھی زندگی چھوڑ کر پاکستان میں آج کل ذلیل ہو رہا ہے
یار بندہ تو کمال۔کا ہے
2025-12-01 04:17:03
6
️ :
جدائی موت سے سخت تکلیف دہ ہے💔
2025-10-31 09:37:32
13
✨F A R A Z🍁 :
ہائے او خان صاحب تیری قربانیاں اس فالتو قوم کےلئے 🥺🥀