Allah ho Akbar ❤❤
میں اللہ سے دعا کرتی ہوں اللہ پاک ہم سب کو اپنے در کی زیارت نصیب فرمائے امین
2025-10-30 11:54:40
486
NAyYaB CHouDhArY 💓 :
l Miss you 💘 Yah Rasool Allah 🥰🫶🫀
2025-11-27 03:30:44
83
ᘻåïʀåʝ Såᕼåᗷ 😎 :
بڑی امید ہے سرکار قدمون میں بولا ئیگی
کرم کے جب نظر ہوگی مدینی ھم بھی جائے گے 🤲😓
2025-10-30 17:22:25
153
#WâQãS MãLik..🥀💜 :
میرا دل چاہتا ہے کہ دنیا کے ہر گھر کا دروازہ کھٹکھٹا کر درود شریف کی دعوت پہنچاؤں۔ کوئی بھی شخص اس نعمت سے محروم نہ رہے۔ دل کی گہرائی سے چاہتا ہوں کہ ہر زبان پر درودِ پاک کی خوشبو ہو۔
صلی اللہ علیٰ حبیبہ محمد و آلِہ وسلم
اللہ جب کسی بندے کو چُن لیتا ہے تو سب سے پہلے اس کے دل کو اپنے محبوب رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف مائل کرتا ہے۔ پھر اسے ذکرِ مصطفیٰ کا تحفہ عطا کرتا ہے۔
درود شریف پڑھتے رہیں، لکھتے رہیں، اور محبت کے ساتھ اس کی دعوت آگے پہنچاتے رہیں۔
صلی اللہ علیٰ حبیبہ محمد و آلِہ وسلم
2025-11-27 19:26:57
19
itx me 😁 :
mai ny complete vedio dekhi asy jesy mai whan pohanch gai hon 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
I can't control tears😭😭😭😭😭😭
plz dua kjiye ga mai family sath jao jald is jald ye trap Allah sb ko naseeb kry 😭😭😭😭
2025-11-05 19:34:10
8
ع :
sab dua kro Allah g Bula lein 😭😭😭😭😭
2025-11-30 16:16:20
48
Rizwan Ali :
♥️یا رسول الله ﷺ آپ ﷺ پہ آپ ﷺ کے والدین پر آپ ﷺ کی آل پر آپ ﷺ کی ازواج پر اور آپ ﷺ کے اصحاب یہ کروڑوں اربوں کھربوں درود وسلام♥
2025-11-27 16:43:51
29
Ali mayo 🥀655288 :
آقا ہمیں بھی بلاول
2025-12-13 16:40:36
13
Hamza Ali :
ksam sy bought skon hova
2025-11-26 04:50:18
5
Sufyan Maلik 📊📈 :
2025-11-21 04:02:57
7
hijab girl :
صدقے میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم
2025-10-31 13:37:01
50
مير مشتاق_🔰 :
Allah pak hame bi is dar ki ziyarat naseeb krega inshallah Allah pak ma umeed hen🥹🤲
2025-12-05 17:49:42
15
🖤🤍black moon🤍🖤 :
Allah sab ko haj krny ki tofeek dy
2026-01-05 15:26:51
11
🇵🇰👑.Șĥâĥ ŚãiƁ.333.👑🇦🇪 :
Mashallah subhanallah allah pak hamai Apne ghar ka dedar naeb farmay ameen sum ameen