ڈھلنے لگی تھی رات کہ تم یاد آگئے
پھر یوں ہوا کہ رات بڑی دیر تک رہی.. 🙂
2025-10-30 13:24:26
117
Anjan ❣️ :
سب کچھ بھول گیا تھا پر اس ٹون نے پھر سے زخم تازے کر دیے💘
2025-11-03 12:18:07
23
⤹⃟🖤»|-|ɑ֟͜𝛅𝛆𝗡ɑ֟͜ ᯓ᭡᪳🎀💖 :
انسان کو خود سے اتنی محبت تو ہونی چاہیے کہ وہ خود کو اذیت سے بچا لئے🦋🙂
2025-11-01 04:15:04
53
Aks~e~Khayal 🌚✨ :
تم سے گزرا ہر لمہا مجھے اذیت دیتا ہے
2025-10-31 09:41:47
39
ꨄ 𝙇𝙖𝙡𝙖 𝙂 ꨄ :
نہیں تم سے کوئی شکایت، بس اتنی التجا ہے
جو حال کر گئے ہو، کبھی دیکھنے مت آنا
۔۔۔
2025-10-31 13:25:44
34
Silent_Queen 👑 :
تیرے ہی فیصلے سے آج ہم دور ہیں
جا تجھے ملال ہمشہ رہے۔۔😔🤕
2025-11-01 18:08:26
10
.🌺 :
nice
2025-10-30 11:34:55
10
𝒸𝒽 𝒶ن𝒶𝓈 🪶 :
درد کو سہنے میں بھی قدرت نے مزہ رکھا ہے۔
2025-10-31 14:46:19
11
خانی 👑🥀 :
شروع شروع میں بہت راحتیں میسر تھیں
پھر اک روز وہ شخص بیزار ہو گیا مجھ سے
میری چاہتوں کا مجھے ہی نقصان ہو گیا ایک شخص کو اتنا چاہا کہ وہ مجھ سے پریشان ہو گیا
2025-10-31 18:47:24
14
ᴍᴏʜꜱɪɴ :
ہم کہاں بستے ہیں کسی کے دل میں..
ہم تو بس وقت گزاری کا سامان ٹھہرے..
🙂
ہمارے ہونے سے تنگ تھے جو لوگ ۔۔
اب وہی لوگ پوچھتے ہیں گاؤں کب آؤ گے ۔😘
2025-11-01 13:07:36
28
Hafi ch Trader :
Really Speechless 🥺
2025-10-30 11:27:08
6
MAHI'S ART 🤍🌛 :
hye sir g❤️😇
2025-10-30 11:09:27
6
Muneeb Ahmad Khan :
انسان کو اپنوں کے لیے بناتے بناتےکچھ آپنے لیے بھی کمانا چاہیں کیو نکہ انسان کا آپنے علاوہ کوئی بھی آپنا نہیں ہوتا🥰
2025-10-31 15:19:58
10
RC REHMAN ✿ :
_*الوداع اکتوبر۔۔۔!*🍁🌚_
_اکتوبر یعنی بدلتا ہوا موسم🫠'بدلتا ہوا سال🪨_
_بدلتے ہوئے لوگ🥀'بدلتی ہوئی زندگی'بدلتا ہوا وقت'🪐_
_گرتے ہوئے پتے🍁'سردی کی پہلی دستک'🌬️_
_اداسی میں چھپی شامیں🌥️'اور اس میں ٹھہری ہوئی میری_
_ذات۔۔۔!!🎀🌝_
_ویلکم نومبر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؛❤️🩹🌸_
2025-10-31 18:43:10
7
𝙕𝙖𝙞𝙣𝙭𝙕𝙖𝙞𝙣𝙪 :
ایک حادثے نے گرا دیا زمیں پر ہمیں 💔
ہم رشکِ آسمان تھے ابھی کل کی بات ہے☹
2025-10-31 17:12:01
7
Luqman Rajpoot ,🇴🇲🇴🇲 :
🥀:تا حیات کس نے پائی ہے حیات
اپنے حصے کی گزاریں گے چلے جائیں گے🍂💔
2025-11-01 13:00:02
5
★彡๛SADAQAT SABRI︵✰ :
وہ جو کہتے تھے کہ ہر شام گزاریں گے تیرے ساتھ😘
تم بدل گے ہو یا تمہارے شہر میں شام نہیں ہوا کرتی🥺🥺
2025-11-01 13:17:45
9
👑 مون بُھٹہ ⚔️ :
October 🍁 Last Day❤️🩹
2025-10-30 09:47:17
6
꧁༒♛𝐍𝐀𝐖𝐀𝐙 𝐊𝐇𝐀𝐍♛༒꧂ :
مت کر اپنی شاعری کو لفظوں میں بیاں 😥یہاں ٹوٹے ہوئے لوگ اپنی کہانی سمجھ کر رو پڑتے ہیں💔🥺
2025-11-10 02:19:39
6
👑 Maلik Bilal کندی🥂 :
Yay mujhy Kisi ki yad dilati hy Ring tone 🥺😢
2025-11-09 17:58:56
1
Amir Sohail :
آج تیرے شہر سے گزرے تو رونا آگیا وہاں کچھ نہیں بدلا تھا ایک تیرے سوا😥😥
2025-11-01 17:23:05
4
Qaisar💫 :
تیرے نام کے صدقے گداگر نے جب بھی
دس جو مانگے تو سو دیا ہے میں نے۔♥️🙂"
2025-11-01 16:30:22
4
❤ABDULHADI❤ :
نہیں تم سے کوئی شکایت، بس اتنی التجا ہے
جو حال کر گئے ہو، کبھی دیکھنے مت آنا
۔۔۔
2025-11-01 04:26:27
4
To see more videos from user @lasthope234, please go to the Tikwm
homepage.