یا اللٰه ہمیں مانگنا نہیں آتا مگر تجھے دینا آتا ہے ہمارے دل کی دعا سن لے اور کن کہہ دے 🤲🏻 یا اللہ اس جمعہ کے بابرکت دن کے صدقے میں اپنے پیارے حبیب کریمﷺ کے صدقے میں میرے بابا کو شفا عطا فرمائیں اللہ پاک میرے بابا کو جلد صحتیاب کرے اللّٰہ پاک میرے بابا کو اپنے پیارے غوث پاک کے صدقے میں صحتِ تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے اللّٰہ پاک میرے بابا کو ہر قسم کی روحانی و جسمانی بیماریوں سے محفوظ رکھیں آمین اللّٰہ پاک میرے بابا کی عمر دراز کریں اور اللّٰہ پاک میرے بابا کو ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھنا آمین ثم آمین 🤲🏻