@moonlig609: کبھی کبھی ہم اتنے تنہا ہو جاتے ہیں کہ ہمارے پاس دکھ بانٹنے کے لیے اپنی ذات تک موجود نہیں ہوتی زندگی کے کچھ فیصلے بڑے سخت ہوا کرتے ہیں جانے والے خود تو خاموشی سے چلے جاتے ہیں مگر اُن کی جدائی کا تیر جس کو لگتا ہے اس کی زندگی ہمیشہ کے لیے بے رنگ اور بے ذائقہ ضرور ہو جاتی ہے، پیچھے رہ جانے والے اُس کے غم کی جدائی میں پل پل جیتے مرتے ہیں ۔ کاش رونے سے دکھ ختم ہو جاتے۔ اور یوں جانے والے چلے جاتے ھیں مگر وہ جو ان سے جڑے ہوتے ھیں انھیں اداسی کے گہرے کنوؤں میں دھکیل جاتے ہیں۔