@thequantumspa: Your Sunday mornings could look like this ☀️ Movement. Breath. Recovery. a 3-hour rooftop experience designed to activate your body and reset your mind. 🗓 This Sunday, November 2nd ⏰ 11am–2pm 📍 @tentenapartments rooftop 🎟 Link in bio to get your tickets #fyp #losangeles #activate #rooftop #workout

Quantum Wellness Spa
Quantum Wellness Spa
Open In TikTok:
Region: US
Thursday 30 October 2025 20:51:19 GMT
3493
97
4
18

Music

Download

Comments

lil.dom
LIL D👁M :
Yess plsss
2025-10-30 22:10:31
1
evokedesignstudio
Evoke Design Studio :
2025-11-04 01:00:33
1
monica_loren
Monica Loren :
2025-11-01 20:31:01
1
To see more videos from user @thequantumspa, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

read caption🥺🥀✨ زلیخا مصر کے عزیز کی بیوی اور محل کی ملکہ تھی۔ اس نے یوسف کی خوبصورتی اور کردار دیکھ کر دل ہار دیا۔ پر یوسف اللہ کے نبی تھے۔ انہوں نے گناہ کرنے سے انکار کر دیا اور کہا میں اللہ سے پناہ مانگتا ہوں
read caption🥺🥀✨ زلیخا مصر کے عزیز کی بیوی اور محل کی ملکہ تھی۔ اس نے یوسف کی خوبصورتی اور کردار دیکھ کر دل ہار دیا۔ پر یوسف اللہ کے نبی تھے۔ انہوں نے گناہ کرنے سے انکار کر دیا اور کہا میں اللہ سے پناہ مانگتا ہوں"۔ نتیجہ کیا ہوا؟ زلیخا نے غصے میں یوسف پر الزام لگا دیا اور یوسف کو جیل ہو گئی۔ ... وقت گزرا زلیخا کا حسن جوانی اقتدار سب ختم ہو گیا۔ وہ محل چھوڑ کر فقیر ہو گئی۔ در در کی ٹھوکریں کھائیں۔ کیوں؟ * صرف ایک نظر یوسف کی خاطر۔ اس کا عشق سچا تھا، پر طریقہ غلط تھا۔ اور * یوسف *؟ اللہ نے انہیں جیل سے نکال کر مصر کا بادشاہ بنا دیا۔ خزانوں کے مالک تخت والے پر بادشاہ بننے کے بعد بھی انہوں نے زلیخا کا نام بدنام نہیں کیا۔ جب زلیخا بوڑھی اور مجبور ہو کر ان کے سامنے آئی تو یوسف نے اس کی عزت کی حفاظت کی۔ ماضی کے طعنے نہیں دیے۔ اس تصویر کا سب سے بڑا سبق عشق اور ہوس میں فرق - زلیخا نے شروع میں ہوس کی پر آخر میں عشق نبھایا۔ یوسف نے شروع سے آخر تک پاکیزگی نبھائی۔ طاقت ملنے پر کیا کرتے ہو ؟ - یوسف بادشاہ بن کر بھی انتقام نہیں لیا۔ بلکہ محافظ بنے۔ یہی اصل بڑائی ہے۔ اللہ صبر کا پھل دیتا ہے ۔ زلیخا فقیر ہو کر بھی اللہ تک پہنچ گئی۔ یوسف جیل کاٹ کر بادشاہ بن گئے۔ پاکیزہ محبت ۔ یہ وہ محبت ہے جس میں نفس مر جائے اور روح جیت جائے۔ جہاں ایک نے دنیا ٹھکرائی، دوسرے نے عزت بچائی۔ تصویر میں جو منظر ہے وہ اسی ملاقات کا ہے جب زلیخا بوڑھی ہو کر یوسف کے دربار میں آئی تھی۔ یوسف سفید لباس میں کھڑے ہیں اور زلیخا سر جھکائے۔ 40 سال کا fyp# انتظار، صبر اور آزمائش ایک نظر میں ختم ہو گئی۔ #repost #unfreezedmyaccount

About