کہتے ہیں جب آپکی دُعا قبولیت کا شرف نہ پا رہی ہو تو کسی اور سے دُعا کروانی چاہیے
میں اللّٰہ پاک سے ایک دُعا بڑی شدت سے مانگتی ہوں اک دعا ہے جس پر کن کی منتظر ہوں آپ سب دعا کریں اللہ پاک میرا نصیب جلدی کھول دے اللہ پاک میری دعا جلد از جلد قبول کرے
اللّٰہ پاک میری آنکھوں کو وہ معجزہ دکھا دیں جسکی دُعا میں دن رات اللّٰہ پاک سے کر رہی ہوں..
دعا کریں اللّٰہ پاک میری دعاؤں پر جلد کُن فرما دیں. اور آپ لوگوں کی دعائیں قبول فرمائے
آمین ثم آمین یارب العالمین🤲😢
2025-10-31 19:01:31
352
TAHA RAZA :
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ♥️🤲🥹❤️🩹♥️💖
2025-10-31 12:05:53
206
Arooshe :
muf kre mere liye duwa kre🥺🥺🥺ameen 😭
2025-11-01 07:13:22
100
Abdullah Gillani :
صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم ❣
2025-10-31 11:49:44
154
Syed💫🫀 :
صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلّم ❣
2025-10-31 13:12:53
83
Muhammad Dawood :
نگاہِ کرم یا رسول اللّٰہ ﷺ 🤲
2025-10-30 23:18:13
50
💕❤️💕 پاکستان زندہ باد💕❤️💕 :
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
2025-11-03 01:43:54
16
R❤️S :
❤(اللّٰہ اکبر)❤️(محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم)❤