انسان کی زندگی میں غم بس ایک ہونا چاہیے...
سب سے بڑا غم!!
ایک ہی غم ہو اور سب سے بڑا ہو کہ مجھے اللہ مل جائے... مجھے اللہ کیسے ملے گا؟؟
اس غم کے لگ جانے کے بعد کسی اور غم کی گنجائش نہیں
رہتی....
وہ غم غم لگتے ہی نہیں ہیں!!
2026-01-23 12:07:26
0
꧁ঔৣ☬𝐏𝐫𝐞𝐯𝐢𝐞𝐰 ☬ঔৣ꧂ :
3x subhanallha
3x allhamdullha
3x allha o AKBAR
3x astagfirullha
3x darood sharif
🥺Please read and reply donea