اے نومبر کاش میں تیرا استقبال اپنے پسندیدہ شخص کے ساتھ کرتی
پر تو نے تو آنے سے پہلے ہی اسے مجھ سے چھین لیا🥀
2025-11-01 01:34:25
102
мєня zα∂ι🦋 :
نومبر کی شامیں اور بھی زیادہ تکلیف دہ ہوتی ہیں یار۔۔۔۔۔ کچھ یادیں ان شاموں کے ساتھ دکھ میں اضافہ کرتی ہیں۔۔۔۔۔۔🖤🥺
دل دکھی ہوتا ہے ہر چیز میں مایوسی اور اداسی ہوتی ہے۔۔۔۔🖤 نومبر اکتوبر کی جدائی میں اداس ہوتا ہے اور ہمیں ہمارے پسندیدہ شخص کا بچھڑنا اداس کر جا تا ہے، کاش نومبر کے اکتوبر کی طرح ہمارے جانے والے بھی لوٹ آئے چاہے ایک سال بعد ہی سہی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🥺🥹
2025-11-01 00:47:57
32
KHAN ZADI :
No love no Tension 🙂🥀
2025-11-01 01:48:50
12
⚔️𝓩𝓮𝓮𝓷𝓲𝔂𝓪 𝓗𝓪𝓴𝓲𝓶 ⚔️ :
absolutely right
2025-11-01 01:26:55
13
mahi ❤️ :
bilkul sach 💯
2025-11-01 01:34:40
10
zimal :
🥺🥺yes
2025-11-01 01:55:54
13
kainat025♥️ :
بن کے احساس محبت کے حسیں جذبوں کا
وہ میرے دل میں دھڑکتا ہے غضب کرتا ہے
2025-11-01 04:24:07
5
Ali jutt🥰 :
sai bat hai 😌💔
2025-11-01 00:20:29
11
A-S-A-D-⚡️ :
today my birthday 😭
2025-11-01 01:55:26
8
noori :
sahi
2025-10-31 19:19:17
14
️ :
نومبر کی پہلی صبح نے بتایا کچھ خالی پن ہمیشہ کے لیے رہ جاتے ہیں
2025-11-01 06:40:44
12
K H A N 🧸 :
November 🥺💔
2025-11-01 01:25:17
7
꧁༺𝑴𝒂𝒂 𝑲𝒊 𝟐 𝑱𝒂𝒂𝒏༻꧂ :
hmm Sahi kaha🥺🥀
2025-11-01 01:17:14
8
honey :
*مجــــھ کو فــــرصت ہی کــــہاں کہ مــــوسم سہــــانا دیکھــــوں*
*میــــں نــــاول سے بــــاہر نــــکلوں تــــو زمــــانہ دیکھــــوں*🫠☺
2025-11-01 06:35:19
8
الموت فی المدینہ ❤️🩹 :
uffff 🥺
2025-11-01 02:43:21
7
𝑺𝒆𝒉𝒂𝒓 𝑲𝒉𝒂𝒏 🦋✨ :
@:کون کون نبیﷺ کا فین ہیں ❤️🥺
2025-11-01 10:09:34
6
🎀•𝗝𝗨𝗦𝗧 𝗠𝗘••ᥫ᭡🫀 :
beshak
2025-10-31 23:30:53
15
تلاشِ موت💔🥀 :
کچھ جدائیاں صرف لمحوں کی نہیں ہوتیں بلکہ زندگی بھر کا حصہ بن جاتی ہیں۔ایسا خلا پیدا کرتی ہیں جو وقت کے گزرنے سے بھی پر نہیں ہوتا انسان بظاہر ہنستا بولتا رہتا ہے مگر اندر ایک ٹوٹ پھوٹ ہمیشہ باقی رہتی ہے یادیں زخموں کی طرح ساتھ جڑ جاتی ہیں، اور چاہ کر بھی چھوٹی نہیں جا سکتیں۔کچھ رشتے محض ختم نہیں ہوتے بلکہ انسان کے وجود میں ہمیشہ کے لیے زندہ رہتے ہیں....☹️🖤
2025-11-01 03:36:52
7
Teحsin Aلe 🖇️ :
نومبر کی پہلی صبح نے بتایا کچھ خالی پن ہمیشہ کے لیے رہ جاتے ہیں
2025-11-01 04:36:57
5
꧁༺DᵃʳᵏAⁿᵍᵉˡ༺꧂ :
haeeeeeee meri czn ki Death 😭
2025-11-01 03:10:20
5
ZOJA-KASHIF :
نومبر کی پہلی صبح نے بتایا کچھ خالی پن ہمیشہ کے لیے ہوتے ہیں
2025-11-01 03:38:09
9
Kiran Bajwa :
نومبر کی صبحیں خوبصورت نہیں لگتیں ، جب دل ادھورا ہو
2025-11-01 02:47:25
8
👑AبDUL-REHMAN👑💫 :
Beshak
2025-11-01 09:23:57
3
To see more videos from user @just_me0438, please go to the Tikwm
homepage.