Actually it was about tragic story of Sohni Mahiwal
2025-11-02 10:00:01
75
Seerat Fatima :
kash asy explanation se koi lecture b explain kr deta to perhai asan ho jati🙃
2025-11-01 17:13:44
2020
𝒜𝓆𝒾𝒷 ⛎ :
Khuli yar d 🙂
2025-11-03 03:16:19
431
بلال گوندل🚩 :
پرانے وقتوں کی بات ہے، پنجاب کے علاقے گجرات (موجودہ پاکستان) میں ایک کمہار کی بیٹی رہتی تھی جس کا نام سوہنی تھا۔ سوہنی بے حد خوبصورت اور ذہین لڑکی تھی۔ اس کے حسن کے چرچے دور دور تک تھے۔ اس کا باپ کمہار تھا اور مٹی کے برتن بناتا تھا۔ سوہنی بھی اپنے باپ کا ہاتھ بٹاتی تھی۔
ایک دن تاجکستان سے تعلق رکھنے والا ایک مالدار تاجر اظہر بیگ گجرات آیا۔ وہ مٹی کے برتن خریدنے بازار آیا تو سوہنی کو دیکھا۔ اس کے حسن سے بے حد متاثر ہوا اور روزانہ برتن خریدنے آنے لگا۔ دھیرے دھیرے دونوں میں محبت ہو گئی۔
اظہر بیگ نے کاروبار چھوڑ دیا، صوفی بن گیا، اور اپنا نام مہینوال رکھ لیا۔ وہ گاؤں کے قریب دریا کے پار جھونپڑی میں رہنے لگا، صرف سوہنی کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے۔
سوہنی بھی اسے دل سے چاہنے لگی، لیکن جب اس کے گھر والوں کو اس بات کا پتہ چلا تو انہوں نے سوہنی کی زبردستی شادی ایک کمہار سے کر دی۔
شادی کے بعد بھی سوہنی مہینوال کو بھلا نہ سکی۔ ہر رات وہ چپکے سے دریا کے کنارے آتی، ایک کچی مٹی کا گھڑا لے کر دریا پار کرتی اور مہینوال سے ملنے جاتی۔ مہینوال اس کے لیے مچھلی پکاتا اور ساری رات اس کے ساتھ گزار کر وہ واپس چلی جاتی۔
ایک دن سوہنی کی بھابھی کو شک ہوا۔ اس نے سوہنی کے گھڑے کی جگہ ایک کچا گھڑا رکھ دیا جو پانی میں پگھل جاتا ہے۔ جب سوہنی رات کو دریا پار کر رہی تھی، گھڑا پانی میں گل گیا اور سوہنی دریا میں ڈوب گئی۔
جب مہینوال نے یہ منظر دیکھا تو وہ بھی دریا میں کود پڑا اور وہ دونوں اس دنیا سے رخصت ہو گئے۔
2025-11-01 19:42:35
186
SUلHRii☠️🔥 :
یار نوں ملے گی آج دال ماش دی😂
2025-11-07 06:00:10
180
Albalushi😍 :
m pta ni is song k meaning kya smj k baiti thi 😂
2025-11-01 18:56:59
114
ᴘsʏᴄʜᴏ✿ :
Hayeeee...Rula diya...😢
2025-11-01 17:55:24
105
zeee :
اپ جتنا اچھا سمجھاتے ہو اپ کو اردو کا ٹیچر ہونا چاہیے👍👍👍
2025-11-02 13:54:25
137
Zaبi :
oy hoy kamal
aj smg ai shi sy
thanks brother
agy b asi hi videos bnaty rho
2025-11-01 14:03:30
99
misso khan786 :
Ab smj ai😂😂🤣🤣
2025-11-02 07:22:54
56
cutie pie :
larki kah rhi mjy swimming nhi ati😂😂😂😂😂
2025-11-03 14:20:15
7
Hefza Balouch :
zabardasti lines ♥♥
2025-11-05 06:22:56
5
جہان کی مرہ جمیلہ :
iss se pehle kisi ne aise nhi samjhaya 😂
2025-11-05 04:56:39
13
Faisal Umar :
great yaaarrrr maza aaa gaya
2025-11-01 13:53:33
43
🐣 :
hyeeee explanation💗✨
2025-11-02 15:39:16
16
mohsin Raza :
Finally Kisi ne to samjhaya ke ha Kya ya😂😂
2025-11-01 09:41:00
55
alinaqi qurashi :
great explanation
2025-11-02 08:42:25
12
Aryan Ahmad bhinder :
aaj gany ki smjh aaie qasam Sy 😄
2025-11-02 14:33:29
9
𝐈𝐓𝐗 𝐉𝐔𝐓𝐓 🚩 :
Yar emotional kar diya 😭
2025-11-01 19:21:43
8
itx_Sahab 💞 :
amazing explanation bro love you
2025-11-01 14:35:48
17
innocent 😇 :
Boht acha Explain kia hai 😂😂😂😂
2025-11-03 05:41:34
7
♡︎ 𝐖𝐚𝐬𝐢𝐟 𝐀𝐥𝐢 🍁 :
Well explained
2025-11-02 08:04:30
5
Yuri Makhail :
Thanks for explaning..
2025-11-02 15:32:42
5
To see more videos from user @islamic_clips804, please go to the Tikwm
homepage.