کہتے ہیں جب آپکی دُعا قبولیت کا شرف نہ پا رہی ہو تو کسی اور سے دُعا کروانی 😭😭😭😭😭چاہیے
میں نے اللّٰہ پاک سے ایک دُعا بڑی شدت سے مانگتی ہوں اک دعا ہے جس پر کن کی منتظر ہوں آپ سب دعا کریں اللہ پاک میری دعا جلد از جلد قبول کرے
اللّٰہ پاک میری آنکھوں کو وہ معجزہ دکھا دیں جسکی دُعا میں دن رات اللّٰہ پاک سے کر رہی ہوں..
دعا کریں اللّٰہ پاک میری دعاؤں پر جلد کُن فرما دیں. اور آپ لوگوں کی دعائیں قبول فرمائے
آمین ثم آمین یارب العالمین
2025-11-01 10:41:28
184
𝘽𝙡𝙖𝙘𝙠𝙮🥊 :
سنا ھے چالیس لوگ آ مین بولے تو دُعا قبول ہوتی ہیں سب دُعا کروں کے میں مدینہ منورہ میں جاؤ سب بولوں آ مین انشاللہ 💯🙌🍁
2025-11-16 15:35:44
58
Desi Varieties :
یا ربی یا ربی یا ربی ❤
2025-11-02 02:51:53
31
basil_ali_soharwardi :
شاہِ بطحا ﷺ، جانِ جاناں ﷺ، شافعِ محشر ﷺ، حبیبِ کبریا ﷺ، سراجِ منیر ﷺ، چراغِ بزمِ ہدایت ﷺ، نورِ مجسم ﷺ، احمدِ مجتبیٰ ﷺ، محمدِ مصطفیٰ ﷺ، جانِ جہاں ﷺ، سیدُالانبیا ﷺ، تاجدارِ رسل ﷺ، سرورِ دو جہاں ﷺ، مکی مدنی ﷺ، قاسمِ نعمت ﷺ، سلطانِ دو عالم ﷺ، رحمتِ عالم ﷺ، محبوبِ کبریا ﷺ، شاہِ اُمم ﷺ، امام الانبیا ﷺ، فخرِ موجودات ﷺ، دُرِّ یتیم ﷺ، خیرو البشر ﷺ، خاتم النبیین ﷺ، رحمۃٌ للعالمین ﷺ ۔
اَلصّلٰوۃُوَالسّلَامُ،عَلَیْکَ,یَاسَیّدِیْ,یَارَسُوْلَ،اللہﷺ*
*اَلصّلٰوۃُوَالسّلَامُ،عَلَیْکَ،یَاسَیّدِیْ،یَاحَبيبَ،اللہﷺ
2025-11-26 07:47:16
7
🐥🫶 :
صلــــی اللــــہ علیــــہ وسلـــــم❤✨
2025-11-01 16:56:13
41
👑 رانا شایان 👑 :
😭: رُک جاؤ...✋
ایسے نہیں گُزرنا..
آئیں درود پاک پڑھ لیں
صلی اللہ ,علیہ وآلہ وسلم
2025-12-09 18:30:23
6
Islamic video :
:جب اللّٰہ تعالٰی مجھ سے قیامت کے دن پوچھیں گے کہ تم نے کسی کو دین کی دعوت دی تھی تو اے کمنٹ پڑھنے والوں گواہ رہنا میں آپ سب کو نماز پڑھنے قرآن مجید پڑھنے اللہ سے دڑنے توبہ کرنے اور نیکی کرنے کی درود پاک پڑھنے کی دعوت دیتی ہوں ۔محبت سے درود پاک پڑھ لیجئے جزاک اللّٰہ خیرا کثیرا کثیرا
💖💖اَللّٰھُمَصَــّلِ عَلٰی مُحَمَدٍﷺ️وَعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَدٍ ﷺ️کَمَا صَلَیْتَعَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَوَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَاِنَکَحَمِیْدٌ مَجِیْدٌ-*💖💖
💖💖*اَللّٰھُمَبَارِکْعَلٰی مُحَمَدٍ ﷺ️وَعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَدٍ ﷺ️کَمَا بَارَکْتَعَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَوَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَاِنَکَحَمِیْدٌ مَجِیْدٌ.*.💖💖 🌷
استغفر اللہ
❤️ﻟَﺂ ﺍِﻟٰﻪَﺍِﻟَﺎ ﺍﻟﻠّٰﻪُﻣُﺤَﻤَﺪٌ ﺭَﺳُﻮْﻝُﺍﻟﻠّٰﻪِؕ ﷺ