یا رسول اللّٰه ﷺ! ہم نے آپ کو دیکھا نہیں لیکن ہم اپ سے محبت کرتے ہیں-❤
2025-11-03 05:09:46
136
Teho🌸🙂 :
آپ جب اپنے غلاموں میں پکاریں گے مجھے
بادشاہ اُٹھ کر میرے قد کی طرف دیکھیں گے
ہم نظر پھیر کے رنگینییِ دو عالم سے
مسجد نبوی کے گنبد کی طرف دیکھیں گے🫀
2025-11-02 04:26:24
90
Not your Shari🙌✨ :
❤صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم❤
2025-11-04 11:08:35
40
Asad Tariq :
💕یا رسول الله ﷺ آپ ﷺ پہ آپ ﷺ کے والدین پر آپ ﷺ کی آل پر آپ ﷺ کی ازواج پر اور آپ ﷺ کے اصحاب یہ کروڑوں اربوں کھربوں درود وسلام💕
2025-11-02 17:47:30
18
Rana Raheel Tipu. :
♥صلی اللّٰه علیــــه وآله وسلّم♥️🥀
2025-12-15 14:56:43
4
@MH :
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم 💚
2025-11-16 12:42:25
12
Akif Bukhari :
🌹صلی اللہ علیہ والہ وسلم🌹
2025-11-16 08:18:17
7
Queen 👑 ♥️ :
الصلاۃ والسلام علیک یا سیدی یا رسول اللهِ
وعلی آلہ وصحبک یا حبیبی یا نور اللّٰـہ
2025-11-04 07:16:54
5
Adnan iftikhar Attari :
*گرتے ہیں سجدوں میں ہم*
*اپنی ہی حسرتوں کی خاطر اقبال*
*اگر گرتے عشق خدا میں*
*تو کوئی حسرت ادھوری نہ رہتی*
2025-11-22 19:19:52
5
Malik Saddique Bhachar :
🌸🙂:آپ جب اپنے غلاموں میں پکاریں گے مجھے
بادشاہ اُٹھ کر میرے قد کی طرف دیکھیں گے
ہم نظر پھیر کے رنگینییِ دو عالم سے
مسجد نبوی کے گنبد کی طرف دیکھیں گے🫀
2025-11-05 17:00:59
10
user6178102704369 :
محمد رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم 🥰🥰🥰
2025-11-16 06:02:40
5
Saحil Khan 💞 :
Lafz Aap Jisam Rooh Tak Ko Thanda kr deta ha 💕
2026-05-27 04:35:11
1
j ✨💓 :
read darood Sharif and done ✅
2026-01-13 07:49:20
2
Muhammad Zahid 313 :
اسلام علیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️❤️❤️❤️❤️تاجدار ختم نبوت زندہ باد ❤️❤️❤️❤️❤️میں میرے ماں باپ بہن بھائی بیوی بچے مال و دولت میرا سب کچھ میرے پیارے آقا حضور نبی اکرم محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر قربان ❤️❤️❤️❤️❤️