@iampariforjesus: ✨ Happy Sunday | 1st Sunday of November | 🎵 خدایا شُکر ہے تیرا 🙏🙏🍂🍂 🕊️ 🎶 خدایا شُکر ہے تیرا... یہ گیت نومبر کے پہلے اتوار کی خوبصورت دعا ہے 💖 جس میں دل سے نکلتی ایک ہی صدا ہے “اے خدا! تیرا شکر ہے اُس سانس کا، اُس روشنی کا، اُس محبت کا جو تُو روز ہمیں دیتا ہے۔” ☀️ 🍂 نومبر کی اس صبح میں اگر تُو بھی شکر گزار ہے، تو کمنٹ میں لکھ “Amen” 🙏 اور دل والا ❤️ ایموجی ضرور بھیج دے۔ #HappySunday #KhudayaShukarHaiTera #1stSundayOfNovember #SundayBlessings