محبت۔۔۔ یہ وہ لفظ ہے جو سننے میں خوبصورت لگتا ہے، مگر حقیقت میں انسان کو اندر سے بدل کر رکھ دیتا ہے۔ لوگ کہتے ہیں محبت سکون دیتی ہے، مگر شاید وہ سکون صرف کہانیوں میں ہوتا ہے۔ حقیقت میں محبت انسان سے اس کا چین۔۔۔ اس کی ہنسی۔۔۔ اس کی نیند۔۔۔ اور اس کی خودی۔۔۔ چھین لیتی ہے۔ یہ محبت ہی ہوتی ہے جو کسی مسکراتے خوش مزاج انسان کو خاموش۔۔۔ اداس۔۔۔ اور اندر سے ٹوٹا ہوا بنا دیتی ہے۔
جب انسان کسی سے دل کی گہرائیوں سے محبت کرتا ہے اور بدلے میں بے وفائی۔۔۔ لاپرواہی۔۔۔ یا خاموشی ملتی ہے تو وہ زندہ تو رہتا ہے، مگر زندگی محسوس نہیں کرتا۔ اس لیے کہا گیا ہے۔! "محبت انسان کو زندہ رکھتی نہیں بلکہ زندہ لاش بنا دیتی ہے"۔
محبت میں سب کچھ ہار دینے والے آخر میں خود کو ڈھونڈتے رہ جاتے ہیں۔ وہ جو کبھی دوسروں کو خوشی دیتے تھے، خود غموں کے ساتھی بن جاتے ہیں۔ یہی محبت کی سب سے بڑی سچائی ہے۔ یہ خوبصورت ہے، مگر خطرناک بھی۔
یاد رکھیں۔! محبت اندھی نہیں، محبت عمیق ہوتی ہے۔ وہ آپ کو دکھ کے ایسے سمندر میں اتار دیتی ہے، جہاں سے واپس آنا آسان نہیں ہوتا۔ کبھی کبھی محبت صرف دل نہیں توڑتی، خود انسان کو توڑ دیتی ہے۔۔۔!!!😔
2025-11-12 22:12:21
30
Lishy Queen💖 :
is tra possible bhi ha kia..😳
2025-11-12 08:39:29
22
Panjabi kuri💃 💕🥰💕 :
hayyye kaaaaaash asy ho sakta🥺
2025-11-12 17:05:48
19
Islamic video 🕋 :
༄ᶦᶰᵈ 😡🥺بڑے تحمل سے رفتہ رفتہ نکالنا ہے بچا ہے جو تجھ میں میرا حصہ نکالنا ہے یہ روح برسوں سے دفن ہے تم مدد کرو گے بدن کے ملبے سے اسے زندہ نکالنا ہے نکال لایا ہوں ایک پنجرے سے ایک پرندہ🐦 اب اس پرندے کے دل سے پنجرہ نکالنا ہے🫀 یہ تیس برسوں سے کچھ برس پیچھے چل رہی ہے⌚ مجھے گھڑی کا خراب پرزہ نکالنا ہے میں ایک کردار سے بڑا تنگ ہوں قلم کار مجھے کہانی میں ڈال کر غصہ نکالنا ہے 🙋🏻❤️🩹 ࿐
2025-11-02 06:06:36
12
Mehar Abdullah :
aesi mohabbat kismat se milti hae
2025-11-01 22:43:11
9
M.Imran :
orat Dard dete hi maseha NHI ho Shakti
2025-11-11 03:22:13
7
Anshara :
love=Pain
2025-11-12 16:39:52
7
✍️💖 سکون قلب🌷✍️ :
مجھ سے امید ہے کہ آپ بھی وہی خوشی مانگیں جو دل کو سکون دے، جیسے درد میں سکون تلاش کرتا ہے۔ لوگ اکثر دکھ اور غم سے بچنے کی کوشش کرتے ہیں، لیکن حقیقت یہ ہے کہ درد میں چھپی ہوئی نرمی اور سکون ہی دل کو حقیقت میں آرام دیتے ہیں۔ خوشی صرف لمحوں کی نہیں، بلکہ دل کی گہرائی میں بسنے والی سکون کی کیفیت ہے۔
2025-11-12 16:30:43
5
🍂🫰سکون قلب😇R🖤M🤌 :
mire bhi yahi wis hi yaar kia kare aise muhbat karne wali mile tab na❤️❤️❤️♥️♥
2025-11-02 04:29:34
6
Dr Aizal Shahzadi :
koe mujy b asa mill jay
2025-11-13 01:17:17
5
A.𝗕ă̈🅛𝙻𝐂𝙷🌼 :
Sukoon ✨💕
2025-11-11 09:21:00
7
✨Shoaib Mughal✨ :
زندگی ہمیشہ مسکرا کر جیو
خدا سے بہتر کوئی ہمدرد نہیں 🤍
2025-11-12 16:10:09
6
M Idrees :
بڑی طلب ھے تیرے دیدار کی میری بے چین نگاھوں کو🥹
کسی شام چلے آو ان آنکھوں میں رات کا خواب بن کر*💔
🥺
2025-11-12 10:28:54
3
MaLiK__شنکیاری آلہ🔥👑 :
یہ۔۔ سرکتی جوانی اور گھٹتی عمر بتا رہی ہے زندگی جی لی جائے تو بہتر ہے
مسئلے ختم ہونے کا انتظار صرف ایک دھوکہ ہے💔
2025-11-11 22:09:12
5
🩺Medical Student 🏆 :
so nice
2025-11-10 13:40:00
5
Rana Akmal Rana Akmal :
ameen Allah g
2025-11-11 09:58:41
5
MZ Ali HASHMI 💞🤞 :
bolo hota he k nhi ? 💔🙏
2025-11-14 01:59:03
3
A🫀H :
Koi dost bany ga 😳😳
2025-11-12 21:24:18
4
Masoom larki ☺️💓😘🥰 :
Aj Kal sb bewafa hotay han 🙂😫😞
2025-11-12 18:13:55
3
★彡[ǟŀόกē𝗹𝗂𝙛ē]彡★ :
same filings
lakin koi milta hi nahi asa 😳🙄
2025-11-12 13:33:41
3
HÀMMÀD😎 RIDER 🇸🇦 :
Alhum-do-lillah❤️I have a person like this 🥰
Alhum-do-lillah 😍
2025-11-13 02:46:18
3
𝓓𝓮𝓪𝓹𝓼𝓸𝓾𝓵 🌙 :
Dard to bhauat h chaney wala koi ni 🙂
2025-11-12 12:06:50
3
🎀م :
ye hasrat hasrat hi rh jati h 😌
2025-11-13 14:58:31
4
To see more videos from user @broken.moon9, please go to the Tikwm
homepage.