@gtvnewspk: یہ شور، یہ غصہ... آخر بات کیا ہے؟ "باہر نکالو... تم مجھے جانتے ہو...!😳😳 #Police #PublicOpinion #DecisionMaking #StreetSense #CarTalk #Reel #GTVNews
وہ لوگ سامنے آئے جو محمد نام پہ انگوٹھے چوم لیتے ہیں 🥰🥰🥰
2025-11-02 11:33:49
3343
sana❤️khan :
Akela sher 4 pe bhari h 😂
2025-11-02 04:02:58
3031
yasir durraniPTI :
پولیس نے بھی غریبوں پر بڑا ظلم۔کیا ھے۔ یہاں تین پولیس مل کر ایک لمبے چوڑے آدمی کو نہیں پکڑ سکے۔
گاڑی جب جانے لگی تو آخر میں پولیس والا گاڑی کو لات مار رہا ھے🤣🤣🤣
2025-11-02 06:47:15
2356
IRFAN KHAN :
اگر پولیس والے حرامخور نہ ہوں تو ہر کوئ ان کے ساتھ کھڑا ہو۔
2025-11-02 02:41:15
1854
Hafiz.Waqas.abbas.minhas :
بہادری ہے اس سپاہی کی جس نے آخر میں جاتی ہوئی گاڑی کو نشانہ بنا کے کک ماری۔۔۔😂😂😂😂
2025-11-02 10:20:15
1087
Naveedakhtar Akhtar :
ان کی بہادری صرف غریب لوگوں کے لیے ہیں
2025-11-02 03:13:41
1000
SMK.2772 :
عام بندے کو تو بڑی بہادری سے دھکے دے کر پکڑتے ہیں پولیس والے۔ یہاں پر کیا ہوگیا ۔ کہاں گیا قانون اور کہاں گئی بہادری
2025-11-02 02:57:26
490
Minhas Khan Niazi :
ٹھیک کیا اس شہری نے پولیس عام عوام پر جانوروں جیسا سلوک کرتی ہے
2025-11-02 09:27:57
702
kiran :
bot Acha kiya
2025-11-02 06:08:19
239
shams qurashi :
دوڑنے کا نام نہاد قانون کی یہ اوقات اگر یہاں کوئ غریب ہوتا تو اس کا نام ونشان مٹ چکا ہوتا
2025-11-02 04:57:02
322
Mian Zohaib077 :
bohat acha hu asy police walo ky Sath
2025-11-02 05:19:54
294
bismillahinqilab1 :
پاکستان میں جج بےبس ہے حق کا فیصلہ نہیں کرسکتا
2025-11-02 02:09:16
112
Ali Raza :
Sahi ilaaj hua kutton ka
2025-11-02 05:14:17
113
Zahid Iqbal :
ان کی بہادری صرف غریب لوگوں کے لیے ہیں
2025-11-02 10:02:13
52
Jutt Muhammad Akhtar Iqbal :
2025-11-02 09:19:41
43
Asif khan :
ھر کوئی اگر ایسا کرے جان چھوٹ جائے ان سے
2025-11-02 02:08:06
56
Guجar🇮🇹🦅 :
گزشتہ رات اسلام آباد کے آئی سیکٹر میں پولیس اہلکاروں سے جھگڑنے اور گالم گلوچ دھمکیاں دیکر فرار ہونے والا شخص گرفتار ، پولیس نے گاڑی کو بھی اپنے قبضہ میں لے لیا۔ تھانہ منتقل ۔🫣🫣
2025-11-02 20:32:14
39
M・ヤンス :
بہت اچھا کیا ہم نے تو بات بھی نہیں کی ہوتی اور دو تین ہزار کا پرچہ ہمارے ہاتھ میں تھما دیا جاتا ہے
ان کے ساتھ ایسے ہی لوگ اچھے لگتے ہیں دل ٹھنڈا ہو گیا 😂
2025-11-02 03:53:55
38
Junaid Chaudhary :
Height benefits 😂😂😂
2025-11-02 07:37:04
28
arzŐŐÀmář❤️ :
bht acha kia hai😂😂😂😂
2025-11-02 04:30:58
50
fayaz afridi :
پاکستان میں ویسے بھی آجکل لاقانونیت ہے.پوچھنے والا کوئ نہیں.پولیس والے جو کرسکتے تھے اُس نے ایسے کیا.شہری بھی کوئ محسن نقوی کا رشتہ دار یا شریف خاندان کا جانے والا ہوگا .شہری نے بھی وہی کیا جو اُن کا بس چل رہا تھا.اسلئے کچھ نہیں ہوگا.سب آرام سے سو جاؤ
2025-11-01 23:22:45
75
Dani Cheema :
اگر کوئی غریب ہوتا اس کیلئے قانون بہت ٹف ہوتا😢
2025-11-02 07:37:29
55
Kamal bahadir :
دل خوش ہو گیا
2025-11-02 02:04:15
117
skbilal14 :
Bato ki BataiN ENd Pr police walay Ne B Gari ko 1 Lat Mari 😂😂😂
2025-11-02 05:04:13
8
To see more videos from user @gtvnewspk, please go to the Tikwm
homepage.