موت کا دوسرا نام ایسے لوگوں کے ساتھ رہنا ہے، جو آپ کے درد کو نظر انداز کرتے ہیں۔ میں یہ مانتا ہوں کہ دنیا کسی کے بغیر نہیں رکے گی، اور نہ ہی رک سکتی ہے۔ مگر پھر بھی دل کے کسی کونے سے گاہے بگاہے ایک آواز سنائی دیتی ہے کہ _____،
" کاش کوئی ایک شخص کوئی ایک قدم کوئی ایک دِل میرے لیے میری خاطر بنا ہوتا جو صرف میرا ہوتا۔!" 🥀🙂💯
2025-11-02 15:57:20
11
𝓝𝓸...𝓞𝓷𝓮💚 :
ٹوٹ جائے تو مکمل ہونے نہیں دیتی
جانے اس نیند کو خوابوں سے عداوت کیا ہے
2025-11-15 14:15:13
7
muhammadusman49117 :
Bohat umdhaaaa 🔥
2025-11-03 19:55:10
7
لفظی دنیا 😘🥀🌹 :
کتاب لکھ رہا تھا غربت پر مجبوری ایسی پڑی کہ قلم بیچنی پڑی 🥰
2025-11-04 17:40:41
7
zara :
Wahaaa
2025-11-02 15:10:17
6
HAFIZA :
bht khoob
2025-11-03 14:31:47
6
м︎︎ เ︎ϻя︎Ⓐ︎𝓷 𝟛𝟙𝟛 :
Osm
2025-11-02 19:42:11
6
user232800626681 :
wah 🤗
2025-11-03 07:36:16
6
🌈Saffi🌈 :
بہت عمدہ
2025-11-03 04:42:39
7
kashif mar.9299 :
میسر تو ہوں خودی میں اپنی اپ کی ذات ڈھونڈتا ہوا سوال اتنا ہے کہ اس کے تخیل نے مجھے اب تک تڑپایا کیوں ہے
2025-11-03 06:14:07
8
مانا راجپوت :
2025-12-29 03:11:30
1
PrinceKhan :
Awesome 💕
2025-11-03 00:36:18
5
Ishtiaq Ahmed tarar (جانے کا❤) :
Wah 👌♥️
2026-05-03 21:35:51
1
mehar 🇵🇰❤️🇸🇦 :
so beautiful 🥰🥰🥰
2025-11-06 17:42:27
3
zaid :
voice of sahibzada waqar❤️
2026-05-16 18:49:02
2
GULFAM RANA :
such
2025-11-04 16:25:08
4
Azra Sirang :
waaaaah ❤️
2026-04-14 20:48:03
1
PrinceKhan :
Bouth Umhad 💕
2025-11-03 00:35:59
5
Nadiya :
kamaaaal 🌸
2025-11-04 10:16:48
8
U ✍✍🧨🚬🚬 :
مطلوب ہمیشہ ساکت ہوتا ہے......
طالب ہی اُس کے گرد گھومتے ہیں!!
2025-12-05 21:07:43
3
𝚂𝙰𝙻𝙰𝚁🤍 :
وہیں پہ جا کے کریں گے شکایتیں ساری🙂
ہم اپنے خواب تہِہ خاک لے کے جائیں گے🖤
2026-01-21 19:03:02
1
PrinceKhan :
Lajawab 🌹
2025-11-03 00:36:07
4
Saim ViRk🥂 :
Koe bata dy plz yeh Kis ki voice plzzz
2025-11-05 12:33:20
4
ℍ𝔸𝕊ℍ𝔸𝔸𝕄 𝕂ℍ𝔸ℕ :
تُو ہم جیسوں کو چُنتی ہے ہجوم تشنگاں سے
یہی تو بس تری باریک بینی ھے' محبت ...
2025-12-07 18:02:13
2
Asim Awan :
ایک تخیر کے سوا میری حقیقت کیا ہے جو سفر اوڑ کے نکلے ہیں وہی جانتے ہیں دھوپ کے دشت میں سائے کی رفاقت کیا ہے ٹوٹ جائے تو مکمل ہونے نہیں دیتی جانے اس نیند کو خوابوں سے اداوت کیا ہے منتشر خاک کو ائینے سے نسبت کیا ہے ایک تخیر کے سوا میری حقیقت کیا ہے
2025-12-31 15:41:45
1
To see more videos from user @ga.editts, please go to the Tikwm
homepage.