Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@cops.usa.chanel: #auditingamerica #audit
Breaking USA Chanel
Open In TikTok:
Region: US
Sunday 02 November 2025 11:44:52 GMT
304
19
0
0
Music
Download
No Watermark .mp4 (
7.47MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
4.31MB
)
Watermark .mp4 (
8.09MB
)
Music .mp3
Comments
There are no more comments for this video.
To see more videos from user @cops.usa.chanel, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
I used to wanna be a slow motion queen so bad
Best livephoto #fyp #lingard #football #blackchestereunited #creatorsearchinsights
Take me home #lionelmessi #messi #fyp
😊! #kolitha_thero #foryoupage #virałreels #whatsappstatus #sinhlaquotes
I Want It That Way - Backstreet Boys #backstreetboys #iwantitthatway #mymusic #playlistmusiconline
خیال کیا کریں کہ آپ کی محفل میں آپ کا غم بانٹنے کے لیے کون بیٹھا ہے کیونکہ ضروری نہیں کہ جو شخص آپ کا غم سن رہا ہو وہ حقیقت میں آپ کا ہمدرد بھی ہو دنیا میں کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جو دوسروں کے دکھ کو اپنا دکھ سمجھ کر سنتے ہیں ان کے لیے کسی کا درد صرف ایک قصہ نہیں ہوتا وہ آپ کے بوجھ کو ہلکا کرنے کی کوشش کرتے ہیں آپ کے راز کو اپنی زبان تک نہیں آنے دیتے آپ کی کمزوری کو کبھی آپ کے خلاف استعمال نہیں کرتے اور آپ کی غیر موجودگی میں بھی آپ کی عزت رکھتے ہیں ایسے لوگ بہت کم ہوتے ہیں لیکن جتنے کم ہوتے ہیں اتنے ہی قیمتی ہوتے ہیں ہر وہ شخص جو آپ کے پاس بیٹھ کر آپ کا غم سنتا ہے برا نہیں ہوتا کچھ لوگ واقعی دل سے آپ کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں کچھ آپ کی خاموشی میں چھپی تکلیف سمجھ لیتے ہیں کچھ آپ کے آنسو دیکھ کر خود بھی اندر سے اداس ہو جاتے ہیں اور کچھ بغیر کسی مطلب کے صرف آپ کو سننے کے لیے موجود رہتے ہیں ایسے لوگوں کی قدر کرنی چاہیے کیونکہ مخلص انسان کا ساتھ زندگی کی بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے لیکن ہر مسکراتا ہوا چہرہ مخلص نہیں ہوتا اور ہر ہمدردی کے الفاظ کے پیچھے ہمدردی کا دل نہیں ہوتا کچھ لوگ آپ کے قریب صرف اس لیے آتے ہیں کہ آپ کے دل کا حال جان سکیں وہ آپ کے راز سنتے ہیں آپ کی پریشانیاں جانتے ہیں آپ کی کمزوریاں سمجھتے ہیں اور آپ کو یہ احساس دلاتے ہیں کہ وہ آپ کے اپنے ہیں لیکن کبھی کبھی ان کی دلچسپی آپ کے درد میں نہیں بلکہ آپ کی زندگی کے ان حصوں میں ہوتی ہے جو دوسروں سے چھپے ہوئے ہوتے ہیں وہ آپ کی محفل سے اٹھتے ہیں اور کسی دوسری محفل میں آپ کی باتیں لے کر بیٹھ جاتے ہیں وہاں آپ کے راز قصے بن جاتے ہیں آپ کی پریشانیاں گفتگو بن جاتی ہیں اور آپ کی خاموشیاں دوسروں کے لیے تبصروں کا حصہ بن جاتی ہیں آپ جسے اپنا سمجھ کر دل کی بات بتاتے ہیں وہی کبھی کبھی آپ کی بات کسی اور کے سامنے بیان کر رہا ہوتا ہے آپ سمجھتے ہیں کہ اس نے آپ کا غم بانٹا ہے مگر حقیقت میں وہ صرف آپ کی زندگی کا ایک باب پڑھ کر چلا گیا ہوتا ہے کچھ لوگ آپ کے پاس ہمدرد بن کر آتے ہیں لیکن ان کا مقصد آپ کے درد کو کم کرنا نہیں ہوتا وہ صرف یہ جاننا چاہتے ہیں کہ آپ کے اندر کیا چل رہا ہے آپ کس بات سے پریشان ہیں کس شخص پر اعتماد کرتے ہیں اور کس بات کو دنیا سے چھپا رہے ہیں ایسے لوگوں سے محتاط رہنا چاہیے کیونکہ ہر سننے والا راز رکھنے والا نہیں ہوتا اور ہر قریب بیٹھنے والا اپنا نہیں ہوتا دکھاوے والا انسان آپ کے سامنے کچھ اور اور آپ کے پیچھے کچھ اور ہوتا ہے اس کے الفاظ میں ہمدردی ہوتی ہے لیکن نیت میں تجسس اس کے چہرے پر اپنائیت ہوتی ہے لیکن دل میں صرف آپ کی زندگی جاننے کی خواہش وہ آپ کے غم کے قریب آتا ہے مگر آپ کے لیے نہیں بلکہ اس غم کے اندر چھپی ہوئی کہانی کے لیے لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ ہر شخص جو آپ کے بعد خوش نظر آئے وہ برا انسان ہے ہر انسان کو اپنی زندگی جینے کا حق ہے اصل فرق اس کی نیت اور رویے کا ہوتا ہے مخلص انسان آپ کے غم کے بعد بھی آپ کی عزت کرتا ہے وہ آپ کی بات دوسروں تک نہیں پہنچاتا آپ کے راز کو امانت سمجھتا ہے آپ کی تکلیف کو اپنی تفریح نہیں بناتا اور آپ کے مشکل وقت کو کبھی آپ کے خلاف استعمال نہیں کرتا اس لیے ہر شخص کو اپنے دل تک رسائی نہیں دینی چاہیے ہر شخص کو اپنی کمزوریاں نہیں بتانی چاہئیں اور ہر شخص کو اپنے راز نہیں سونپنے چاہئیں اعتماد ایک خوبصورت چیز ہے لیکن اعتماد ہمیشہ سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے ایسے لوگ واقعی غم بانٹنے والے ہوتے ہیں اور ایسے لوگوں کی موجودگی زندگی میں بہت معنی رکھتی ہے لیکن جو لوگ آپ کے غم کو اپنی محفل کی گفتگو بنا دیں جو آپ کے راز کو خبر بنا دیں اور جو آپ کی کمزوری کو اپنی طاقت سمجھنے لگیں ان کے سامنے دل کھولنے سے پہلے سوچنا چاہیے کیونکہ ہر محفل میں بیٹھا ہوا شخص آپ کا اپنا نہیں ہوتا جبکہ کچھ لوگ واقعی آپ کے لیے دل رکھتے ہیں فرق صرف اتنا ہے کہ کون آپ کے جانے کے بعد بھی آپ کی عزت رکھتا ہے کون آپ کی بات کو اپنے تک محدود رکھتا ہے کون آپ کے دکھ کو دوسروں کی خوشی کا سبب نہیں بننے دیتا اور کون آپ کے راز کو امانت سمجھتا ہے اس لیے کسی کے چند میٹھے الفاظ سے متاثر ہو کر اسے اپنا سمجھ لینا ضروری نہیں وقت لوگوں کی حقیقت خود سامنے لے آتا ہے جو مخلص ہوگا وہ وقت کے ساتھ مزید قابل اعتماد بنے گا اور جو دکھاوے والا ہوگا وہ کبھی نہ کبھی اپنے رویے سے پہچانا جائے گا کیونکہ اصل ہمدرد وہ نہیں جو صرف آپ کے سامنے آپ کا غم بانٹے اصل ہمدرد وہ ہے جو آپ کی غیر موجودگی میں بھی آپ کے غم کی عزت کرے اور اصل اپنا وہ نہیں جو آپ کے راز جانتا ہو اصل اپنا وہ ہے جس کے پاس آپ کا راز محفوظ رہے نہ کہ وہ جو آپ کے سامنے وہ دکھاوے کے لیے دکھی ہو چاہے اور بعد میں پوسٹ سٹوری لگا کر اپنی خوشحال زندگی گزار رہا ہو
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy