یہ غدار عوام کو گمراہ کر رہا ہے اس نے کہا پاکستان جاۓ بھاڑ میں لعنت ہے اس پر
2025-11-02 20:52:46
50
Ahtasham Anwar :
کشمیری عوام کی جان
❤️امان خان امان خان❤
2025-11-02 17:28:30
38
Fazal satti :
کشمیر کا علاقہ ہم لوگوں نے فتح کیا تھا باقی علاقہ ہری سنگھ نے انڈیا کو دے دیا تھا جو علاقہ فتح کر دیا جاتا ہے وہاں کے لوگوں کو کوئی حق نہیں ہے کہ وہ یہ کہیں کہ ہم خود مختار ہیں
2025-11-02 18:10:34
31
کشمیری سردار🇸🇦 :
کشمیری عوام کی جان ❤️❤
2025-11-02 17:24:38
32
ᎷᏒ7🎭 :
Big Love Big Respect Dear Aman Kashmiri
2025-11-02 20:05:55
6
سردار شمریز مغل :
کشمیری قوم کی جان
سردار امان ❤
2025-11-03 09:27:03
14
Khaaن Aنwaar :
ہم پاکستان کے خلاف نہیں ہیں
ہم وطن جموں وکشمیر پر پاکستان اور بھارت کے قبضے کے خلاف ہیں
دونوں ممالک اپنا قبضہ ختم کریں مخالفت ختم ہو جائے گی
2025-11-02 18:27:18
12
Love Kashmir :
Sardar Aman Kashmiri is Absolutely Right. 🥰🥰🥰
2025-11-03 13:28:19
8
ghazanfar1127 :
اللہ پاک صحت تندرستی عطا فرمائے اور اپنی حفظ امان میں رکھے آمین
2025-11-02 17:33:34
14
matloobali414 :
اس کی گفتگو سنو یہ لیڈر بنا پھرتا ھے کوئی شرم کرو دنیا کدھر کی کدھر پنچ گئی ان کو اس کی سننے میں ملتی ھے کوئ پالیسی نہں ھے چبل عوام کو ٹرک کی پتی کے پیچھے لگایا ہوا جے
2025-11-03 12:12:28
3
Z k b :
Sardar aaman Shankar Iska Pura naam ha
2025-11-03 16:34:58
2
مھر حسنین 🇵🇰 :
Kashmir bny ga Pakistan
2025-11-03 07:15:14
2
انا ابن الاسلام :
ماشاءاللہ ۔اپ نے درست فرمایا ھے ۔یہ وہ کشمیری عوام ہیں جن کے آباؤ اجداد نے 19 جولائی 1947 سرینگر کے مقام پر الحاق پاکستان کی تحریک کا آغاز کیا تھا ۔مقبوضہ کشمیر میں عوام الحاق پاکستان کے لئے پچتر سالوں سے قربانیاں دے کر پاکستان کے جھنڈے میں ان کو دفنایا جاتا رہا ھے ۔سید جیلانی صاحب مرحوم مرنے سے پہلے فرماتے ہیں کہ کشمیری عوام کی آخری امید پاکستان ھے ۔ابھی تک کوہی کشمیری آزاد کشمیر میں انڈیا کا جھنڈا لہرانے کی سوچ بھی نہیں سکتا ھے ۔یہ کہنا کہ یہ انڈیا کے ایجنٹ ہیں ۔یہ سیاست ختم ھونی چاہے ۔بلوچستان میں انڈیا ھے کے پی کے میں انڈیا ھے ۔افغانستان
میں انڈیا ھے ۔وہ ہمارا پانی بند کر گیا اس نے پانی چھوڑ کر ہماری فصلیں تبا کر دیں ہیں ۔بخدا یہ بھی سوشل میڈیا پر سن رہے ہیں کہ ہمارے کالا باغ ڈیم بننے میں اس کا ہاتھ ھے ۔ہم اپنی مس منیجمنٹ کو تسلیم کرنے کیلئے تیار نہیں ہیں۔۔اور نہ ہی کسی انسیڈینٹ سے سبق حاصل کرتے ہیں ۔اس آذاد کشمیر کی جغرافیائی پوزیشن ہاف مون کی طرح پاکستان کے لئے قدرتی حصار ھے ۔جواہنٹ ایکشن کمیٹی بنیادی حقوق کی بات کرتے ہیں ۔ہم انتظامیہ کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔کہ انہوں نے تصادم کے راستے کو اختیار نہیں کیا ھے ۔بلکے جمہوری طریقے کو اختیار کر کے عوامی رائے عامہ کا احترام کیا ھے۔عوامی ہجوم کے کنٹرول کرنے میں جو نقصان ھوا ھے ۔ہر کشمیری کو اس پر افسوس ھوا ھے ۔سوشل میڈیا پر کشمیریوں اور پاکستانیوں کے درمیان نفرت انگیز مواد دونوں اطراف سے نشر کرنا ملکی سلامتی کے منافی ھے ۔کشمیری پورے پاکستان میں پھیلے ہوئے ہیں ۔ جن میں مہاجرین بھی ہیں جن کو پاکستان میں زمینیں الاٹ کی ہوہی ہیں ۔حصول روزگار کے لئے ھر شعبہ میں چوکیداری سے لے کر افواج میں جنرل کمانڈنگ تک پنجاب کے ساتھ فرنٹ لائن پر شانہ بشانہ ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں ۔۔ہمیں یقین ھے کہ حکومت مقیم کشمیریوں کی سیکیورٹی کو یقینی بنائے ۔ہمیں گوادر سے لے کر نیلم سے آگے با ہمی اتحاد و اتفاق کی ضرورت ھے ۔ہمیں عوامی رائے عامہ کا احترام کرنے کی ضرورت ھے ۔اس کے لئے اخلاص اور نیک نیتی کی ضرورت ھے ۔شکریہ
2025-11-04 06:50:24
1
️ :
afwaaj ko peecha krna chiye. Ya Allah Kashmeer ko khudmukraar bnaa de. seprate mulk. sb bhai bolo Ameen sum Ameen
2025-11-03 12:18:49
2
Royal phantom sports :
is ko pocho ka ap stand kasa krn Ga India Pakistan or china ka darmayan
2025-11-03 04:47:20
0
کشمیری شہزادہ🌹💞 :
اگر کسی کو کشمیریوں کی خودمختاری پہ اعتراظ ھے اگلی بار وہ آ جاے کشمیر 😂
2025-11-18 18:29:13
2
🥷shaka 905🍁شیرےمظفرآباد :
کشمیر بنے گا خود مختار 🍁🚩
2025-12-06 17:53:42
2
matloobali414 :
تمارا باپ جا کر انڈیا کو جا کر بولے گا فوج پیچھے کرو
2025-11-03 12:07:07
4
faisal awan 0008 :
یہ رونگ نمبر ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
2025-11-03 17:49:36
1
javed Hussain :
bashak bashak bashak
2025-11-02 18:59:50
3
sardar Ramzaan kashmiri :
Masha Allah Allah pak slamat rakhay
2025-11-02 18:24:50
4
kashmiryat🔥 :
inshallah Kashmir bany ga khudmukhtar
2025-11-18 18:06:51
1
Kamran Hafeez🕵🇸🇦🇵🇰 :
جیو سردار امان
2025-11-02 18:27:06
4
hadi Khokhar 🦁65 :
2025-11-03 12:57:12
0
To see more videos from user @sardarkashmireksa5, please go to the Tikwm
homepage.