@aina.e.miraal: وضاحت:ایسا لگتا ہے جیسے کسی نے آپ کے بازو کاٹ دیے ہوں یعنی وہ سہارا، وہ اپنائیت ختم ہو جاتی ہے۔ آپ ظاہری طور پر معاف تو کر دیتے ہیں، مگر دل کے اندر ایک دیوار بن جاتی ہے۔ اس کے بعد چاہ کر بھی وہی قربت، وہی محبت، اور وہی اعتماد واپس نہیں آتا۔ #aina_e_miraal #deeplines #200k #fypviralシ #creatorsearchinsights
دھوکا واقعی انسان کے اندر ایسی چوٹ لگا دیتا ہے جیسے اپنے ہی بازو کمزور ہو جائیں، سہارے ٹوٹ جائیں اور دل اپنے وزن سے ڈگمگا جائےمگر بات یہ ہے کہ معاف کرنا دل کی بڑائی ہے، گلے نہ لگانا عقل کی سمجھ ہےانسان زخم بھر جانے کے بعد بھی نشانوں کو پہچانتا ہے اسی لئے وہ معافی دے کر بھی فاصلے رکھتا ہےکیونکہ کچھ رشتے دوبارہ جوڑنے سے پہلے خودی سے ٹوٹ جاتے ہیں اور کچھ بھروسے ایک بار ٹوٹ کر کبھی اپنی پہلی صورت میں لوٹتے ہی نہیں 🌸🦋
2025-12-03 06:12:43
3
Malik Ali ❤️ :
😭😭😭😭😭😭 right 😭😭😭😭
2025-11-25 15:28:29
0
nshah51214 :
👍🏻🤲. Bilkul
2025-11-23 14:22:29
0
Taلha 🤓 :
Beshak ☺
2025-11-03 08:45:30
2
Ashi340 :
right
2025-11-11 02:10:37
1
SA. :
:شاید کل یا پرسوں یا شاید ان گنت سالوں بعد کسی شام ہم خیر ارادی طور پر گزرتی ہو ئی سڑک پر مل جائیں…!🤍
2025-11-19 14:06:43
2
صائم :
amazing word's
2025-11-02 16:23:51
3
᭄Ƒ Raoジ :
🥺💔💯bilkul!
2025-11-02 15:34:56
3
shaikh jee🤓🤓 :
jee jee bilkul 🥰🥰🥰
2025-11-03 03:25:14
1
zeeshan khan :
Yara baat Kiya khobsort lagai🥰
2025-11-04 04:25:31
2
ٰٖٓAYAZٰٖٓ {١حمد}🖤 :
صبر اور شکر سب چیزوں کا حل ہے
2025-12-22 17:54:09
0
Mian Umar :
"جب وہ آپ کو دھوکہ دیتے ہیں تو گویا وہ آپ کے بازو کاٹ دیتے ہیں، آپ انہیں معاف تو کر سکتے ہیں لیکن پھر کبھی آپ انہیں گلے نہیں لگا سکتے"
2025-11-28 09:32:02
0
RamaMalik🌙 :
absolutely
2025-11-06 12:15:44
0
Nagina :
tb khud ko smbalna bhtttttttt mushkil hota hy
2025-11-11 15:15:45
0
saeedsamejo45 :
🥹right
2025-11-03 04:07:03
2
MÃLÎK AZAN :
bilkul 😭
2025-11-09 04:39:33
0
hhhhhh :
belkul
2025-11-10 18:57:45
0
انت الحیات :
کیپشن سینڈ کردیں
2025-12-28 18:10:10
0
Princess 👸👑 :
@AYESHA bint e Hawa @Raha
2025-11-27 00:31:26
1
PマINCÉ :
@༄ᶦᶰᵈ᭄✿Gᴀᴍᴇʀ࿐ Smj I muhtrma 😌❤️🔥
2025-11-03 05:04:04
2
میرے ہمسفر :
🥰🥰🥰
2025-11-03 18:00:55
1
Muhammad Mubashir Ghouri727 :
🥰🥰🥰
2025-11-03 16:17:41
1
To see more videos from user @aina.e.miraal, please go to the Tikwm
homepage.