ممکن نہیں ہے تجھ کو بھلانا مرے لیے
اے شخص خود بتا تو بھلانے کی چیز ہے
مجھ پر نہیں یقین جا رب سے پوچھ لے
وہ جانتا ہے تو مجھے کتنا عزیز ہے
2025-11-03 00:11:34
38
سجاول وتهرا💫 🇸🇦 :
beshak❤
2025-11-03 03:53:19
12
🦢 :
یہاں کسی کو بھی کچھ حسبِ آرزو نہ ملا
کسی کو ہم نہ ملے اور ہم کو تم نہ ملا
2025-11-13 13:44:26
16
أَشْرَفُ المَخْلُوقَات✨ :
رب کِسی کو کسی پر فدا نہ کرے
کرے تو قیامت تک جدا نہ کرے
یہ مانا کہ کوئی مرتا نہیں جدائی میں
مگر جی بھی نہیں پاتا تنہائی میں 💔
2025-11-05 08:28:39
7
Mahi❤️❤️ :
پسندیدہ شخص میں بھی شفاء ہوتی ہے جس کو فقط دیکھ لینے سے بے چین دل کو سکون مل جاتا ہے..♥️🥀
2025-11-03 09:58:42
23
Dead body 💀🥀 :
مختصر یہ کہ آپ پیارے ہیں
خلاصہ یہ کہ جان سے بھی زیادہ
2025-11-03 05:04:22
12
Malik muner :
عمدہ
2025-11-03 15:14:26
3
SAG🇵🇰❣️🇯🇵 :
ممکن نہیں ہے تجھ کو بھلانا مرے لیے
اے شخص خود بتا تو بھلانے کی چیز ہے
مجھ پر نہیں یقین جا رب سے پوچھ لے
وہ جانتا ہے تو مجھے کتنا عزیز ہے
2025-11-04 16:17:12
8
رضوان ✨ :
کتنا بےبس ہوتا ہے اس پل انسان جب کسی کے ساتھ کی آپکو بہت ضرورت ہو آپ کو چھوڑ کے جانےلگے آپ اسکی مینتیں کریں اُسکے آگے رودیں پر وہ آپکے اک بھی نہ سنے جسکی طرف سے کبھی محبتوں بھرے پیغام آتے تھے جیسے کبھی آپکی مُسکراہٹ آپکی آواز سکون دیتی تھی آج اسی شخص کو آپکے قطرہ قطرہ ٹپکتے آنسوں نہیں دیکھتے ایسے میں بس اندر سسکتے ہوئے اک آه نکلتی ہے يا تو یاداشت چلی جائے۔ يا پھِر اپنا آپ بھوج لگنے لگتا ہے کسی کی بيحصی کسی کے بدلتے لہجے انسان کی روح چھلنی کر دیتے ہیں ۔
نجانے کیوں بہت عزت اعتماد محبت دینے کے باوجود کچھ لوگ کبھی ہمارے نہیں ہوتے 😥
2025-11-03 16:08:57
7
Faraz Shahid اعوان :
میرے ماتھے پر مہر بدبختی کی لگی ہے
سو میں ٰبن ٹھن کر بھی ٹھکرایا ہوا لگتا ہوں
2025-11-04 07:19:37
12
Mazhar Dayo :
Tu Mujhy Meri Jan se bhi zyada aziz he
2025-11-03 11:17:38
9
Umar,: :
💕💕💕 Correct 💕💕💕
2025-11-03 11:03:44
7
💞M.S💞 :
🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹👍 yes
2025-11-03 18:23:14
7
🚩𝘿𝙀𝘾𝙀𝙉𝙏 ➜ لڑکا 🙋 :
Hayy oy
2025-11-03 17:56:48
5
ahmadrehman690 :
تلقین کرو صبر کی بےشک مجھے لیکن...!!
اے شہر کے لوگو میرا نقصان تو دیکھو !!!
2025-11-03 04:30:50
6
MaryamPervez :
Baba jani❤️💯💯
2025-11-03 18:37:51
5
MubeenaShykh :
ywr save ka option tou on ker deya karo plz🙏
2025-11-03 16:59:02
6
Shah Mehmood :
nice dear
2025-11-04 02:50:35
4
DOll :
kml
2025-11-04 04:12:43
3
Iqraa..💞 :
مجھ پر نہیں یقین تو جا رب سے پوچھ لے ۔۔۔۔♥️
2025-11-12 16:44:42
4
Khamosh Muhabbat :
save option to on kro
2025-11-04 05:14:21
3
•-√ ㋡ :
میں اسے دیکھ نہ پاتا تھا پریشانی میں👀
سو دعا کی کہ وہ مر جائے پریشان نہ ہو🙂
2025-11-05 18:47:42
3
mahira ansari official :
Right
2025-11-05 05:10:12
2
Malik Ahsan :
تیرے بعد زندگی کو سمجھنے میں وقت لگا
پھر پتہ چلا، درد بھی انسان کو خود بناتا ہے
2025-11-28 06:12:45
3
not your brother :
وہ محبت ہی کیا جو مل جائے 💔🥀🙃
2025-11-03 21:24:54
3
To see more videos from user @emanayab_, please go to the Tikwm
homepage.