لوگوں کو لوگ مل جاتے ہیں_کوئی کسی کے بنا مر نہیں جاتا_یہ والی کہانی پچھلی صدی کی تھی_اب یوں ہوتا ہے کہ_لوگوں کے پاس لوگ موجود ہوتے ہیں_اور ہم یعنی کہ ہم-محض بیچ کا وقفہ ہوتے ہیں_ تھکن اُتارنے کا وقفہ_موڈ بدلنے کا وقفہ_ اور پھر وقفہ ختم_تو تعلق بھی ختم_!اس لئے میں کہتی ہوں کہ لوگوں پہ جتنا بھی اعتبار ہو مگر ان کے لئے اپنی زندگی کے کمروں میں ہمیشہ مہمانوں والا کمرہ ہی کھولیں 🌸🥀
2025-11-04 15:30:13
55
Haider_Awan :
🥲❤️🩹اگر ہوتی خون کہ رشتوں میں وفا
تو یوسف نہ بِکتا مصر کہ بازار میں 🙃❤️🩹
2025-11-14 05:13:39
32
🇭 🇦 🇸 🇸 🇦 🇳 :
حسن ہی لے ڈوبا تھا فقط یوسفؑ کو ۔۔۔۔!
بھلا پیغمبر بھی بازاروں میں بکا کرتے ہیں
2025-11-05 13:22:02
29
@khan bhai.😎🔥 :
حسن ہی لے ڈوبا تھا فقط یوسفؑ کو ۔۔۔۔!
بھلا پیغمبر بھی بازاروں میں بکا کرتے ہیں..🥺
2025-11-11 18:59:10
6
𝄟✮͢🦋⃟≛⃝🆂🅰🅽🅰 :
کمال کی محبّت کرتا ہے وہ شخص ہم سے______________!!!
جب دل چاہا ہنسا دیا جب دل چاہا رلا دیا______________!!!💔💔☹️
2025-11-10 16:15:27
11
Shehayar khan :
کہا وفا ملتی ہے مٹی کے ان خسین انسانوں سے
یہ لوگ بغیر مطلب کے خدا کو بھی یاد نہیں کرتے❤
2025-11-05 05:38:23
16
Shani bhai :
وجود کتنا بھی حسین کیوں نا ہو،،۔🌸🤍
مگر
کردار ہر چیز پر بازی لے جاتا ہے۔۔🔥💯
2025-11-14 01:20:27
7
AHMED SHAHابدالی👑 :
ہر خاموشی کے پیچھے غرور نہیں ہوتا 🥺کچھ لوگوں کو حالاتوں نے خاموش کیا ہوتا ہے 🥺
2025-11-04 05:42:14
15
ص🪐 :
:میرے سینے میں ایک شکست کی خلل ایسی ہے ۔
کہ سکندر بھی بن جاؤ مگر مجھے ملال رہے گا ۔!!
2025-11-13 01:47:46
11
🥷خان پٹھان 🫶 :
خدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو..!! تم بھی اُن ﷺ پر درود و سلام بھیجو
اللّهُمّصَلّعَلَى مُحَمّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمّدٍ كَمَا صَلّيْتَعَلَى إِبْرَاهِيمَوَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَإِنّكَحَمِيدٌ مَجِيدٌ
اللّهُمّبَارِكْعَلَى مُحَمّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمّدٍ كَمَا بَارَكْتَعَلَى إِبْرَاهِيمَوَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَإِنّكَحَمِيدٌ مّجِيدٌ