@kellyliftzz: Time to put my Christmas tree up #GymLife #cheistmasgiftideas #christmas

KellyLiftz
KellyLiftz
Open In TikTok:
Region: US
Sunday 02 November 2025 22:21:41 GMT
1845
97
1
5

Music

Download

Comments

learnwithleannajo
learnwithleannajo :
I need to do your makeup 🤍 gorgeous
2025-12-14 14:44:29
0
To see more videos from user @kellyliftzz, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

انتظار کبھی رائیگاں نہیں جاتا کچھ دعائیں وقت مانگتی ہیں کچھ خواہشیں صبر کا لباس اوڑھ کر ہی منزل تک پہنچتی ہیں خدا جب دینے پر آتا ہے تو صرف عطا نہیں کرتا، بلکہ ایسے نوازتا ہے کہ برسوں کی خاموشی، ایک لمحے کی خوشی میں بدل جاتی ہے جیسے حواؑ کو آدمؑ ملے تو تنہائی کا مفہوم ختم ہوگیا، اور زلیخا کو یوسفؑ ملے تو انتظار عبادت بن گیا بعض اوقات زندگی کے سب سے حسین تحفے فوراً نہیں ملتے وہ صبر کے موسموں، آنسوؤں کی راتوں اور امید کے چراغوں کے بعد نصیب ہوتے ہیں اس لیے اگر تمہاری دعا ابھی تک آسمانوں میں ٹھہری ہوئی ہے اگر تمہاری خواہش ابھی تک تقدیر کے کسی صفحے پر لکھی جا رہی ہے، تو مایوس مت ہونا کیونکہ خدا تاخیر کرتا ہے محروم نہیں کرتا اور جب وہ عطا کرتا ہے تو یوں دیتا ہے کہ دل کہہ اٹھتا ہے یہ انتظار بھی ضروری تھا کیونکہ اس نعمت تک پہنچنے کا راستہ صبر سے ہو کر گزرتا تھا انتظار کے دن جتنے بھی طویل ہوں خدا کی عطا ان سب کا مداوا بن جاتی ہے۔ وہ جب نوازتا ہے تو یوں نہیں دیکھتا کہ تم نے کتنا انتظار کیا بلکہ یوں دیتا ہے کہ انتظار کی ساری تھکن اتر جاتی ہے حواؑ کو آدمؑ ملے زلیخاؑ کو یوسفؑ ملے اور ہر صابر دل کو اس کی دعا کا جواب ملا بس یاد رکھیں خدا کے فیصلے دیر سے ضرور آتے ہیں مگر خالی ہاتھ کبھی نہیں لوٹاتے

About