@mhumofficial: افراط و تفریط اور تشکیک و الحاد کے عہد فسوں کار میں عزم و یقین کا نور اور فکرِ مستقیم کے اجالے بانٹتا سالانہ مصطفائی اجتماع انعقاد پذیر ہوا مرکز کے تمام ہالز ، برآمدوں ، صحن اور اطراف میں پھیلے اہلِ محبت کے خوبصورت منظر نامے آپ کے ذوقِ نگاہ کی نذر پُرخلوص دعاؤں کی امید اور نیک تمناؤں کے ساتھ #mustafaiijtima #saqibrazamustafai #razasaqibmustafai #hafeez_ullah_mustafai