:زندگی کا آخری ڈر تم سے بچھڑنا تھا
پھر یوں ہوا وہ ڈر بھی ختم ہو گیا
❤️🥹
2025-11-03 12:00:20
53
Rabia Tariq :
kuch nuksan aise hotay Hain jinki tallafi sari Zindagi nhi ho pati
2025-11-04 19:38:42
15
Ñâwäb Müghãl⁹t⁹ ▄︻̷̿┻̿═━一🚭🙌 :
ہر چیز پر صبر نہیں آتا۔۔🥺
ہر نقصان صبر کرنے والا نہیں ہوتا
2025-11-09 02:54:07
9
Naseeroo Khan :
کچھ کہانیاں بنا۔ الوداع کہے ختم ہو جاتی ہیں🥀💔
2025-11-07 19:27:36
13
Sιℓєηт ᗴყєs🖤 :
koi shaq ni
2025-11-03 14:00:05
12
Dark.~girl🌚 :
Bro rip 🥹🥹🥹
2025-11-03 17:48:13
11
𓄂QR- 87🇸🇦 :
کچھ دکھوں کا مداوا نہیں ہوتا کچھ نقصان زندگی بھر کے ہوتے ہیں 💔
2025-11-04 19:42:26
30
Meem🖤م 🌺 :
ذرا ، ذرا سمیٹ کر بنایا ہے میں نے خود کو ۔ 🫶
مجھ سے یہ نہ کہنا بہت ملیں گے تمہارے جیسے ۔ 🫶🌻❤
2025-11-18 15:42:58
7
❉্᭄͜͡ 𝑭𝑨𝑻𝑰𝑴𝑨_𝑼 ♡🎀 :
جس پہ گزرتی ہے بس وہی جانتا ہے اس اذیت کو ۔۔۔۔،😌
2025-12-15 14:51:14
10
میرب🖤 :
Caption plzz
2025-12-24 13:06:10
5
M Ahmad :
right
2025-11-07 17:19:32
7
♕︎ℝEℍ𝕄𝔸ℕ🚭ᘜᕼOᖇI 𝚑𝑠ᵖ♕︎ :
exactly 💯💔
2025-11-05 20:19:05
5
BáRbié🎀 :
haqeeqat ha
2025-11-04 17:47:30
11
Hum—raaz :
داوش میری مان تو اپنی زات می رہ ——-ملتاکچھ نہی ہےسو خایلات می رہ
2025-11-06 22:24:02
8
꧁❤•༆$ℤᎾℛℰᎽᎯˢᵃᵈ ᵍⁱʳˡ$༆•❤꧂ :
🥺🎀❣️:ساتھ کا کیا وہ تو زندگی بھی چھوڑ دیتی ہے
تو پھر انسانوں سے کیسی شکایت ❣
2025-11-16 21:59:32
6
️ :
سارا شہر شناسائی کا دعویدار تو ہے لیکن
کون ہمارا اپنا ہے وقت ملا تو سوچیں گے👀🍁
2025-11-14 12:52:41
6
Tariq nadeem :
صرف چند دن کی مزے ہیں اور پھر تمہیں لوٹ کے ہمارے طرف ہی انا ھے (القرآن 🥺😩
2025-11-16 19:20:14
8
ድقرۃ العین خانይ :
:جہان میں کوئی کندھا میسر نہیں ہوا سو
ہم جیسے لوگ بروز حشر خدا سے لپٹ کر روئیں گے😭😭❣
2025-11-04 19:03:57
20
H :
😭jasa bap ka chala jana😭😭😭
2026-03-28 05:45:52
1
ایڈووکیٹ لاریب ا ختر چوھدری :
AIK adalat upper bhi hy...
2025-12-27 06:37:23
3
Iftikhar Tanoli :
@Quddos⁸⁷:کچھ دکھوں کا مداوا نہیں ہوتا کچھ نقصان زندگی بھر کے ہوتے ہیں 💔
2025-12-29 21:49:10
3
Samiya Gorgeous :
true
2025-12-24 06:48:18
1
Farha Art شکر گڑھ ☑️ :
گھر کے ہوتے ہوئے بھی اگر تم گھر کی تلاش میں ہو تو تم نے سب سے زیادہ نقصان اٹھایا ہے۔
2025-11-23 15:13:47
4
❊❉ℝȂ̈ʂH̷i̷D̷ 𝕂H̆̈ꋬN̷̬̂❃ :
꧁༺🌚لوٹا دے مجھے وہ راتیں اے خدا؟🫴🏻
🥺جو میں بنا کچھ سوچے سو جایا کرتا تھا ❤️🩹༻꧂
2025-11-26 23:29:11
3
بے آواز سی دنیا :
@بے آواز سی دنیا:بے آواز سی دنیا
رزق کی دوڑ نے مجھ سے میری ساری خوبصورتی، میرا سکون، میری سانسوں کی روانی تک چھین لی ہے۔ آئینہ دیکھوں تو لگتا ہے جیسے سامنے کوئی اور کھڑا ہے—ایک تھکا ہوا، ٹوٹا ہوا انسان… جس کی آنکھوں میں صرف درد رہ گیا ہے۔
اب میں کچھ مانگنے کی سکت بھی نہیں رکھتا۔ بس اپنے سارے دکھ، ساری کمزوریاں، ساری ہار اپنے اللّٰہ کے حوالے کر دی ہیں۔
دل پر اتنا بوجھ ہے کہ کبھی کبھی لگتا ہے شاید میں خود کو بھی کھو بیٹھا ہوں…
مگر پھر بھی… بس وہی ہے جو میرے ٹوٹنے کی آواز سنتا ہے۔”
2025-11-16 18:52:59
4
To see more videos from user @its_._lishy, please go to the Tikwm
homepage.