@nature_vibes__7: ایسا نہیں تھا کہ میں نے کوشش نہیں کی، ایسا بھی نہیں تھا کہ میری محبت میں کوئی کمی تھی میں نے دعا بھی مانگی اور بھیک بھی میں نے سجدے بھی کیے اور پرہیز بھی آنسو بھی بہائے ہاتھ بھی جوڑے، دوست بھی بدلے اور سوچ بھی اور سب سے بڑھ کر اس کی خاطر خود کو بدل ڈالا میں نے منت بھی غصہ بھی کیا جو کر سکتا تھا وہ کیا میں نے اسے وہ وعدے بھی یاد دلائے جو اس نے کیے تھے مگر جس کو جانا ہوتا ہے وہ چلا جاتا ہے لفظوں کی لاج کہاں رکھتا ہے یہ منت سماجت یہ بھیک سب بے کار جاتی ہیں میں آج اس مقام پر ہوں جہاں نہ اس کی تمنا ہے نا جینے کی تمنا مجھے آج بھی یاد ہے وہ ایک بات جو جدائی کی وجہ تھی

عبداللہ 🌸
عبداللہ 🌸
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 03 November 2025 16:19:34 GMT
705456
44561
269
5598

Music

Download

Comments

nature_vibes__7
عبداللہ 🌸 :
ایسا نہیں تھا کہ میں نے کوشش نہیں کی، ایسا بھی نہیں تھا کہ میری محبت میں کوئی کمی تھی میں نے دعا بھی مانگی اور بھیک بھی میں نے سجدے بھی کیے اور پرہیز بھی آنسو بھی بہائے ہاتھ بھی جوڑے، دوست بھی بدلے اور سوچ بھی اور سب سے بڑھ کر اس کی خاطر خود کو بدل ڈالا میں نے منت بھی غصہ بھی کیا جو کر سکتا تھا وہ کیا۔ میں نے اسے وہ وعدے بھی یاد دلائے جو اس نے کیے تھے مگر جس کو جانا ہوتا ہے وہ چلا جاتا ہے لفظوں کی لاج کہاں رکھتا ہے یہ منت سماجت یہ بھیک سب بے کار جاتی ہیں میں آج اس مقام پر ہوں جہاں نہ اس کی تمنا ہے نا جینے کی تمنا مجھے آج بھی یاد ہے وہ ایک بات جو جدائی کی وجہ تھی
2025-11-04 09:48:40
281
dreamy_soul44
Dreamy_Soul💖 :
جدائی موت سے سخت ہے ❣
2025-11-03 19:14:10
151
furqansheikh250
سیاہ بخت🖤 :
الفراق اشد من الموت جدائی موت سے زیادہ سخت ہے 🥹
2025-11-04 08:27:15
78
mahi07292
𝓜𝓪𝓱𝓲 𝓚𝓮𝓽𝓱𝔀𝓪𝓵🌸✨ :
send caption
2025-11-04 07:00:10
9
abdullah211gmail.com4
عبداللہ ✨ :
خواہش کو جنون مت بنائیں زندگی میں بہت کچھ ہمارے لیے نہیں ہوتا
2025-11-13 09:56:06
7
mubeenhaider037
⇝𝑴ᵘ𝙗єє𝒏🫀 :
سنھبال خود کو کہ داستان ابھی باقی ہے.🍂
2025-11-03 17:46:09
36
pinkii5374
pinkii💕💖 :
🥺🥺beshak judai mot sy saht hai
2025-11-04 04:51:23
6
umarjan9878
UmAR Jaan🇵🇰 :
آواز دے کے دیکھ لو۔۔۔ شاید وہ مل ہی جائے ورنہ یہ عمر بھر کا سفر رائگاں تو ہے منیر نیازی
2025-11-04 18:49:34
5
koi_to_ha_086
Baghi🥀 :
Caption
2025-11-04 02:52:21
8
adnanhaider972
DANI KHOKHAR⚡ :
judaye mot se zyada dukh dety hau
2025-11-04 03:06:49
9
s_meer_52
𝐌 𝐞 𝐞 𝐫 🚩 :
sab ko send ho gya caption 🙄🌹❤
2025-11-04 06:41:54
6
lost.in.universe_00
🦋 :
Prem k rang ma esii dubi❤️‍🩹🫠
2025-11-04 05:05:41
5
m711792
HÊëR(。•́︿•̀。)♥️ :
hayeee sabar nhi aa reha🥺🥺
2025-11-03 19:22:44
14
saimrajpoot0076
༄̶ຮ̶̶࿆ ̶♚ :
bro same to same jab muhobat had SE Bhar jaye TOH chor diya jata hai 🫰🏻🙂
2025-11-03 20:45:41
7
ziddikuri1975
malik queen 👑 :
hyeeeee 🥺🥺🥺🥺
2025-11-03 16:25:50
11
arslanchan____002
ارسلان لیرا :
send me Bhai plz caption 🌺
2025-11-04 07:10:39
5
basit56650
Basit :
اے اللہ میں تیری ایک بندی سے محبت کرتا ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتا ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭 اے اللہ پاک میرے گھر والے اور اس کے گھر والے اور وہ میرے ساتھ نکاح کے لیے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتا ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭 اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭 اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭 پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔
2025-11-04 14:18:09
13
broken.official..1
【 𝐍 𝐎 𝐁 𝐈 𝐓 𝐀 】🫀🎀 :
کچھ چیزے انسان کو اندر سے کھا جاتی ہیں جیسا کہ : پچھتاوا، جدائی، بے قدری، ادھوارے خواب، تنہائی انتظار، خاموشی، لا حاصل چیز، صبر..!!🥲❤️‍🩹
2025-11-04 15:15:47
7
itz_malaika07
𝗠𝗮𝗹𝗮𝗶𝗸𝗮 :
اگر محبت ملتی ہی نہیں تو ہوتی کیوں ہے۔🥺❤️‍🩹
2025-11-05 07:47:26
4
sardarnafees07
✨ سردار احمد نفیس وٹو ✨ :
ایسا نہیں تھا کہ میں نے کوشش نہیں کی، ایسا بھی نہیں تھا کہ میری محبت میں کوئی کمی تھی میں نے دعا بھی مانگی اور بھیک بھی میں نے سجدے بھی کیے اور پرہیز بھی آنسو بھی بہائے ہاتھ بھی جوڑے، دوست بھی بدلے اور سوچ بھی اور سب سے بڑھ کر اس کی خاطر خود کو بدل ڈالا میں نے منت بھی غصہ بھی کیا جو کر سکتا تھا وہ کیا۔ میں نے اسے وہ وعدے بھی یاد دلائے جو اس نے کیے تھے مگر جس کو جانا ہوتا ہے وہ چلا جاتا ہے لفظوں کی لاج کہاں رکھتا ہے یہ منت سماجت یہ بھیک سب بے کار جاتی ہیں میں آج اس مقام پر ہوں جہاں نہ اس کی تمنا ہے نا جینے کی تمنا مجھے آج بھی یاد ہے وہ ایک بات جو جدائی کی وجہ تھی
2025-11-14 18:19:44
3
alihaxkiot9
Ali hassan :
kya sari Zindagi rhy gi???
2026-01-30 16:08:22
1
muhammadimran63333
Maحar Imran :
caption send me
2025-11-04 06:40:50
4
syedsalar31
Salar__Zone :
پھرتا ہے اسی شہر میں اب غیر کے ہمراہ اب شہر کے لوگوں کو برا کیوں نہیں لگتا؟🖤😳
2025-11-05 18:39:53
4
shanipendu3
SANDHU 😈 بادشاہ 👽 :
send me caption plz
2025-11-04 07:55:27
4
To see more videos from user @nature_vibes__7, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About