لکھ رہا تھا غزل ان کے حُسن پر 💗
نظر جب آنکھوں پر پڑی تو ہاتھ سے قلم گر گیا🙂↔
2025-11-04 13:59:13
343
م♡ :
تُو میرہ ہوسلا تو دیکھ مجھے دات تو دے
کے اب مجھے خوف زوال بھی نہیں اور شوق کمال بھی نہیں
میں بھی بہت عجیب ہوں
اِتنا عجیب ہوں کے بس
خد کو تباہ کرلیا اور ملّال بھی نہیں ❤️🩹
2025-11-04 19:03:36
153
miribad1 :
kitna asan tha teray hijr main Marna Jaanan
phr bhi ik Umr lagi Jaan se jaate jaate 🔥😭
2025-11-04 16:34:59
102
17 :
Sab Tute huwe hen???? 😭
2025-11-04 20:29:47
61
🕷️ :
تیری صورت سے ہے عالم میں بہاروں کو ثبات 🍂 تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہے 🥀🥀
2025-11-04 15:22:20
76
>>urfav.anus :
🫠🤌🏻:چاند یہ ثابت کرتا ہے کہ کچھہ چیزیں فاصلوں پر ہی اچھی لگتی ہیں
2025-11-04 14:26:59
69
⚜️𝐙𝐀𝐈𝐍⚜️ :
Bhai tune se acha tw comment section lga para hai🥺❤️🩹
2025-11-04 15:00:06
29
itx_Bilal_Op :
کتنا آساں تھا تیرے ہجر میں مرنا جاناں
پھر بھی ایک عمر لگی جان سے جاتے جاتے
2025-11-05 08:38:09
44
𝙅ë𝙍r𝙔_𝙍ë𝘾i𝙏𝙀s :
میں نے سمجھا تھا کہ تو ہے تو درخشاں ہے حیات
تیرا غم ہے تو غم دہر کا جھگڑا کیا ہے
تیرے آنے سے ہے اس دل میں بہاروں کو ثبات
تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہے
2025-11-04 13:54:58
36
𝙈𝙀𝙀𝙍 :
تجھ کو کیا علم تجھے ہارنے والے کچھ لوگ
کس قدر سخت ندامت سے تجھے دیکھتے ہیں🥀
2025-11-04 12:38:19
16
Egoist🚩🏴☠️ :
اس کی وہ جانے اُسے پاسِ وفا تھا کہ نا تھا
تم فراز اپنی طرف سے تو نبھاتے جاتے 🥹🙃
2025-11-05 05:59:28
27
ع💌 :
کہ اب تو لوٹ بھی آئے تو کیا حاصل
تو اگر میرا ہوتا تو کبھی جاتا ہی نہیں ـــــــ❤️🩹😭
2025-11-29 11:17:11
29
Mateen Kamboh :
پھر کوئی آیا ہے دل زار میں۔۔۔۔۔
2025-11-30 18:33:25
15
️+92🇵🇰 :
یوں ہی موسم کی ادا دیکھ کے یاد آیا✨
کس قدر جلد بدل جاتے ہیں انساں جاناں🙃
2025-11-04 10:08:02
47
Daniyalbutt :
میں بھی بہت عجیب ہوں
اتنا عجیب ہوں کہ بس
خود کو تباہ کر لیا اور ملال بھی نہیں🙂
2025-11-04 14:35:45
19
۔ف۔ :
اس سے پہلے کے بیوفا ہوجائیں،
کیوں نہ اے دوست ہم جدا ہوجائیں،
تو بھی ہیرے سے بن گیا پتھر،
ہم بھی کل جانے کیا سے کیا ہوجائیں.❤️🩹
2025-12-13 04:59:13
15
عَبْدالله :
یہ جھوٹی کہانیاں مجھے نہ سناؤ.
کہ مالی مرجاۓ اور باغ ٹھیک رہے.
کیسے ممکن ہے__ عالم راہ محبت میں.
محبوب چھوڑجاۓ اور دماغ ٹھیک رہے.
🔥🥀🖤
2025-12-23 19:12:50
6
F A R E E D :
درد زخم کا راس آگیا مجھ کو,
جسم سے نکلتا خون میرے لیے نیا نہیں
وہ نہیں جانتا ، انتظار کا دکھ کیا ہوتا ہے،
میں اُس کے پاس کبھی
دیر سے گیا ہی نہیں،
💔
2025-12-08 21:43:59
9
👾 :
تیری صورت سے ہے عالم میں بہاروں کو ثبات 🍂 تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہے 🥀🥀
2025-11-27 13:32:17
5
🥀 :
زہر لگتا ہے مجھے اس کا غیروں سے رابطہ رکھنا پھر سوچتا ہوں میں بھی تو غیر ہوں۔۔
2025-11-05 19:57:19
5
CHAND🪐 :
نہ وہ تم ہو نہ وہ میں ہوں
نہ وہ زمانہ ہے نہ وہ ماضی ہے فراز
2025-11-05 03:29:33
9
Syed Saif :
ek lamhe ki tawajo nhi hasil
magar ya dil hai k usko hadse siwa chahta hai
2025-11-04 18:15:54
6
𝙋 𝙧 𝙞 𝙣 𝙘 𝙚 :
قدر کرنا سیکھو کوئی بار بار نہیں آتا زندگی میں
2025-11-05 03:11:46
6
Abdul Wahab :
اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں🥀
جس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملیں ❤️🩹
2025-11-05 12:02:13
10
🏴⚜راجپوت ⚜🏴 :
رات کٹتی رہی دل ارزو کرتا رہا
کوئی بے صبر روتا رہا اور کوئی بے خبر سوتا رہا🥺
اور چاند چپ چاپ تماشا دیکھتا رہا🌙
یہاں محبت ہار گئی ،اور کوئی خواب بُنتا رہا ❤️🩹
2025-11-05 08:40:17
5
To see more videos from user @arxyy_.xyz, please go to the Tikwm
homepage.