@hummer577: Ek hi insan bohot hota he 😞💔.... #lines #sadpoetry #poetrystatus #poetry #foryoupage❤️❤️

💁‍♂️Humaari  janan🦅
💁‍♂️Humaari janan🦅
Open In TikTok:
Region: GB
Tuesday 04 November 2025 00:59:00 GMT
619210
99283
3379
11352

Music

Download

Comments

itsmahamkijan...k
🍂ℳ𝒶𝒽𝒶𝓂 𝒦𝒾𝓎𝒶𝓃𝒾🍂 :
🙄":کاش آج رات کچھ ایسا کمال ہو جائے میں سو جاؤں اور میرا انتقال ہو جائے "😢" تجدید قیصر۔۔۔۔۔شاعر😔
2025-11-05 17:56:02
101
erehh131
Boruto :
background music name plz tell me🙏😥
2025-11-06 09:38:53
11
shabeer02526
🪶SHABEER 🦅 :
background sound name please 🥺
2025-11-04 15:40:45
34
sad_life__072
✨ Sᴀᴅ ʟɪғᴇ 😔 :
Hayeee 💔😔
2025-11-06 09:54:06
7
aliza.9626
KaiNat quRaShi 🫀😍 :
🧣داسے سوک شتا چے محمد نام او لےکی🥺🥺
2025-11-06 03:13:08
71
shahziab.khan487
خاموش لڑکا 🤫 :
so sad😔😔😔
2025-11-04 11:51:23
14
ssjanss7
لاحاصل محبت ❤️‍🩹 :
اس نے مجھے دھوکہ نہیں دیا، مگر اس کے رویے نے مجھے اندر ہی اندر توڑ کر رکھ دیا۔ میں نے کئی بار اسے بتایا کہ کچھ باتیں اور عادتیں مجھے کتنی تکلیف دیتی ہیں، لیکن اس نے ہر بار وعدہ کیا اور پھر وہی سب دہرا دیا۔ جب کوئی شخص بار بار وہی غلطیاں کرے جن پر آپ نے صاف صاف بات کی ہو تو دل میں شک نہیں مایوسی پیدا ہوتی ہے۔ میں یہ نہیں چاہتا تھا کہ وہ کامل ہو، بس اتنا چاہتا تھا کہ وہ میری بات سمجھے۔ رشتے میں صرف وفاداری کافی نہیں ہوتی، احساس بھی ضروری ہوتا ہے۔ جب آپ کی بات کو اہمیت نہ دی جائے تو لگتا ہے کہ آپ کی تکلیف کی کوئی قیمت نہیں۔ میں نے خاموش رہنا بھی سیکھ لیا، مگر دل کا بوجھ بڑھتا گیا۔ کبھی کبھی لگتا تھا کہ شاید میں ہی زیادہ حساس ہوں مگر بار بار کا دہرایا جانا یہ ثابت کرتا تھا کہ مسئلہ واقعی ہے۔ محبت صرف لفظوں میں نہیں عمل میں بھی نظر آتی ہے۔ وہ چھوٹی چھوٹی باتیں جو میں نے نظر انداز کیں، وقت کے ساتھ بڑی ہوتی گئیں۔ میں نے چاہا کہ وہ سمجھے مگر شاید وہ سمجھنا ہی نہیں چاہتا تھا۔ رشتہ تبھی مضبوط رہتا ہے جب دونوں ایک دوسرے کی تکلیف کا احساس کریں۔ بار بار کی تكليف محبت کو آہستہ آہستہ کمزور کر دیتی ہے۔ میں نے چاہا کہ وہ بدلے، لیکن بدلنے کا جذبہ اس میں نہیں تھا۔ وعدے کر کے توڑ دینا بھی ایک طرح کا دھوکہ ہی ہوتا ہے، چاہے نیت بری نہ ہو۔ میں آج بھی سوچتا ہوں کہ اگر وہ ایک بار دل سے سن لیتا تو شاید بات یہاں تک نہ پہنچتی۔ محبت میں احساس سب سے بڑی ضرورت ہے۔ جب وہی چیزیں بار بار دل کو توڑیں تو رشتہ تھکنے لگتا ہے۔ میں نے صبر کیا، مگر صبر کی بھی ایک حد ہوتی ہے۔ آخر میں، میں نے یہ سیکھا کہ محبت صرف ساتھ رہنے کا نام نہیں بلکہ ایک دوسرے کی باتوں کو ماننا بھی محبت ہے!
2025-11-04 17:06:55
21
abdullahashfaq785
Abdullah Ashfaq Rajput :
بھاڑ میں جائیں لڑکیاں ہمیں ویسےبھی حوریں ملیں گی 😂 کہاں گئی میری تسبیح 📿😂😂
2025-11-05 14:37:05
15
muhammadyousuf1028
M.Yousuf :
background music 🎶 name plz tell me
2025-11-04 17:58:43
7
maaz.ahmed038
Maaz Ahmed :
ذخم کانے کے لیے❤️‍🩹🩹 خوشیاں منانے کے لیے 🥺🤧 سچ کہوں ایک ہی انسان بہت ہے بہت ہے ۔ بہت ہے
2025-11-04 13:32:32
23
yamen.khan7788
🚭Yamen 🚭 :
🥺💔🥺
2025-11-04 17:20:29
11
3913nawab
˚.🖤 ̊𝐍awa𝐛⎯꯭̽••🖤⋆.˚ :
زخم کھانے کےلیے اور خوشیاں منانے کےلیے ـــــــ° سچ کہوں تو ایک ہی انسان بہت ہوتا ہے ـــــ🥀🥺
2025-12-14 09:10:02
6
turst_07
𝐇•🧏🏻 :
Request RePOst pin vedio 🥺🙂🙂
2025-11-04 16:46:34
5
rashidbahi986
𝐋𝐈𝐕𝐄 𝐍𝐀𝐖𝐀𝐁𝐒𝐇𝐀𝐇 :
Insaan Sirf ussi Ke liye Rota Hai Jeese Woh Jaan se Zyada Pyar Krta Hai 🥺🥀🍂
2025-11-06 15:26:31
6
asadniazi650
🦋💞Niazi log💞🦋 :
ذخم کانے کے لیے💔🩹 خوشیاں منانے کے لیے 🥺🥺 سچ کہوں ایک ہی انسان بہت ہوتا ہے🥺🥺❣️💔🔪 ہائے 😥😥
2025-11-11 04:41:06
4
ishwar.rashaili
꧁Ɽ₳₴Ⱨ₳łⱠł.444꧂ :
hayyy💝💝
2025-11-04 17:46:45
4
sajid_khann4.4
🫰WAZIR KING🫅 :
brother ❣️❣️❣️
2025-11-07 06:46:59
4
cutegirl2884
cute girl :
pliz mera I'd follow karo
2025-11-30 12:48:21
3
brarkhan2211
Sɪɢᴍꪖ🍷 :
کہ اب تو دل بھی گلا کرتا ہے کہ اتنا ظلم کیوں کرتا ہے 🥺🖤
2025-11-05 06:04:57
7
meerhassnain.0.1
✨ حسنین——بابا 🖤 :
sounds music name please
2025-12-20 13:28:22
2
alishay.offical.90
♥It's Me Alishay ♥ :
hyyyeee same ☺️
2025-12-26 03:45:56
2
drnisarali804
Nisar ali Wattoo 🩷804🩷 :
الفاظ صرف چھبتے ہیں🥺 خاموشیاں مار دیتی ہیں🥺
2025-11-30 10:16:23
3
fgyg127
معصوم لڑکی :
ٹوٹے ہوئے کانچ کی طرح چکنا چور ہو گئے کسی کو لگ نا جائےاسی لئیے سب سے دور ہو گئے
2025-12-25 06:41:44
2
rajpotzadi006
Rajpoot zadii :
so sad🥰
2025-11-23 21:42:14
2
alone.girl00007
Alone girl 🥀 :
Hayee so sad feeling 🥺🥺🥺🥺🥺🥺💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
2025-11-05 15:00:59
3
To see more videos from user @hummer577, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About