@map.riviu: Combo 60 gói Trà Detox Gạo Lứt#tra #tradetox #tragaolut #detox #xuhuongtiktok

Mập Riviu 🐳
Mập Riviu 🐳
Open In TikTok:
Region: VN
Tuesday 04 November 2025 14:26:23 GMT
1343
5
0
5

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @map.riviu, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ustad Nouman Ali Khan... جو رب آگ کو ٹھنڈا کر سکتا ہے صحرا میں سے پانی نکال سکتا ہے جو رب ان مشکلوں کو آسان کر سکتا ہے تم کیا شکایت کرو گے کیا مشکل ہے تمہاری ان کی مثال سے اب تمہیں سمجھ آ جائے گا کہ میرے دین میں کوئی مشکل نہی ہے کیوں کہ میرا رب ابرہیم علیہ السلام کے لیے آسانیاں کرتا ہے اور میں بھی اسی مذہب کا پیروکار ہوں میں بھی اسی مذہب کے پیچھے چل رہا ہوں ۔۔۔ثُمَّ أَوْحَيْنَا إِلَيْكَ أَنِ اتَّبِعْ مِلَّةَ إِبْرَاهِيمَ حَنِيفًا ۖ وَمَا كَانَ مِنَ الْمُشْرِكِينَ “پھر ہم نے آپ کی طرف وحی کی کہ آپ ابراہیم کے طریقے کی پیروی کریں جو یکسو تھے، اور وہ مشرکوں میں سے نہ تھے۔” — سورۃ النحل 16:123 ایک اور آیت: مِلَّةَ أَبِيكُمْ إِبْرَاهِيمَ ۚ هُوَ سَمَّاكُمُ الْمُسْلِمِينَ مِنْ قَبْلُ “تمہارے باپ ابراہیم کی ملت۔ اسی نے پہلے بھی تمہارا نام مسلمان رکھا تھا۔” — سورۃ الحج 22:78 اچھا ان سے کہا گیا اپنے بچے کو صحرا میں چھوڑ آؤ  پھر ان سے کہا گیا آگ میں کود جاؤ پھر ان سے کہا گیا اپنے بچے کو ذبح کرو  مجھ سے پتا نہی کیا کہیں گیں اللّٰہ کیا مطالبہ ہو گا مجھ سے پھر  ان کا حوالہ دے دیا  وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَاعْتَصِمُوا بِاللَّهِ ۚ هُوَ مَوْلَاكُمْ ۖ فَنِعْمَ الْمَوْلَىٰ وَنِعْمَ النَّصِيرُ “اور نماز قائم کرو، زکوٰۃ ادا کرو اور اللہ کو مضبوطی سے تھام لو، وہی تمہارا کارساز ہے، سو کیا ہی اچھا کارساز اور کیا ہی اچھا مددگار ہے۔” — سورۃ الحج، آیت 78 اور “اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھامنے” والی مشہور آیت: وَاعْتَصِمُوا بِحَبْلِ اللَّهِ جَمِيعًا وَلَا تَفَرَّقُوا “اور سب مل کر اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لو اور تفرقہ میں نہ پڑو۔” — سورۃ آلِ عمران، آیت 103 ##trendingvedio ..##noumanalikhanemontionalvedio.##noumanàlikhanguidelines..##biyanahacadmy..##foryou..

About