@shehbazism: PM Shehbaz Sharif reaffirmed his commitment to Pakistan’s youth, stating he wouldn’t hesitate to invest billions — because the youth are the nation’s future. #pakistan #fyp #foryou #laptop #shehbazsharif
love you shahbaz Shareef sb.you r very nice person.
2025-11-04 15:35:46
1
Muqrab Hussain Kazmi :
Great Beautiful Pakistani Leader 🥰
2025-11-04 15:37:03
2
ملک۔جاوید۔ملانہ :
وزیراعظم پاکستان جناب محمد شہباز شریف صاحب اپ کو اپنی والدہ ماجدہ کی قسم والد محترم محمد شریف صاحب کی قسم جس طرح لاہور میں اپ نے کلیوں کو فری کرایا ہے اس طرح پورے پاکستان میں کلیوں کو کیوں نہیں فری کرتے سر ایک سے ڈیڑھ کروڑ روپے ٹوٹل دو کروڑ روپیہ ہوگا ڈھائی کروڑ روپے ہوگا سارا کا ایسٹ پاکستان میں 15 سے 16 ہزار ادمی پہڈی سے دو کروڑ روپیہ اگر حکومت پاکستان معاف نہیں کر سکتی کلیوں کو تو سر کیا ہم غریب لوگ کس کو صدائیں دیں کس کو دعا کریں سلام مہربانی کریں پورے پاکستان میں غریب کلیوں کو اپنے دور حکومت میں جیسے پہلے خواجہ سعد رفیق صاحب نے مہربانی کی تھی حنیف عباسی صاحب نے اب لاہور پر مہربانی کی ہے اسی طرح اپ پورے پاکستان پہ مہربانی کریں اپ پورے پاکستان میں غریب کھلیوں کو فری کریں کلیوں کی دعائیں لیں جناب